بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل اور فلسطینیوں میں دوبارہ کشیدگی کیوں بڑھ رہی ہے؟
دبئی،22اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یروشلم میں ایک بار پھر مقدس مذہبی مقامات پر تصادم کے بعد غزہ میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرگئی ہیں۔ غزہ میں پر تشدد واقعات کے بعد ایک بار پھر اسرائیلی پولیس اور فلسطینیوں کے درمیان یروشلم میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ گزشتہ برس…
مزید پڑھیں » -
ایک ہی کمپنی میں 84 برس تک کام کرنے کا عالمی ریکارڈ
نیویارک ،22اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کسی بھی کمپنی کا حصہ بنتے وقت ہمیں اس بات کا اندازہ نہیں ہوتا کہ ہم اس ادارے کو کتنے سال دے سکتے ہیں۔ بس یہی خواہش ہوتی ہے کہ اچھا تجربہ اور معاوضہ ملتا رہے۔ بہت سے لوگوں کو روزانہ ایک ہی جیسا کام کرنا پسند ہوتا…
مزید پڑھیں » -
ریاض کی شاہ عبدالعزیز لائبریری میں قرآن کے نادر نسخوں کی نمائش
ریاض،22اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع شاہ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں قرآن کے نادر نسخوں کی نمائش کی جا رہی ہے۔ اس نمائش کا افتتاح لائبریری کے جنرل سپروائزر فیصل بن عبدالرحمٰن بن معمر نے کیا جبکہ اس میں متعدد محققین اور ماہرین بھی شریک ہوں گے۔ یہ…
مزید پڑھیں » -
فرانسیسی صدارتی امیدوار کا اسکارف اوڑھنے پر پابندی کا منصوبہ
پیرس ،22اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فرانس کے صدارتی انتخابات میں امینوئل میکخوان کی حریف میرین لے پپن نے مسلمان خواتین کےا سکارف پر پاپندی لگانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق صدر میکخوان نے کہا ہے کہ لے پین اگر فرانس کی نئی صدر…
مزید پڑھیں » -
مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان تازہ جھڑپیں
مقبوضہ بیت المقدس،22اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یروشلم میں واقع مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں اسرائیلی پولیس اور فلسطینیوں کے درمیان دوبارہ جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں 25 سے زیادہ فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق جمعے کی صبح اسرائیلی پولیس مسجد کے احاطے میں داخل ہوئی اور وہاں…
مزید پڑھیں » -
بیشترممالک میں عیدالفطر2 مئی کو ہوگی؛یواے ای کے فلکیاتی مرکز کی پیشین گوئی
ریاض،22اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) متحدہ عرب امارات کے بین الاقوامی مرکزِفلکیات نے پیشین گوئی کی ہے کہ ان بیشتر ممالک میں عیدالفطر 2 مئی کومنائی جائے گی جہاں یکم اپریل سے رمضان المبارک کا آغازہواتھا۔ یواے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام کے مطابق مرکزکے ڈائریکٹرانجینئرمحمد شوکت عودہ نے وضاحت کی ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
ہم القدس کیلئے حق کی آواز بلند کرتے رہیں گے:اردغان
انقرہ،21؍اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) صدر رجب طیب اردغان Recep Tayyip Erdoğan کا کہنا ہے کہ‘‘اگر پوری دنیا خاموش ہو جائے تو بھی ہم القدس کے حقوق کے لیے بلند ترین آواز نکالتے رہیں گے۔’’صدر اور جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے چیئرمین اردغان نے ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی میں اپنے پارلیمانی گروپ…
مزید پڑھیں » -
روس کا دنیا کا سب سے طاقتور میزائل بنانے کا دعوی
ماسکو،21؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے دنیا کا سب سے طاقتور میزائل بنانے کا دعوی کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق روس کی جانب سے گزشتہ روز طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلیسٹک میزائل سرمت کا تجربہ کیا گیا ہے۔ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ سرمت میزائل میں اعلی…
مزید پڑھیں » -
حماس اور اسرائیل میں گزشتہ برس کی جنگ کے بعد کی سب سے شدید جھڑپیں
غزہ،21؍اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیلی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بدھ کی شام کو غزہ سے ایک راکٹ جنوبی اسرائیلی شہر سدیروت کے ایک باغ میں گرا، لیکن اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اسرائیل نے جمعرات کو علی الصبح وسطی غزہ پرجوابی حملہ کیا اور تقریباً ایک درجن راکٹ…
مزید پڑھیں » -
پرنٹنگ کی غلطی نے امریکی شہری کو لکھ پتی بنا دیا
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں دکاندار کی معمولی غلطی سے شہری پر قسمت ایسی مہربان ہوئی کہ وہ لاکھوں ڈالرز کا مالک بن گیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو سے تعلق رکھنے والے شخص نے مقامی اسٹور سے لاٹری کے 5 ٹکٹس خریدے جس پر غلط پرنٹنگ ہوگئی تھی۔ غلط…
مزید پڑھیں »









