بین الاقوامی خبریں
-
واٹس ایپ کے نئے فیچر ’Communities ‘ کا اعلان
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میٹا کمپنی کے بانی مارک زکربرگ نے اپنی ایک نئی فیس بُک پوسٹ میں واٹس ایپ WhatsApp میں نئے فیچر ’کمیونٹیز‘ کا اعلان کیا ہے جو اس سال کے اختتام تک عام صارفین کےلیے دستیاب ہوگا۔زکربرگ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ یکساں نوعیت کے مختلف واٹس ایپ گروپس کو…
مزید پڑھیں » -
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے- چلتی ٹرین کے نیچے آنے والی خاتون معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی
بیونس آئرس/ارجنٹائن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ارجنٹائن کے ریلوے اسٹیشن ٹرین کے انتظار میں کھڑی خاتون مسافر اچانک ریل کے نیچے آئیں مگر وہ معجزانی طور پر محفوظ رہیں، حادثے کی سامنے آنے والی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے رونگٹے کھڑے کردئیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں ایک خاتون…
مزید پڑھیں » -
امریکی صدر پر حکم چلانے والا ’انسانی خرگوش‘ کون تھا؟
واشنگٹن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک مختصر ویڈیو دیکھ کر لوگ حیران ہیں کہ خرگوش (Easter Bunnyـ) کے بھیس میں یہ نامعلوم شخص کون ہے جو امریکی صدر جو بائیڈن پر حکم چلاتے ہوئے انہیں ایک سے دوسری جگہ جانے کےلیے کہہ رہا ہے۔ یہی نہیں بلکہ بائیڈن…
مزید پڑھیں » -
روس سے مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو جنگی طیاروں کی فراہمی
کیف؍لندن، 20اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین کو امریکہ کی جانب سے جنگی طیاروں اور ایئرکرافٹس کے پرزوں کی ایک کھیپ موصول ہوئی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پنٹاگون نے منگل کو یہ پرزے یوکرین کو بھیجنے کی تصدیق کی ہے لیکن ان کی تعداد کے بارے میں کچھ نہیں بتایا…
مزید پڑھیں » -
پاکستان: افغان مہاجرین کو کڑے حالات کا سامنا
پشاور، 20اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جب خیر ولی کو معلوم ہوا کہ طالبان نے افغان آرمی کے سپاہیوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے تو اس نے اپنی حاملہ اہلیہ اور دو بچوں کے ساتھ پاکستان جانے کا فیصلہ کیا۔ خیر ولی کی طرح کئی افغان شہریوں کے لیے ملکی بد امنی…
مزید پڑھیں » -
سری لنکا کا معاشی بحران: پولیس کی مظاہرین پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 24 زخمی
کولمبو، 20اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سری لنکا میں معاشی بحران کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ 24 دیگر زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 1948 میں آزادی حاصل کرنے کے بعد سری لنکا اس وقت بدترین معاشی بحران کا شکار ہے۔…
مزید پڑھیں » -
اپنا گھر نہیں، رات دوستوں کے ہاں گذارتا ہوں:ایلون مسک
نیویارک، 20اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میرے پاس اس وقت رہنے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، میں اپنے دوستوں کے ساتھ رہ رہا ہوں۔ یہ الفاظ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک elon musk کے ہیں جنہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس اپنا کوئی مکان نہیں ہے۔ٹیسلا اور اسپیس ایکس…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کو بتا دیا ہے کہ یروشلم کے اسٹیٹس کا احترام کرے: بلنکن
تشدد کے سلسلے کو روک دیں، امریکہ کا اسرائیل اور فلسطین پر زور واشنگٹن، 20اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی اور فلسطینی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ ’تشدد کے سلسلے کا خاتمہ‘کریں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق حالیہ دنوں میں فلسطین میں دونوں…
مزید پڑھیں » -
قرآن نذر آتش: امارات میں سویڈن کے سفیر کی طلبی
دبئی ، 20اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے سویڈن میں انتہا پسندوں کی جانب سے قرآن جلانے کے واقعے پر احتجاج کے لیے سویڈن کے سفیر لیزلٹ اینڈرسن کو طلب کیا۔عرب نیوز کے مطابق سویڈین کے سفیر کو طلب کرکے وزیر برائے عالمی تعاون ریم الہاشمی نے کہا کہ یو اے ای…
مزید پڑھیں »









