بین الاقوامی خبریں
-
مسجد نبویؐ میں بچھائے جانے والے اعلیٰ معیار کے قالین کہاں تیار ہوتے ہیں؟
ریاض،11اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں مسجد نبوی ؐ کی انتظامیہ روزانہ کی بنیاد پر زائرین کے لیے قالین بچھاتی ہے۔ 25 ہزار قالین نماز کے لیے بچھائے جا رہے ہیں۔ مسجد نبوی انتظامیہ میں قالینوں کے ادارے کے انچارج عبدالرحمن الاحمدی نے بتایا کہ ’مسجد نبوی کے قالین مضبوط اور موٹے ہوتے…
مزید پڑھیں » -
سابق وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد ،11اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا۔سابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس ہوا جس میں 122 ایم این ایز شریک ہوئے۔ اجلاس میں قومی اسمبلی سے استعفوں کے آپشن پر غور کیا گیا۔ عمران خان…
مزید پڑھیں » -
سری لنکا کی ’لنکا ‘ ڈھہ گئی : ہسپتالوں سے دوائیں تقریباً ختم ، ڈاکٹروں نے انتباہ دے دیا
کولمبو ،11اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سری لنکا میں ڈاکٹروں نے متنبہ کیا کہ زندگی بچانے والی دوائیں تقریباً ختم ہوچکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے اقتصادی بحران کے سبب اس سے کہیں زیادہ اموات ہوسکتی ہیں جتنی کورونا وائرس کی وبا سے ہوئی تھیں۔سری لنکا 1948میں اپنی آزادی کے بعد سے اب…
مزید پڑھیں » -
’پورا یورپ روس کے نشانے پر‘-روس کی مشرقی یوکرین میں بڑے حملے کی تیاری
لندن،11اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کی جانب سے یوکرین کے مشرقی علاقے میں ممکنہ حملے کی تیاری کے پیش نظر یوکرینی فورسز مورچہ بندی کر رہی ہیں۔ امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کا کہنا تھا کہ روس کا مشرق میں ممکنہ حملہ اب تک ہونے والی جنگ میں فیصلہ کن ثابت ہو سکتا…
مزید پڑھیں » -
بورس جانسن کی زیلنسکی سے ملاقات، یوکرین کے دارالحکومت کا دورہ
لندن ،10اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کل ہفتے کے روز جنگ زدہ ملک یوکرین کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کیف میں یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی سے ملاقات کی اور ان کے ہمراہ دارالحکومت کا دورہ بھی کیا۔اس موقعے پر انہوں نے اعلان کیا کہ لندن یوکرین کے…
مزید پڑھیں » -
نئے ڈیزاین سے تیار کردہ حرم مکی کے منبر میں کیا خاص ہے؟
ریاض،10اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے صدر الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے مسجد الحرام کے نئے ڈیزائن سے تیار کردہ منبر کا افتتاح کیا۔ یہ نیا منبرمسجد حرام کی روحانی کیفیات اور خصوصیات سے ہم آہنگ ہے۔ السدیس نے کہا کہ یہ پلیٹ فارم حرمین شریفین کی دانشمندانہ…
مزید پڑھیں » -
دنیا میں قرآن کی آواز پہنچانے والی’مقراۃ الحرمین‘سروس، لاکھوں لوگ مستفید
ریاض ،10اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے ذیلی شعبے ہدایات و رہنمائی نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اپنی خدمات کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ان خدمات میں الیکٹرانک مقراۃالحرمین الشریفین بھی شامل ہے،جس کی آواز دنیا کے کونے کونے میں گونج رہی ہے۔ مقراۃ الحرمین…
مزید پڑھیں » -
کم عمر لڑکی کے ساتھ معاشقے پر ناروے کے وزیر دفاع مستعفی
لندن ،10اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ناروے کے وزیر دفاع ایک کم عمر لڑکی کے ساتھ خفیہ معاشقے کی معلومات منظرعام پر آنے کے بعد عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وزیر دفاع اوڈ روجر ایناکسن (Defence Minister Odd Roger Enoksen) کا اپنے سے خاصی کم عمر لڑکی…
مزید پڑھیں » -
پاکستان:تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نئے وزیر اعظم کا انتخاب کیسے ہو گا؟
اسلام آباد ،10اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان میں وزیرِاعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی یا خود استعفیٰ دینے کی صورت میں ملک کا نیا وزیرِاعظم یعنی قومی اسمبلی میں قائد ایوان کا انتخاب کیسے ہوتا ہے اس کا طریقہ آئین اور قانون میں واضح ہے۔ آئین پاکستان کے مطابق قومی اسمبلی کے…
مزید پڑھیں » -
سری لنکا میں صدر کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا عوامی احتجاج
کولمبو ،10اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سری لنکا میں 9 اپریل کے روز ہزارہا شہری ملک کے مختلف شہروں میں صدر راجا پاکشے کے خلاف احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔ یہ مظاہرین ملک میں جاری سیاسی بحران اور ناقابل یقین حد تک مہنگائی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ کولمبو سے موصولہ…
مزید پڑھیں »








