بین الاقوامی خبریں
-
زائرین کی پیاس بجھانے کے لیے کنویں سے آب زمزم کا سفر
ریاض ، 13اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین اپنے سروس سسٹم کے ذریعے مختلف قسم کی خدمات فراہم کرنے کے لیے کام کرتی ہے جس کا مقصد عازمین اور زائرین کو آسانی اور سہولت کے ساتھ اپنے مناسک ادا کرنے میں مدد کرنا ہے۔ آب زم زم کی فراہمی بھی…
مزید پڑھیں » -
کیا نیپال کی ’لنکا ‘سری لنکا جیسے اقتصادی بحران سے دوچار ہوجائے گی؟
کٹھمنڈو،12اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیپال میں بھی سری لنکا جیسے اقتصادی بحران کا خوف پیدا ہورہا ہے۔ حکومت نیپال نے اپنا خرچ کم کرنے کے لیے کار، سونا اور کاسمیٹکس جیسی مصنوعات کی درآمدات گھٹا کر نصف کردی ہے۔نیپال کے غیرملکی زرمبادلہ کا ذخیرہ کم ہوکر تقریباً نصف رہ جانے کے بعد حکومت نے…
مزید پڑھیں » -
جیل میں قید جمہوریت نواز مصری کارکن کو برطانیہ کی شہریت مل گئی
لندن ،12اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اعلاء عبدالفتاح Alaa Abdel-Fattah کے اہل خانہ کو امید ہے کہ برطانوی شہریت ان کی جیل سے رہائی کو یقینی بنانے میں معاون ثابت ہو گی۔ بہت سے دیگر سیاسی قیدیوں کی طرح ہی عبدالفتاح کا بھی پچھلی دہائی کا بیشتر وقت جیل میں گزرا ہے۔ مصر کے جمہوریت…
مزید پڑھیں » -
وزیراعظم شہباز شریف کی تقریبِ حلف برداری میں صدر اور آرمی چیف غیر حاضر
اسلام آباد ،12اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پیر کو پاکستان کے 23 ویں وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد بطور وزیرِ اعظم پہلے انتظامی حکم کے طور پر توقیر شاہ کو اپنا پرنسپل سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد…
مزید پڑھیں » -
مسجد نبویؐ کی چھتریاں نمازیوں اور زائرین کو دھوپ اور بارش سے بچانے کا ذریعہ
الریاض،12اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ؐکے صحنوں میں نصب ضخیم چھتریاں زائرین اور نمازیوں کو دھوپ اور بارش سے بچاتی ہیں اور مسجد کے صحنوں میں ان افراد کے لیے پر سکون ماحول فراہم کرتی ہیں۔ مسجد نبویؐ کے صحنوں کے لیے خاص طور پر تیار کی جانے والی ان…
مزید پڑھیں » -
سال 2030میں رمضان المبارک دومرتبہ آئے گا: سعودی ماہرِ فلکیات
ریاض،12اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی ماہر فلکیات خالدالذقاق کے مطابق مسلمان سال 2030 میں دو مرتبہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ پائیں گے اور روزے رکھیں گے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ اسلامی ہجری تقویم قمری ادوار پر مبنی ہے جبکہ گریگوری تقویم سورج کے گردزمین کے گردش کی نشان دہی کرتی ہے۔ماہرِفلکیات نے…
مزید پڑھیں » -
انڈیا میں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں اور فرقہ واریت پر نظر ہے: امریکہ
واشنگٹن،12اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ نے انڈیا میں ’انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں اور فرقہ وارانہ کشیدگی پر نظر رکھی ہوئی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پیر کو امریکی وزیر دفاع، انڈین وزیر خارجہ اور وزیر دفاع کے ساتھ مشترکہ پریس…
مزید پڑھیں » -
شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب، حامیوں کا جشن
اسلام آباد،11اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان میں سیاسی رسہ کشی اور جمہوری عمل کا اختتام پیر کو پاکستان مسلم لیگ ن کے لیڈر شہباز شریف کے وزیر اعظم چنے جانے کے ساتھ ہوا۔ پاکستان کی قومی اسمبلی میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد آج نئے قائد…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب اور کویت میں پلک جھپکتے رات میں دن کا سماں ہو گیا
ریاض،11اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب اور کویت میں ہفتے کے روز نصف شب کے قریب اْس وقت دن کا منظر پیدا ہو گیا جب ایک چمک دار ستارہ آسمان سے ٹوٹ کر زمین کی طرف آ گیا۔ اس منظر کی وڈیو میں نظر آنے والے جرم سماوی کی رفتار 29 کلو میٹر فی…
مزید پڑھیں »









