بین الاقوامی خبریں
-
رنگ گورا کرنے والی کریموں میں مرکری کی خطرناک مقدار کا انکشاف
بیلجیئم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک عالمی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ رنگ گورا کرنے والی کریموں اور دیگر مصنوعات کی بڑی تعداد میں پارے (مرکری) کی مقدار خطرناک حد تک زیادہ ہے۔واضح رہے کہ پارے (مرکری) کو ’’سیال چاندی‘‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ عام درجہ حرارت پر مائع حالت میں ہوتا…
مزید پڑھیں » -
شمالی کوریا کی جنوبی کوریا کونیوکلیئر حملے کی دھمکی
پیانگ یانگ،07؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو نیوکلیئرحملے کی دھمکی دے دی۔ پیانگ یانگ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جنوبی کوریا نے کوئی فوجی کارروائی کی تو اس کا جواب نیوکلیئرحملے سے دیا جائے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان…
مزید پڑھیں » -
اقوام متحدہ روس کیخلاف کارروائی کرے یا خود کو تحلیل کردے: یوکرین صدر آبدیدہ
نیو یارک؍ ماسکو ؍ کیف ،07؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے جذباتی خطاب میں کہا کہ اگر روس کے خلاف فوری کارروائی نہیں کرسکتے تو ادارہ ہی تحلیل کردینا چاہئے۔ وولودیمیر زیلنسکی نے کونسل سے ویڈیو لنک پر پرجوش خطاب کیا۔ کیف کے…
مزید پڑھیں » -
رمضان 30 دن کا ہوگا اورعید الفطر 2 مئی کو ہوگی: ماہر فلکیات
ریاض ،07؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کی قصیم یونیورسٹی میں موسمیات کے پروفیسر اور موسمیاتی کمیٹی کے بانی اور سربراہ ڈاکٹر عبداللہ المسند نے توقع ظاہر کی کہ عید الفطر کا پہلا دن 2 مئی بروز پیر کو ہوگا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ 30 دن پرمشتمل ہوگا۔…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی وزیر اعظم پارلیمانی اکثریت کھو بیٹھے، نئے انتخابات کا امکان
برسلز،07؍اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزیر اعظم نیفتالی بینیٹ Naftali Bennett کی یمینا پارٹی کی ایک اہم رکن کے مخلوط حکومت کے اتحاد سے علیحدہ ہونے کے اعلان کے بعد ان کی حکومت پارلیمانی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے۔ اس طرح ایک سال قبل بننے والی ان کی حکومت کو دوبارہ الیکشن کا…
مزید پڑھیں » -
چین میں ایک بار پھر کورونا کا قہر ، ایک دن میں 20 ہزار سے زائد کیسز
بیجنگ،07؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین میں بدھ کے روز 20,000 سے زیادہ کوویڈ 19 کیسز درج کیے گئے۔ جو کہ وبا کے آغاز سے اب تک انفیکشن کیسز کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ شنگھائی میں لاک ڈاؤن اور زیرو کوویڈ پالیسی کے نفاذ کے باوجود وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ مارچ…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں 1 کروڑ 28 لاکھ سے زائد بچے نوول کرونا وائرس سے متاثر
واشنگٹن ،07؍اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں عالمی وبا کے آغاز سے اب تک 1 کروڑ 28 لاکھ سے زائد بچوں کا نوول کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ امریکن اکیڈمی آف پیڈیاٹرکس (اے اے پی)اور بچوں کے ہسپتال کی ایسوسی ایشن کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق گزشتہ 4 ہفتے کے دوران…
مزید پڑھیں » -
مسجد الحرام کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے دنیا کے سب سے بڑے ایئر کنڈیشننگ پلانٹس
ریاض، 6اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب نے حرمین شریفین اور وہاں آنے والے اللہ کے مہمانان کے لیے بہترین اور جدید ترین ٹکنالوجی کے استعمال کو یقینی بنایا ہے۔ ان ہی کوششوں میں مسجد حرام کے اندر دنیا کے سب سے بڑے ایئرکنڈیشننگ پلانٹ (Al-Shamiyah plant) کی فراہمی شامل ہے۔ یہ پلانٹ حرم کے…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات اقامتی ویزے پاسپورٹ اسٹیکرکے بجائے اماراتی شناختی کارڈ کے ذریعے جاری ہوں گے
دبئی، 6اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے اقامتی ویزے پاسپورٹ میں کاغذی اسٹیکرز کے بجائے 11 اپریل سے اماراتی شناختی کارڈز (ای آئی ڈی) کے ذریعے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امارات کے خبررساں ادارے وام کے مطابق وفاقی اتھارٹی برائے شناخت، قومیت، کسٹمز اور پورٹ سکیورٹی نے منگل کو اس…
مزید پڑھیں »









