بین الاقوامی خبریں
-

روس سے مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو جنگی طیاروں کی فراہمی
کیف؍لندن، 20اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین کو امریکہ کی جانب سے جنگی طیاروں اور ایئرکرافٹس کے پرزوں کی ایک کھیپ موصول ہوئی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پنٹاگون نے منگل کو یہ پرزے یوکرین کو بھیجنے کی تصدیق کی ہے لیکن ان کی تعداد کے بارے میں کچھ نہیں بتایا…
مزید پڑھیں » -

پاکستان: افغان مہاجرین کو کڑے حالات کا سامنا
پشاور، 20اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جب خیر ولی کو معلوم ہوا کہ طالبان نے افغان آرمی کے سپاہیوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے تو اس نے اپنی حاملہ اہلیہ اور دو بچوں کے ساتھ پاکستان جانے کا فیصلہ کیا۔ خیر ولی کی طرح کئی افغان شہریوں کے لیے ملکی بد امنی…
مزید پڑھیں » -

سری لنکا کا معاشی بحران: پولیس کی مظاہرین پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 24 زخمی
کولمبو، 20اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سری لنکا میں معاشی بحران کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ 24 دیگر زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 1948 میں آزادی حاصل کرنے کے بعد سری لنکا اس وقت بدترین معاشی بحران کا شکار ہے۔…
مزید پڑھیں » -

اپنا گھر نہیں، رات دوستوں کے ہاں گذارتا ہوں:ایلون مسک
نیویارک، 20اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میرے پاس اس وقت رہنے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، میں اپنے دوستوں کے ساتھ رہ رہا ہوں۔ یہ الفاظ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک elon musk کے ہیں جنہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس اپنا کوئی مکان نہیں ہے۔ٹیسلا اور اسپیس ایکس…
مزید پڑھیں » -

اسرائیل کو بتا دیا ہے کہ یروشلم کے اسٹیٹس کا احترام کرے: بلنکن
تشدد کے سلسلے کو روک دیں، امریکہ کا اسرائیل اور فلسطین پر زور واشنگٹن، 20اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی اور فلسطینی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ ’تشدد کے سلسلے کا خاتمہ‘کریں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق حالیہ دنوں میں فلسطین میں دونوں…
مزید پڑھیں » -

قرآن نذر آتش: امارات میں سویڈن کے سفیر کی طلبی
دبئی ، 20اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے سویڈن میں انتہا پسندوں کی جانب سے قرآن جلانے کے واقعے پر احتجاج کے لیے سویڈن کے سفیر لیزلٹ اینڈرسن کو طلب کیا۔عرب نیوز کے مطابق سویڈین کے سفیر کو طلب کرکے وزیر برائے عالمی تعاون ریم الہاشمی نے کہا کہ یو اے ای…
مزید پڑھیں » -

سعودی محقق کو آرامی دور سے متعلق آثار قدیمہ کی تختی مل گئی
ریاض، 19اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی محقق مرضی جلباخ Saudi researcher Murdhi Jalbakh Al-Fahiqi نے مملکت کے شمال میں تیماء کے مقام پر آثار قدیمہ کے حوالے سے ایک قیمتی تختی کا انکشاف کیا۔ مرضی کو ملنے والی پتھروں کی اس تختی پر آرامی دور کے نقوش موجود ہیں اور یہ تقریبا چھٹی صدی…
مزید پڑھیں » -

ملازم کو سرپرائز برتھ ڈے دینے پر امریکی کمپنی کو ساڑھے چار لاکھ ڈالر جرمانہ
نیویارک، 19اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک امریکی کمپنی پر اپنے ملازم کے لیے سرپرائز برتھ ڈے پارٹی کرنے پر ساڑھے چار لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ملازم کیون برلنگ Kevin Berling کی مرضی کے بغیر برتھ ڈے پارٹی کے بعد انہیں دل کا دورہ…
مزید پڑھیں » -

یوکرین:کیف کے ارد گرد قصبوں میں اب تک 900 سے زیادہ نعشیں نکالی جا چکی ہیں: اہلکار
کیف، 19اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک خاموش سڑک پر اخروٹ کے درختوں کی قطاروں کے سائے میں ایک قبرستان میں چار نعشیں پڑی ہیں جن کا بظاہر کوئی وارث نہیں ہے۔ یہ سب اسی گاؤں میں روسی فوجیوں کا نشانہ بنے جو یوکرین کے دارالحکومت کیف سے باہر واقع ہے۔ ان کے عارضی تابوت…
مزید پڑھیں » -

متحدہ عرب امارات میں اقامتی ویزوں، داخلہ کے اجازت ناموں کے نئے نظام کا اجراء
دبئی، 19اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے پیر کے روز اقامتی ویزوں اور داخلے کے اجازت ناموں کے ایک نئے نظام کااعلان کیا ہے۔اس کے تحت ہنرمند ملازمین، سرمایہ کاروں، خود روزگار افراد اور خاندان کے افراد کے لیے نئی اقسام کے اقامتی اجازت نامے متعارف کرائے گئے ہیں۔ متحدہ عرب…
مزید پڑھیں »









