بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب کی وزارت حج کی عمرہ زائرین کے انتظامی مسائل کی رہنمائی
ریاض، 17اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے ’ٹویٹر‘ پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ کے ذریعے زائرین کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات دیے اور عمرہ کی ادائیگی کے حوالے سے زائرین کے متعدد استفسارات کی وضاحت کی ہے۔اعتمرنا ایپلی کیشن میں ایسکارٹس کو کیسے شامل کیا جائے؟…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں کرونا کیسز پھر بڑھنے لگے، یومیہ کیسز 40 ہزار سے تجاوز
نیویارک ، 17اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں ایک بار پھر کرونا کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، ماہرین اس اضافے کو وائرس کی نئی لہر کا پیش خیمہ قرار دے رہے ہیں۔ کئی ریاستوں میں دو ماہ تک کیسز میں مسلسل کمی کے بعد اب اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ امریکہ…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں 183 جانوروں کو فریزر میں منجمد کرنے والا شخص گرفتار
نیویارک، 16اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ریاست ایریزونا میں حکام نے ایک شخص کو جانوروں پر ظلم کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ملزم مائیکل پیٹرک ٹرلینڈ Michael Patrick Turland کے گیراج میں موجود فریزر سے 183 مردہ جانور برآمد ہوئے۔ ان میں…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں 72 فٹ چوڑا ’جہنم کا منہ‘ کھل گیا، تصاویر وائرل
نیویارک، 16اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گزشتہ دنوں مراکش میں ایک بچہ گہرے کنوئیں میں گر کر مر گیا تھا جس کے بعد سعودی عرب سمیت دیگر ممالک میں گہرے کنوؤں کے منہ بند کردیئے گئے تھے۔لیکن اب امریکی ریاست کیلیفورنیا ایک 72 فٹ چوڑا گڑھا دوبارہ کھل گیا ہے جس نے طویل عرصے…
مزید پڑھیں » -
فرانسیسی انتخابات میں حجاب اور حلال گوشت کا بھوت بوتل سے باہر آگیا-فرانسیسی انتخابات میں حجاب اور حلال گوشت کی گونج
پیرس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانسیسی انتخابات میں حالیہ صدر ایمانوئل میخوان کے ساتھ صدارت کی دوڑ میں سرفہرست میرین لی پین Marine Le Pen صدر بن کر مسلمان خواتین کے حجاب سمیت جانوروں کو ذبح کرنے کے روایتی طریقے پر بھی پابندی لگانا چاہتی ہیں۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
جنوبی کوریا میں کسی شخص کی اصل عمر معلوم کرنا مشکل کیوں ہے؟
بوسان :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جنوبی کوریا میں جب کوئی شخص اپنی عمر بتاتا ہے کہ تو بہت ممکن ہے کہ وہ اس کی اصل عمر نہ ہو کیونکہ وہاں عمر کا تعین کرنے کے تین نظام رائج ہیں ۔جن سے عمر میں ایک سے دو سال کی کمی بیشی ہو سکتی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
اہرام مصر کیسے تعمیر کیے گئے؟ آخر کار راز کھل گیا
قاہرہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) صدیوں سے مصر میں الجیزا کے اہرام نے محققین کو نہ صرف اپنے پراسرار خالی جگہوں اور چھپے ہوئے حجروں کی وجہ سے حیران کر رکھا ہے بلکہ قدیم مصریوں کی جدید ٹیکنالوجی کے بغیر اس طرح کے شاندار ڈھانچے کی تعمیر کی صلاحیت بھی حیران کن ہے۔ سب…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ میں سیاسی پناہ مانگنے والوں کو روانڈا میں رہنا پڑے گا
لندن، 15اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ میں قدامت پسند پارٹی کی حکومت نے روانڈا Rwanda کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت سیاسی پناہ کے متلاشیوں کو لندن سے ہزاروں میل دور مشرقی افریقہ کے ملک میں رکھا جائے گا۔ حکومت کے اس فیصلے کو حزب اختلاف کے سیاستدان، پناہ گزینوں کے…
مزید پڑھیں » -
کینیڈا: وزارت صحت نے کرونا سے متعلق مشورہ کے بجائے پورن ویڈیو کیا ٹوئٹ
لندن، 15اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کینیڈا کی ریاست کیوبک کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ آخر ان کی جانب سے فحش مواد کا لنک کیوں ٹویٹ ہوا۔وزارت صحت نے فحش مواد پوسٹ کرنے سے ہونے والی تکلیف کے لیے معذرت بھی پیش کی ہے۔کینیڈا کے صوبے کیوبیک…
مزید پڑھیں »









