بین الاقوامی خبریں
-
یمنی صدر کو استعفیٰ پر سعودی عرب نے مجبور کیا، امریکی اخبار کا انکشاف
نیویارک، 18اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق خانہ جنگی کے شکار ملک یمن کے صدر منصور ہادی کو سعودی عرب نے مستعفی ہونے پر مجبور کیا۔ اخبار کے مطابق ہادی اب ریاض میں اپنے گھر پر نظر بند ہیں اور ان کے رابطے محدود کیے جا چکے ہیں۔…
مزید پڑھیں » -
حوثی جنگجو نے یمن میں مسجد میں ایک بزرگ شہری کا سر قلم کردیا
صنعاء، 18اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شدت پسند تنظیم‘داعش‘ کے گھناؤنے جرائم کی طرز پر یمن میں ایک حوثی جنگجو نے وسطی یمن کی ذمار گورنری میں ایک بزرگ شہری کا گلا کاٹ کر اس کا سر تن سے جدا کر دیا۔میڈیا ذرائع نے عینی شاہدین کے حوالے سے تصدیق کی کہ ایک حوثی…
مزید پڑھیں » -
شمالی کوریا کا جوہری صلاحیت رکھنے والے میزائل کا تجربہ
پیانگ یانگ ، 18اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شمالی کوریا North Korea کے سرکاری میڈیا نے اتوار کو رپورٹ کیا ہے کہ ملک کے رہنما کم جونگ ان نے جوہری صلاحیت رکھنے والے ایک ’ٹیکٹیکل گائیڈڈ‘ ہتھیار کے تجربے کا مشاہدہ کیا ہے۔ پیانگ یانگ کی جانب سے حالیہ ہفتوں میں کئی ہتھیاروں کے تجربات…
مزید پڑھیں » -
سری لنکن معیشت کی ’لنکا‘ تباہی کے دہانے پر کیسے پہنچی؟
لندن، 18اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سری لنکا کے بدترین معاشی بحران کی وجہ سے پورا ملک مظاہروں کی زد میں ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق دو کروڑ 20 لاکھ افراد کے ملک میں لوگوں کو بجلی کی طویل بندش کے ساتھ ساتھ اشیائے ضروریہ جن میں ایندھن اور ادویات شامل ہیں، کی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل ایرانی عوام کیخلاف حرکت میں آیا تو اس کے قلب کو نشانہ بنائیں گے: رئیسی
تہران، 18اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران کے خلاف ادنیٰ سی حرکت بھی کی تو ایرانی مسلح افواج اسرائیل کے قلب کو نشانہ بنائیں گی۔آج پیر کے روز ایک فوجی پریڈ سے خطاب میں رئیسی کا کہنا تھا کہ اگر تم لوگوں نے ہمارے…
مزید پڑھیں » -
تل ابیب سے شرم الشیخ، براہ راست فضائی سروس کا آغاز
شرم الشیخ، 18اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل کے ساحلی شہر تل ابیب سے مصر میں بحیرہ احمر کے سیاحتی مقام شرم الشیخ کے لیے پہلی براہ راست فضائی سروس کا آغاز ہو گیا ہے۔ اے ایف پی نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیل کی قومی فضائی کمپنی الیل نے بتایا ہے کہ یہ فلائٹ۔…
مزید پڑھیں » -
اسلاموفوبیا کی بدنما تصویر: کینیڈا، مسجد سے نکلنے والے نمازیوں پر فائرنگ، 5 زخمی
ٹورنٹو ؍لندن ، 18اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹورنٹو میں اس وقت فائرنگ کی گئی جب عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد نمازی مسجد سے گھروں کی جانب جا رہے تھے۔کینیڈا کے علاقے ٹورنٹو کی مسجد سے نکلنے والے نمازیوں پر فائرنگ کے واقعے میں 5نمازی زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹورنٹو…
مزید پڑھیں » -
سونے کی کان: پوتین یوکرین کے ڈونباس پرقبضہ کیوں چاہتے ہیں؟
لندن ، 17اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ڈونباس Donbass مشرقی یوکرین کا ایک وسیع و عریض علاقہ تھا اور اب بھی ہے جو کہ 2014 سے اب تک روس کے ساتھ ملک کے تنازع میں فرنٹ لائن پر ہے۔ روسی افواج 24 فروری کو شروع ہونے والی اپنی کارروائیوں کی تکمیل کے لیے اس علاقے…
مزید پڑھیں » -
پاکستان کی حدود سے افغانستان میں فوج کے داغے گئے راکٹوں سے چھ افراد جاں بحق
کابل، 17اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے مشرقی صوبہ کنڑ کے سرحدی علاقے میں ہفتے کوعلی الصباح پاکستانی فورسز نے راکٹ داغے ہیں جس کے نتیجے میں پانچ بچے اور ایک خاتون ہلاک ہو گئی ہے۔ گذشتہ سال افغانستان میں طالبان کے اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد سے دونوں ہمسایہ ممالک کے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی شدت پسندوں کی مسجد الاقصیٰ پر حملے کی دھمکی، فلسطینی مضطرب
مقبوضہ بیت المقدس ، 17اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی فورسز کے ساتھ دو روز قبل ہونے والی پرتشدد جھڑپوں کے بعد فلسطینی نمازی سنیچر کو الاقصیٰ مسجد کے احاطے میں واپس آگئے۔ عرب نیوز کے مطابق فلسطین میں کشیدگی اور بے چینی برقرار ہے کیونکہ انتہا پسند یہودی گروہوں نے اتوار کو مسجد پر…
مزید پڑھیں »









