بین الاقوامی خبریں
-
ایران کی امارات کو خطے میں اسرائیلی موجودگی پر سخت وارننگ
ابو ظبی ،10اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان Hossein Amir Abdollahian نے اپنے اماراتی ہم ہم منصب عبداللہ بن زاید آل نھیان نے خطے میں اسرائیلی دشمن کی مومودگی پر سخت الفاظ میں تنبیہ کی ہے۔ ان کا اشارہ متحدہ عرب امارات United Arab Emirates کی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب:مساجد میں بھیک مانگنے پر 2 پاکستانیوں سمیت 4 افراد گرفتار
ریاض،10اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی عرب کے دارالحکومت کی ایک مسجد میں بھیک مانگنے پر 2 پاکستانیوں سمیت 4 غیر ملکیوں کو گرفتار کرکے ملک بدر کردیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں ’’مسجد الرحیم‘‘ میں دو بھکاریوں نے بیمار والد کے علاج کے لیے 20 ہزار ریال کی…
مزید پڑھیں » -
مصنوعی مٹھاس کینسر کا باعث بن سکتی ہے،تحقیق
مصنوعی مٹھاس میں بہت کم کیلوریز ہوتی ہیں اس لیے انہیں اکثر کھانے اور مشروبات میں اس خیال سے شامل کیا جاتا ہے کہ وہ وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوں گی۔ ان کا استعمال ٹوتھ پیسٹ، ٹافیوں اور چیونگم میں بھی کیا جاتا ہے تاکہ دانتوں کی خرابی…
مزید پڑھیں » -
مصنوعی ناک، آنکھ اور کان اس شفاخانے سے لے جائیں
ٹیکساس:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)42 سالہ ڈاکٹر ایلیسن Dr. Allison ویسٹ ٹیکساس میں رہتی ہیں اور وہ دنیا کی ممتاز ایناپلاسٹولوجسٹ Anaplastologist ہیں جو کینسر اور حادثوں میں آنکھ ، ناک، کان اور دیگر اعضا کھونے والے افراد کے لیے امید کی ایک کرن بھی ہیں۔ ایلیسن کو چہرے کی دوبارہ تدوین (ری کنسٹرکشن)…
مزید پڑھیں » -
یوکرین کے ریلوے اسٹیشن پر روسی راکٹ حملہ، 30 افراد ہلاک 100سے زائد زخمی
کیف؍لندن ،9اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشرقی یوکرین میں واقع ایک ریلوے اسٹیشن پر جمعے کو روسی راکٹ حملوں کے نتیجے میں کم از کم 30 افراد ہلاک جب کہ 100سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ریلوے کے اہل کاروں نے بتایا ہے کہ اس اسٹیشن سے ایک ایسے وقت میں شہری آبادی کے انخلا کا عمل جاری…
مزید پڑھیں » -
کرونا کے بعد رواں برس دس لاکھ مقامی اور غیرملکی عازمین کو حج کی اجازت
ریاض،9اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی حکام کے مطابق رواں برس 10 لاکھ مقامی اور غیر ملکی عازمین کو حج کی اجازت ہو گی۔ کرونا وائرس پر قابو پانے کے لیے گذشتہ دو برسوں میں حج کے موقع پر عازمین کی تعداد بہت کم تھی۔ سعودی حکام نے سنیچر کے روز بتایا کہ اس سال…
مزید پڑھیں » -
اربوں ڈالرز عطیہ کرنے والی میکنزی اسکاٹ کون ہیں؟
نیویارک،9اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خدمت خلق کو اگر امریکی ارب پتیوں کا پسندیدہ مشغلہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا مگر جس سرعت کے ساتھ میکنزی اسکاٹ MacKenzie Scott اپنی دولت خیرات کر رہی ہیں اس پہ دیکھنے والے تو کیا خود عطیات حاصل کرنے والے بھی حیران ہیں۔ سال 2019 سے اب تک…
مزید پڑھیں » -
چرنوبل کی تابکار سر زمین پر روسی فوج نے خندقیں تعمیر کردی تھیں: رپورٹ
کیف،۸؍اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک یوکرینی اہلکار نے امریکی ذرائع ابلاغ کو خصوصی تصاویر فراہم کی ہیں جن کا تعلق یوکرین کے بند پڑے ہوئے چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ سے ہے، جس پر پانچ ہفتوں تک روس نے قبضہ جمائے رکھا۔ اہلکار نے بتایا کہ 1986 کے نیوکلیئر تابکاری پھیلنے والے علاقے پر…
مزید پڑھیں » -
جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ نے اربوں ڈالر امریکہ سے باہر منتقل کرکے دنیا کو حیران کر دیا
نیویارک۸؍اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کی امیر ترین خاتون نے تین سال قبل کمیونٹی تنظیموں کے لیے اپنی دولت وقف کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس اعلان کے بعد اس نے خطیر رقم امریکہ سے باہر دوسرے ممالک میں انسانی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر صرف کرنے کے لیے منتقل کردی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
سری لنکا میں اقتدار پر قابض خاندان مشکل میں
کولمبو،۸؍اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سری لنکا کا طاقتور سیاسی خاندان شدید بحران کا شکار ہو گیا ہے۔ عوامی مظاہروں کا سلسلہ نہیں رک رہا۔ ان کا مطالبہ ہے کہ صدر اپنا عہدہ چھوڑ دیں۔2020ء میں مہندا راجا پاکسے سری لنکا کے صدر اور اپنے بھائی گوٹا بایا راجا پاکسے کی حکومت میں وزیر…
مزید پڑھیں »









