بین الاقوامی خبریں
-
ایردوان اور محمد بن سلمان کے تعلقات میں بہتری، سعودی عرب کو کیا فائدہ ہوگا؟
ریاض،30اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترکی اور سعودی عرب کے تعلقات میں پہلے ہی دوریاں پائی جاتی تھیں لیکن 2018 میں جب استنبول میں سعودی صحافی جمال خشوگی کا قتل ہوا تویہ تناؤ اپنے عروج پر پہنچ گیا تھا تاہم اب کم و بیش ساڑھے تین سال بعد ان دونوں ممالک کے درمیان حائل خلیج…
مزید پڑھیں » -
ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ شاری ایسا قدم اُٹھا سکتی ہے
کوئٹہ ،30اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بلوچستان کے ضلع کیچ کے شہری علاقے تربت میں کراچی یونیورسٹی میں خودکش حملہ کرنے والی شاری بلوچ کے والد کے ہاں تعزیت کے لیے عزیز رشتہ دار آ رہے ہیں۔ ان کے اہلِ خانہ کا دعویٰ ہے کہ ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کے نئے جاسوسی نظام کا انکشاف
مقبوضہ بیت المقدس ،30اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز ایک نئے جاسوسی ٹیکنالوجی کا انکشاف کیا ہے جو گذشتہ ہفتوں کے دوران اداروں کو فراہم کیا ہے۔ اس کے ذریعے وہ اپنے دعوے کے مطابق کئی کارروائیوں کو ناکام بنانے میں کامیاب رہی۔ عبرانی چینل 12 کے فوجی نمائندے…
مزید پڑھیں » -
شامی صدر کی خاندانی دولت ایک سے دو ارب ڈالر کے درمیان
جینوا،29اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقوام متحدہ کی رپورٹوں میں یہ باور کرایا جا چکا ہے کہ شام میں 90% لوگ غربت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ ان میں 60% لوگ غذائی امن کے فقدان سے دوچار ہیں۔ ان کے علاوہ 78.8 لاکھ افراد کے لیے ڈاکٹر یا عالمی سطح پر قابل قبول معیار کے…
مزید پڑھیں » -
بوسنیا میں جنگی جرائم کے الزام میں سابق جنرل کو 27 سال بعد جیل بھیج دیا گیا
لندن،29اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بوسنیا میں مسلم افواج کے سابق جنرل چکیب مھمولگن Chakib Mehmolgan کو جمعرات 28 اپریل کو 1990 کی دہائی میں جنگ کے دوران غیر ملکی عسکریت پسندوں کیخلاف جنگی جرائم کے جرم میں آٹھ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ مھمولگن کے خلاف بوسنیا کے شمال مشرقی علاقے فوزوکا…
مزید پڑھیں » -
مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان جھڑپیں، 42 زخمی
مقبوضہ بیت المقدس ،29اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یروشلم میں مسجد اقصیٰ کے احاطے میں اسرائیلی پولیس اور فلسطینیوں کے درمیان تازہ جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں کم از کم 42 افراد زخمی ہوئے ہیں۔خبر رساں ادارے روئٹرز نے فلسطینی ہلال احمر کے حوالے سے کہا کہ جمعے کو ہونے والی ان جھڑپوں کے نتیجے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ : برڈ فلو سے انسان کے متاثر ہونے کا پہلا کیس سامنے آگیا
نیویارک،29اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں صحت عامہ کے نگراں ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) نے ریاست کولوراڈو میں ایک شخص میں اے ایچ فائیو انفلوئنزا وائرس کی موجودگی کی تصدیق کردی ہے۔ یہ امریکہ میں ایچ فائیو برڈ فلو سے کسی انسان کے متاثر ہونے کا پہلا…
مزید پڑھیں » -
عالمی برادری طالبان کی حکومت کو تسلیم کرے، ہبۃ اللہ اخوندزادہ کا مطالبہ
کابل،29اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہبۃاللہ اخوندزادہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کابل میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرے۔ ان کے مطابق بیرونی دنیا کے ساتھ سفارتی تعلقات سے افغان عوام کی مشکلات کے حل میں مدد ملے گی۔ کابل میں سخت گیر طالبان کی…
مزید پڑھیں » -
جنوبی کوریا: آرمی کیپٹن اور ایک تاجر جاسوسی کے الزام میں گرفتار
سیول ،29اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آرمی کیپٹن کو مبینہ طور پر جاسوس کیمرے والی ایک گھڑی بھی مہیا کی گئی تھی، تاکہ معلومات چوری کرنے میں آسانی ہو۔ جنوبی کوریا کی پولیس کے مطابق کپتان اور تاجر دونوں کو کرپٹو کرنسی میں رقومات کی ادائیگیاں بھی کی گئیں۔جنوبی کوریا میں پولیس حکام نے بتایا…
مزید پڑھیں »









