بین الاقوامی خبریں
-
مسئلہ یہ ہے کہ پوٹن کے پاس جنگ سے نکلنے کا راستہ نہیں ہے: بائیڈن
واشنگٹن،10مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن ایک ایسی جنگ میں پھنس گئے ہیں جس سے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں ہے۔لیکن امریکہ اپنے اتحادیوں سے اس مسئلے کے حل کے حوالے سے صلاح و مشورہ کر رہا ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے واشنگٹن…
مزید پڑھیں » -
ارب پتی روسی امرا پُراَسرار طور پر اچانک کیوں مرنے لگے؟
لندن ،10مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کیا تیل اور گیس کے کاروبار سے منسلک سات روسی ارب پتی شہریوں کی یکے بعد دیگرے حالیہ اموات محض ایک اتفاق ہے؟ یہ سبھی کاروباری شخصیات روسی حکمرانوں کے ساتھ اپنے سیاسی تعلقات کے باعث کاروباری غلبے کی حامل بنی تھیں۔اسپین کے علاقے کاتالونیا کی پولیس کو…
مزید پڑھیں » -
سنگاپور نے متنازعہ بالی ووڈ فلم ’دی کشمیر فائلز‘ پر پابندی لگا دی گئی
سنگاپور،10مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سنگاپور نے بالی ووڈ متنازعہ فلم دی کشمیر فائلز پر پابندی لگا دی ہے۔ سنگاپور کی حکومت نے کہا ہے کہ اس فلم میں مسلمانوں کو منفی طور پر پیش کیا گیا اور حقائق کو یکطرفہ طور پر بیان کیا گیا ہے۔سنگاپور کی حکومت کا کہنا ہے کہ اس…
مزید پڑھیں » -
کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے کئی شہر بند، چین کی تجارت متاثر ہونے لگی
بیجنگ،10مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چین میں کرونا وائرس کے خلاف جاری کوششوں کے باعث شنگھائی سمیت کئی صنعتی شہروں کے بند ہونے اور عالمی طلب کے کمزور ہونے کے باعث اپریل میں دنیا کی دوسری بڑی معیشت کی برآمدی پیداوار متاثر ہوئی ہے۔چین میں پیر کے روز سامنے آنے والے کسٹم کے اعدادوشمار…
مزید پڑھیں » -
ایلون مسک ٹوئٹر سے سب سے زیادہ تنخواہ لینے والی خاتون کو فارغ کیوں کریں گے؟
نیویارک، ۲؍ مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ٹویٹر کی فروخت پر جہاں لاکھوں لوگ ایلون مسک کے اس فیصلے کا خیر مقدم کر رہے ہیں وہاں ایسے لوگ بھی ہیں جو ٹوئٹر کے مستقبل پر اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں اور طنز و مزاح کے میمز بنا کر ٹوئٹر پر جاری کر…
مزید پڑھیں » -
جدہ:مسجد کے باہربھیک مانگنے والے گداگر سے ایک لاکھ 10 ہزار ریال برآمد
ریاض، یکم مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی عرب کی جدہ گورنری میں سکیورٹی حکام نے ایک یمنی بھکاری کو مسجد کے سامنے سے گرفتار کیا ہے جس کے قبضے سے ایک لاکھ دس ہزار ریال کی رقم ضبط کی گئی۔ ملزم نے یہ رقم مبینہ طورپر بھیک مانگ کرجمع کی ہے۔سعودی پبلک سیکیورٹی…
مزید پڑھیں » -
رپورٹ میں انکشاف : افغانستان: امریکہ کے انخلا کے بعد سات ارب ڈالر کا اسلحہ طالبان کے ہاتھ لگا
نیویارک،30اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں امریکی حمایت یافتہ حکومت کے زوال کے بعد طالبان کو سات ارب ڈالر سے زائد مالیت کا امریکی فوجی ساز وسامان ہاتھ لگا تھا۔ اس ہفتے امریکی قانون سازوں کو پیش کی گئی ایک رپورٹ میں پنٹاگان نے اس بات کی تصدیق کردی ہے۔ یہ تفصیلات جو سب…
مزید پڑھیں » -
40 روسی جیٹ طیاروں کو مار گرانے کے بعد یوکرینی پائلٹ ہلاک
کیف،30اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین کا ایک لڑاکا پائلٹ، جسے’کیف کا بھوت‘ کہا جاتا ہے، گزشتہ ماہ ایک لڑائی میں 40 روسی طیاروں کو مار گرانے کے بعد ہلاک ہوگیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، گزشتہ ماہ روسی افواج کے ساتھ جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے بہادر یوکرینی پائلٹ کی شناخت میجر…
مزید پڑھیں » -
مغرب کی جانب سے یوکرین کے لیے اسلحے کی بارش سے روس کی جنگ میں نیا موڑ!
لندن ،30اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین میں روس کے فوجی آپریشن کا آج 65 واں روز ہے۔ ایسا نظر آ رہا ہے کہ مغربی ممالک کی جانب سے کیف حکومت کی سپورٹ جاری رکھنے کے عزائم اس بحران میں حقیقی ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوں گے۔ حالیہ دنوں میں متعدد مغربی ممالک نے یوکرین…
مزید پڑھیں » -
المسجد الحرام کی تیسری توسیع والے حصے میں 19 ملین زائرین کی آمد
ریاض،30اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں المسجد الحرام مکہ مکرمہ میں تیسری سعودی توسیع والی عمارت سے رمضان کے دوران 19 ملین افراد نے فائدہ اٹھایا ہے۔ زائرین اور نمازیوں نے تیسری توسیع والی عمارت میں نماز ادا کی۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق شمالی توسیع والے ادارے کے…
مزید پڑھیں »








