بین الاقوامی خبریں
-

ایران کا اسرائیلی جاسوس سیل کے ارکان کی گرفتاری کا دعویٰ
تہران، 23 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اتوار نیم سرکاری ایرانی اسٹوڈنٹس نیوز ایجنسی نے بتایا کہ ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک اسرائیلی انٹیلی جنس نیٹ ورک کے ارکان کی نشاندہی کے بعد اس کے متعدد ارکان کو حراست میں لیا ہے۔ پاسداران انقلاب کی پبلک ریلیشن سروس کے مطابق اسرائیل کی انٹیلی جنس…
مزید پڑھیں » -

فرانس: معذور وزیر ریپ اسکینڈل کی لپیٹ میں
پیرس ، 23 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) حال ہی میں برطانیہ کے ایک وزیر کے اسکینڈل کی خبروں کے بعد فرانس کے ایک سینئر وزیر کا بھی اسکینڈل سامنے آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ ایک بھاری بھرکم اسکینڈل ہے جو فرانسیسی وزیر برائے یکجہتی اورامور معذورین کا پیچھا کر رہا ہے۔…
مزید پڑھیں » -

کرونا وائرس کے بعد دنیا میں منکی پاکس ، پھیلاؤ میں تیزی کا خدشہ: عالمی ادارہ صحت
جینوا ، 22 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ مختلف ممالک میں منکی پاکس کے مزید کیسز بھی سامنے آ سکتے ہیں اور اس خدشے کے پیش نظر ان ممالک کی نگرانی بھی بڑھا دی گئی ہے جہاں ابھی تک یہ بیماری رپورٹ نہیں…
مزید پڑھیں » -

امریکہ: اسقاط حمل پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار، پرتشدد واقعات میں اضافے کا امکان
نیویارک،21مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی حکومت کے اداروں کے لیے جاری ہونے والی ایک محکمہ جاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے اس آنے والے فیصلے کے مسودے کے اخفا کے بعد کہ اسقاط حمل کے حق کو حاصل آئینی تحفظ ختم کردیا جائے، عہدیداروں اور دیگر اہل کاروں کے…
مزید پڑھیں » -

ایلون مسک کی 74 سالہ والدہ کھیلوں کے جریدے کے سرورق پر نمودار
ٍنیویارک،20/مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انسان کی عمر بڑھنے کے ساتھ خوابوں کا سلسلہ ختم نہیں ہوتا ہے۔ جب تک ہم حیات ہیں ہمیں چاہیے کہ خواب دیکھیں اور اپنے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرنے کی کوشش جاری رکھیں۔ اگر یہ کہا جائے کہ دنیا کے امیر ترین شخص کی ماں بھی اپنے خوابوں کو…
مزید پڑھیں » -

فلسطینی اپنی زمین یہودی بستیوں میں تبدیل ہونے پر غاروں میں رہنے پر مجبور
غزہ،20مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مغربی کنارے کے علاقے مسافر یطا کے ایک گاؤں جنبا سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون نجاح جبارین اپنے 17 افراد پر مشتمل کنبے کے ساتھ ایک پرانے غار میں رہائش پذیر ہیں۔ اس گھرانے نے غار کو باورچی خانے ، بیٹھنے اور سونے کی مشترکہ جگہ ،…
مزید پڑھیں » -

اسرائیل : خاتون رکن پارلیمنٹ کے مستعفی ہونے سے بڑا دھچکا
مقبوضہ بیت المقدس،20مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل میں ہر چند ماہ بعد نئے انتخابات کی روش پھر سے سر اٹھا رہی ہے۔ کل جمعرات کے روز کمزور حکومتی اتحاد کو اس وقت بڑا دھچکا لگا جب خاتون رکن پارلیمنٹ غیدا ریناوی زعبی Ghaida Rinawie Zoabi نے استعفیٰ دے دیا۔ ان کا تعلق بائیں بازو…
مزید پڑھیں » -

کھانے کے بغیر ہم مر جائیں گے، سری لنکا میں غذائی قلت کا خدشہ
کولمبو،20مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سری لنکا میں بدترین معاشی بحران جاری ہے اور وزیراعظم نے غذائی قلت سے متعلق خبردار کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق سری لنکن حکومت نے اگلے سیزن کی فصلوں کی کاشت کے لیے کھاد خریدنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔گزشتہ برس اپریل میں صدر گوتابیا راجاپکسا نے…
مزید پڑھیں »









