بین الاقوامی خبریں
-
کیا مریخ پر خلائی مخلوق کی موجودگی کے ثبوت مل گئے ہیں؟
نیویارک، 16مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے خلائی ادارے ناسا کے مریخ Mars پر موجود روبوٹ، کیوروسٹی روور کی جانب سے بھیجی جانے والی ایک تصویر اس وقت توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جس میں ایک چٹان پر دروازہ بنا ہوا نظر آ رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس دروازہ نما پتھر…
مزید پڑھیں » -
امریکی شخص نے ریاضی کی مدد سے دولاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی
نارتھ کیرولینا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)علم ہی طاقت ہے کی ایک اچھی مثال امریکہ سے آئی ہے جہاں ایک نوجوان نے ریاضی کی مدد سے لاٹری کے انعام یافتہ نمبر کھوجنے کی کوشش کی جو کامیاب رہی۔ اس کے بعد وہ 192,941 ڈالرجیت گئے جو انڈین روپیوں میں 14950322 روپے کی رقم بنتی ہے۔ریاست…
مزید پڑھیں » -
لکڑی کا یہ مکان، دنیا کا سب سے دور افتادہ ڈاک خانہ بھی ہے
بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اگرآپ دنیا کا سب سے الگ تھلگ اور دوری پر واقع ڈاک خانے کے بارے میں جاننا چاہتا ہے تو وہ چین کے انتہائی کم آبادی والے علاقے منگولیا میں واقع ہے جس کے چاروں طرف ریگستانی ریت کے علاوہ اور کچھ موجود نہیں۔منگولیا کے وسط میں ایک لق و…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی خاتون صحافی ابو عاقلہ کے جنازہ پر اسرائیلی پولیس کا حملہ
غزہ،14مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کو رواں ہفتے گیارہ مئی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ جمعہ 13 مئی کو ان کے جنازے کے جلوس پر اسرائیلی پولیس نے حملہ کر کے اسے درہم برہم کر دیا۔ عالمی برادری نے اس کارروائی کی مذمت کی ہے۔جمعہ…
مزید پڑھیں » -
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا
ویلنٹن ،14مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا، ان کے شوہر اور 3 سالہ بیٹی بھی کووڈ 19 میں مبتلا ہیں اور قرنطینہ میں ہیں۔بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کا کووڈ 19 ٹیسٹ…
مزید پڑھیں » -
سری لنکن وزیراعظم نے دُنیا سے مطالبہ کرڈالا معاشی بحران ’ٹھیک ہونے سے پہلے مزید بدتر ہو گا،دنیا ہماری مدد کرے
کولمبو ،14مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سری لنکا کے نئے وزیر اعظم انیل وکرما سنگھے نے کہا ہے کہ ملک میں بدحالی اور بدامنی کو جنم دینے والا معاشی بحران ’ٹھیک ہونے سے پہلے مزید بدتر ہو گا۔سری لنکا کو ایندھن کی قلت اور خوراک کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا سامنا ہے، حالات…
مزید پڑھیں » -
15 یورپی ممالک کا اسرائیل سے یہودی آباد کاری کا نیا منصوبہ واپس لینے کا مطالبہ
برسلز؍لندن،14مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یورپ کے 15 ممالک نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مغربی کنارے کی یہودی بستیوں میں 4 ہزار سے زیادہ رہائشی یونٹوں کی تعمیر کا منصوبہ واپس لے۔ ان ممالک میں فرانس، جرمنی اور اٹلی شامل ہے۔ گذشتہ روز (جمعہ 13 مئی کو) جاری ایک مشترکہ…
مزید پڑھیں » -
ایمریٹس گروپ کا دعویٰ ، ہمارے یہاں 85 ہزار ملازمین کام کر رہے ہیں
دبئی،14مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مشرق وسطی میں سب سے بڑی فضائی کمپنی ایمریٹس کا کہنا ہے کہ سفر کی مانگ میں اضافے کے نتیجے میں اس کا خسارہ بڑی حد تک کم ہوا ہے۔ گذشتہ برس 2021 میں اس کا مالی خسارہ 3.8 ارب درہم رہا جب کہ 2020 میں اس کا حجم…
مزید پڑھیں » -
کشیدگی میں اضافہ، روس کا فن لینڈ کو بجلی کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان
ماسکو،14مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) روس بجلی سپلائی کمپنی Russian energy supplier RAO Nordic نے جمعہ کو اعلان کیا کہ یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کے پس منظر میں نیٹو میں شمولیت کی فن لینڈ کی کوششوں پر کشیدگی بڑھنے کے بعد ماسکو اس ہفتے کے آخر میں ہیلسنکی کو بجلی کی فراہمی معطل…
مزید پڑھیں » -
پوتین سرطان کے مریض ہیں، ٹرننگ پوائنٹ اگست میں آئے گا: یوکرینی انٹیلی جنس
کیف ؍لندن،14مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین میں روسی فوج کے آپریشن کا آج 80 واں روز ہے۔ یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ کیریلو بودانوف نے غالب گمان ظاہر کیا ہے کہ 2022 کے اختتام تک لڑائی کی تمام کارروائیاں رک جائیں گی۔ برطانوی ٹی وی اسکائی نیوز سے گفتگو میں ان کا…
مزید پڑھیں »








