بین الاقوامی خبریں
-
امارات میں گرین اقامہ ہولڈرز کو ملنے والی سہولتیں کیا ہیں؟
دبئی ، 18 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے عام اقامہ ویزے اور گرین اقامے میں فرق اور گرین اقامہ ہولڈرز کیلیے فوائد کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔ الامارات الیوم کے مطابق سرکاری ویب سائٹ پر بتایا گیا کہ گرین اقامہ 2021 میں متعارف کرایا گیا۔ گرین اقامہ ہولڈر کو…
مزید پڑھیں » -
ریتلا طوفان سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض اور مشرقی علاقوں سے ٹکرا گیا
ریاض ، 18 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں ریتلا طوفان کل منگل کو دارالحکومت ریاض اور مملکت کے مشرقی علاقوں سے ٹکرا گیا۔ٹنوں مٹی کے ساتھ آنے والا یہ طوفان گرد و غبار کی شکل میں دارالحکومت ریاض سے ٹکرایا اور ریاض کی شمالی گورنریوں تک پہنچ گیا۔ آنے والے گھنٹوں میں…
مزید پڑھیں » -
ہسپانوی حکومت کی اسقاط حمل کے وسیع تر حقوق دینے کی تجویز
میڈرڈ، 18 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہسپانوی حکومت نے منگل کو ٹین ایجر لڑکیوں کے لیے اسقاط حمل کے حقوق کو وسیع تر بنانے سے متعلق ایک مجوزہ بل کی منظوری دے دی۔ اس بل میں خواتین کارکنوں کو ماہواری کے دوران تنخواہ کے ساتھ چھٹی کے حق کو بھی شامل کیا گیا ہے۔اس…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں قتل ہونے والی صحافی شرین ابو اکلیح کی کہانی
رملہ (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فلسطینی نژاد امریکی الجزیرہ کی صحافی شیرین ابو اکلیح کو بدھ کے روز جنین شہر میں اسرائیلی قابض فوج نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ ابو اکلیح بدھ کی صبح جنین کیمپ پر اسرائیلی فورسز کے حملے کی کوریج کے دوران سر…
مزید پڑھیں » -
یورپی یونین میں شمولیت کیسے ممکن ہوتی ہے؟
لندن، 16مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین یورپی یونین کی جلد از جلد رکنیت حاصل کرنے کا متمنی ہے لیکن رکنیت حاصل کرنے کا طریقہ کار بہت طویل ہے۔ یوکرین نے یورپی کمیشن کے سوالنامے کا تفصیلی جواب جمع کروا دیا ہے۔ اس طریقہ کار پر فرانس نے تشویش ظاہر کی ہے۔رواں ہفتے کے شروع…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: ماں اور رشتے داروں نے ’جن‘ نکالنے کیلئے کمسن بچی کو قتل کردیا
نیویارک، 16مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی شہریوں نے تین سالہ بچی کے اندر سے ’جن‘ نکالنے کے بہانے بچی کو قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جن نکالنے کا واقعہ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں پیش آیا جہاں پولیس مقتولہ بچی کے دو رشتے داروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار رشتے داروں میں بچی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں فرانس سے پولٹری کی درآمد پر پابندی عائد
ریاض، 16مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی حکام نے برڈ فلو کے خدشات کے پیش نظر فرانس سے پولٹری کی درآمد پر پابندی لگا دی ہے۔ سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق مملکت نے برڈ فلو وائرس کے باعث فرانس سے مرغی کے گوشت اور انڈوں کی درآمد پر عارضی پابندی عائد کردی ہے۔ سعودی فوڈ…
مزید پڑھیں » -
امریکہ نے حملہ کیے بغیر ہی پاکستان کو ’غلام‘ بنا لیا، عمران خان کا اِلزام
اسلا م آباد، 16مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکہ نے پاکستان پر حملہ کیے بغیر ہی اسے ’غلام‘ بنا لیا۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری میں اپنے امریکی ہم منصب سے آنکھ سے آنکھ ملاکر بات کرنے کے جرات نہیں ہے۔پاکستان کے سابق وزیر…
مزید پڑھیں » -
صومالیہ: حسن شیخ محمد ملک کے نئے صدر منتخب
موغا دیشو، 16مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صومالی قانون سازوں نے بالآخر نئے صدر کا انتخاب کر لیا ہے۔ سیاسی کشمکش اور آپسی جھگڑوں کی وجہ سے پندرہ ماہ کی تاخیر سے انتخابات ہوئے، جس میں موجودہ صدر محمد عبداللہ محمد کو اقتدار میں رہنے کی بڑی امید تھی۔صومالیہ میں 15 مئی اتوار کے…
مزید پڑھیں »








