بین الاقوامی خبریں
-

برازیل کی کچی آبادیوں میں اسلام کی مقبولیت، ’حج تبدیل کرنے والا تجربہ‘
برازیلیا، 31 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گزشتہ دو دہائیوں میں برازیل کے بڑے شہروں کی کچی آبادیوں میں مسلمان ہونے والے شہریوں کی تعداد میں واضح اضافہ ہوا ہے۔ نیوز کے مطابق ایسے علاقوں میں نئی مساجد قائم کی گئی ہیں جہاں مشرق وسطیٰ سے آنے والے تارکین وطن کی موجودگی کی کوئی تاریخ…
مزید پڑھیں » -

’کوئی اور راستہ نہیں‘، سری لنکا میں پیٹرول کیلئے رکشہ ڈرائیور کا 12 گھنٹے انتظار
کولمبو، 31 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سری لنکا کے معاشی بحران کی چکی میں پسنے والوں میں ایسی خاتون رکشہ ڈرائیور بھی شامل ہیں جن کو پیٹرول حاصل کرنے کے لیے 12 گھنٹے سے زائد قطار میں کھڑا ہونا پڑتا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق سری لنکا آج کل تاریخ کے بدترین معاشی…
مزید پڑھیں » -

چاڈ: سونے کی کانوں پر جھڑپوں میں کم از کم 100 افراد ہلاک
لندن، 31 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چاڈ کی حکومت نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے ملک کے شمال میں سونے کی کانوں میں کام کرنے والے مزدورں کے درمیان ہونے والے تصادم نے ہلاکت خیز شکل اختیار کر لی جس کی لپیٹ میں آ کر کم ازکم 100 کان کن ہلاک ہو گئے۔چاڈ کی…
مزید پڑھیں » -

اسرائیل لابی نے رشیدہ طلیب کو ہرانے کیلئے بھاری رقم مختص کر دی
واشنگٹن ، 31 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خفیہ اطلاع کے مطابق یہودی امریکی ارب پتی ڈینیئل لوئب جو امریکا میں اسرائیل لابی تنظیموں کے حامی ہیں، نے فلسطینی نژاد امریکی رکن کانگریس رشیدہ طلیب کو شکست دینے کے لیے لاکھوں ڈالرز سے زیادہ رقم مختص کی ہے۔لوئب نے 2 اگست 2022 کو شیڈول…
مزید پڑھیں » -

خبردار! خواتین کو چھیڑنے کا ایسا انجام بھی ہوسکتا ہے:ویڈیو ملاحظہ کریں
ریو گرانڈے ڈو سل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ پراکثر نوجوانوں کو درگت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک تازہ ویڈیو میں بھی ایسے ہی واقعے کا انجام دیکھا جا سکتا ہے جس میں ایک لڑکی کو چھیڑنے پر نوجوان کو لاتیں کھانا پڑیں۔سماجی رابطوں…
مزید پڑھیں » -

افریقی ملک سینیگال کے ہسپتال میں آتشزدگی، 11 نومولود جاں بحق
لندن، 26۔مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی افریقہ کے ملک سینیگال کے ہسپتال میں آگ لگنے سے 11 نومولود ہلاک ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تیفوان شہر میں پیش آیا۔ سینیگال کے صدر میکی سیل نے ٹویٹ میں لکھا کہ ’مجھے ابھی یہ افسوسناک…
مزید پڑھیں » -

سعودی عرب میں کم عمروں کو ستانے کی کیا سزا مقرر ہے؟
ریاض، 26/مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی عرب میں ہم جماعت دوست طالبہ سے مار پیٹ اور ستانے والی ایک لڑکی کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر بہت لے دے ہو رہی ہے، ایسے میں قانونی مشیر بندر العمودی ایڈووکیٹ نے اس واقعہ پر تبصرہ کیا ہے۔العمودی نے کہا کہ مردم…
مزید پڑھیں » -

سعودی عرب میں ٹیکسی ڈرائیور اب یونیفارم پہنیں گے
ریاض، 26مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ٹیکسی ڈرائیوروں اور ایپلی کیشن ٹیکسیوں کے ڈرائیوروں کے لیے یونیفارم کی منظوری دی ہے اس پرعمل درآمد 12جولائی 2022 سے کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بیان میں کہا کہ ٹیکسی اور ایپلی کیشن کے ڈرائیوروں…
مزید پڑھیں » -

سوئس دوا ساز کمپنی روشے نے’منکی پاکس‘ کے تین پی سی آر ٹیسٹ تیار کرلیے
لندن، 26/مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوئٹزرلینڈ کی دواساز کمپنی روشے نے آبلہ بندر(منکی پاکس) کے تین پی سی آر ٹیسٹ تیار کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ان ٹیسٹوں کے ذریعے آبلہ بندر کے وائرس کا پتہ لگایا جاسکتا ہے۔ باسل میں قائم فرم نے کہا کہ روشے اور اس کی…
مزید پڑھیں » -

ویڈیو گیمز سے بچوں کی ذہانت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں، تحقیق
اسٹاک ہوم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عموماً والدین اس بات پر ناگواری کا اظہار کرتے ہیں کہ ان کے بچے گھنٹوں تک کمپیوٹر یا ٹی وی اسکرین کے سامنے بیٹھے رہتے ہیں، کچھ والدین کو یہ فکر بھی لاحق ہوتی ہے کہ ایسا کرنا ان کے بچوں کو کند ذہن کر سکتا ہے۔لیکن ایک…
مزید پڑھیں »









