بین الاقوامی خبریں
-

یوکرین کے لیے لڑنے پر دو برطانوی، ایک مراکشی شہری کو سزائے موت
لندن ، 10جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشرقی یوکرین میں روس کی حمایت یافتہ اور خودساختہ ڈونیسک پیپلز ریپبلک (ڈی پی آر) کی عدالت نے دو برطانوی اور ایک مراکشی شہری کو یوکرین کے لیے لڑنے کی پاداش میں موت کی سزا سنائی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق مشرقی یوکرین میں ڈی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی وزیراعظم کا دورہ ٔامارات، صدر محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
ابوظہبی ، 10جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ابوظبی میں سرکاری دورے پر آئے اسرائیل کے وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات کی ہے۔ امارات کی خبر رساں ایجنسی وام کے مطابق نیفتالی بینیٹ اور شیخ محمد بن زاید نے دونوں ملکوں کے درمیان معاشی، ترقیاتی، سرمایہ کاری، صحت اور فوڈ سکیورٹی…
مزید پڑھیں » -

برطانیہ: سخت احتجاج کے بعد پیغمبر اسلام کی بیٹی پر مبنی فلم کی نمائش روک دی گئی
لندن ، 9 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسلم برادری کا کہنا ہے کہ حضرت فاطمہ پر فلم ’دی لیڈی آف ہیون‘ فرقہ وارانہ نظریے پر مبنی ہے اور فطرتاً مسلم کمیونٹی کے لیے توہین آمیز ہے۔ مسلمانوں کے احتجاج کے بعد برطانوی سنیما گھروں نے نمائش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانیہ میں سنیما…
مزید پڑھیں » -

افغانستان: توہین مذہب کے الزام میں معروف فیشن ماڈل گرفتار
کابل، 9 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغان طالبان حکمرانوں نے ملک کے ایک معروف فیشن ماڈل اجمل حقی اور ان کے تین ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان تینوں پر مذہب اسلام اور مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی آیات کی توہین کا الزام عائد کیا گیا ہے۔افغانستان میں طالبان کے…
مزید پڑھیں » -

یوکرین میں شدید لڑائی، ڈونباس کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا : یوکرینی صدر
کیف؍لندن، 9 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ شہر سیورودونستک پر قبضے کے لیے شدید لڑائی جاری ہے اور یہی دونباس خطے کے مستقبل کا تعین کرے گی۔خبررساں اداے روئٹرز کے مطابق دارالحکومت کیف پر قبضے میں ناکامی کے بعد کریملن کا کہنا ہے کہ اب وہ…
مزید پڑھیں » -

فلوریڈا میں دو سالہ بچے نے ’غلطی سے‘ اپنے باپ کوہی گولی مار دی
نیویارک ،7جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ریاست فلوریڈا میں دو سالہ بچے نے غلطی سے اپنے والد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بچے کے والدین نے بندوق محفوظ جگہ پر رکھنے کے بجائے لاپرواہی سے گھر میں رکھی ہوئی تھی۔جب پولیس…
مزید پڑھیں » -

اسپین کو افرادی قوت کی ضرورت، ورک پرمٹ و طلبہ ویزے دستیاب
میڈرڈ؍لندن،7جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسپین کو سیاحت، ٹیکنالوجی اور تعمیری صنعتوں میں افرادی قوت درکار ہے۔ حکومت نے قوانین میں ترمیم کرتے ہوئے منصوبہ تشکیل دیا ہے، جس کے ذریعے طلبہ اور اسپین میں رہنے والوں کے مستحق رشتہ داروں کو ورک پرمٹ جاری کیے جائیں گے۔یورپی ملک اسپین کو روزگار کی منڈی میں…
مزید پڑھیں » -

دبئی : ہندوستانی مسلمان کی بیمثال ایمانداری، دس لاکھ درہم سے بھرا بیگ واپس کردیا
دبئی ،7جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات دبئی میں مقیم انڈین شہری طارق محمود خالد محمود نے دیانت داری ایک مثال قائم ہے۔ ہندوستانی شہری طارق محمود کو رہائشی عمارت کی لفٹ میں ایک بیگ ملا جس میں دس لاکھ درہم تھے۔ نوٹوں سے بھرا بیگ پولیس کے حوالے کردیا۔الامارات الیوم کے مطابق…
مزید پڑھیں » -

فلسطینی پرچم برداروں کو سزا دینے کیلئے اسرائیل میں قانون سازی
مقبوضہ بیت المقدس، 31 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی کابینہ میں قانون سازی کے امور کی ذمہ دار کمیٹی نے ایک مسودہ قانون کی منظوری دی ہے جس میں اسرائیلی حکومت کے فنڈز سے چلنے والے اداروں یا یونیورسٹیوں میں فلسطینی پرچم لہرانے پر پابندی عائد کی جائے گی۔دوسری طرف فلسطینی قیادت نے گذشتہ…
مزید پڑھیں » -

پیرس میں مونا لیزا کی پینٹنگ پر کیک پھینکنے والا شخص گرفتار
پیرس ، 31 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں مونا لیزا کی پینٹنگ پر کیک پھینکنے والے 36 سالہ شخص کو گرفتار کر کے نفسیاتی نگہداشت کے سینٹر بھیج دیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پراسیکیوٹر نے پیر کو بتایا کہ مذکورہ شخص نے…
مزید پڑھیں »








