بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں ’منکی پاکس‘ کے پہلے کیس کی تصدیق
دبئی،25مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کی وزارتِ صحت نے منگل کے روز ملک میں ’آبلہ بندر‘(منکی پاکس) کے پہلے کیس کی اطلاع دی ہے۔یواے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام نے بتایا ہے کہ انتیس سالہ مریضہ مغربی افریقا کے ایک ملک سے تعلق رکھتی ہیں اور وہ سیاح ہیں۔یو اے ای…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب ویلیو ایڈڈ ٹیکس میں کمی پر غور کرے گا: وزیر خزانہ
ریاض،25مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی وزیر خزانہ محمد الجادان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب ویلیو ایڈڈ ٹیکس میں کمی پر غور کرے گا۔ سعودی عرب نے 2020 میں 15 فی صد ویلیوس ایڈڈ ٹیکس کا نفاذ کیا تھا۔کرونا وبا کے دوران تیل کی قیمت میں کمی کے باعث ویلیو ایڈڈ ٹیکس میں…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج نے ایک کو نہیں بہت سوں کو مارا ہے : مقتول ابو عاقلہ کی دوست
نیویارک، 24مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اب تو کچھ عرصے کے لیے چھٹیاں آنے والی تھیں اور نجوان سمری نے اپنی دوست شیریں ابو عاقلہ کے ساتھ ان چھٹیوں کے بہت سے پروگرام بنائے تھے۔11مئی کی صبح عاقلہ نے سمری کو ٹیکسٹ پیغام بھیجا کہ اختتامِ ہفتہ استنبول چلیں گے۔سیر کریں گے اور شاپنگ…
مزید پڑھیں » -
یوکرینی عدالت نے روسی فوجی کو عمر قید کی سزا سنا دی
کیف؍لندن، 24مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوکرینی عدالت نے گرفتار روسی فوجی سارجنٹ وادم ایس کو نہتے شہری کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ ایسے خدشات بھی ہیں کہ اس کے رد عمل میں ماریوپول سے حراست میں لیے گئے یوکرینی فوجیوں پر بھی روس میں مقدمہ…
مزید پڑھیں » -
کیا اسرائیل فلسطینی شہداء کے اعضا نکال لیتا ہے؟
غزہ ، 24مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) غزہ کی پٹی کے اندر صلیب احمر بین الاقوامی کمیٹی کے صدر دفتر کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ اسرائیلی حکام کی تحویل میں موجود فلسطینیوں کی میتیں واپس کی جائیں۔ مقتولین کے اہل خانہ نے اسرائیل پر الزام…
مزید پڑھیں » -
مطمئن نہ ہوں ، کرونا کا مکمل خاتمہ نہیں ہوا: سربراہ عالمی ادارہ صحت
جینوا، 24مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے 75 ویں ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں اعلان کیا کہ وبائی بیماری کرونا کا یقینی اور مکمل خاتمہ نہیں ہوا۔امریکہ میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کے لیے کرونا ویکسین کی منظوری حتمی مراحل میں ہے۔عالمی ادارہ صحت کے…
مزید پڑھیں » -
یوکرین کو مزید ہائی ٹیک ہتھیار بھیج رہے ہیں: پنٹاگان
واشنگٹن ، 24مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے انکشاف کیا ہے کہ دُنیا بھر کے تقریباً 50 دفاعی رہ نماؤں نے پیر کو ملاقات کی اور یوکرین کو مزید جدید ہتھیار بھیجنے پر اتفاق کیا ہے۔ ان ہتھیاروں میں یوکرین کے ساحلوں کی حفاظت کے لیے ہارپون میزائل لانچر…
مزید پڑھیں » -
دبئی : جمعے سے 3 روزہ ’بگ سیل‘ کا اعلان، 90 فیصد تک رعایت
دبئی، 24مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) متحدہ عرب امارات دبئی میں 3 دن کے لیے ’بگ سیل‘ کا اعلان کیا گیا ہے۔ جمعہ 27 سے اتوار 29 مئی 2022 تک شاپنگ سینٹرز اور تجارتی مراکز میں غیرمعمولی رعایت پر خریداری کی جا سکتی ہے۔ الامارات الیوم کے مطابق ریٹیل اور فیسٹول کے ادارے…
مزید پڑھیں » -
روسی صدر پرقاتلانہ حملے کی ناکام کوشش کا انکشاف
کیف؍لندن، 24مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوکرین کے انٹیلی جنس ڈائریکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین دو ماہ قبل یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کے وسط میں قاتلانہ حملے میں بال بال بچے تھے۔ یوکرین کے اخبار یوکرائنسکا پراودا نے پیر کو ایک رپورٹ شائع کی جس میں وضاحت کی…
مزید پڑھیں » -
اسنیپ چیٹ کی دو سعودی خواتین مشاہیر کو چار لاکھ ریال جرمانہ
ریاض، 24مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پیر کے دن سعودی عرب میں آڈیو ویژول میڈیا اتھارٹی نے میڈیا مواد کے اصول وضوابط کی خلاف ورزی پر دو اسنیپ چیٹرز خواتین کو 400,000 ریال کا جرمانے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں سعودی خواتین مشہور اسنیپ چیٹرز Snapchat ہیں اور انہوں نے ایک ویڈیو شائع کی جس میں…
مزید پڑھیں »








