بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلیوں پرحملے کیلئے دہشت گردبھیجنے والوں کو قیمت چکاناپڑے گی:نفتالی بینیٹ
مقبوضہ بیت المقدس ، 20 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے ایران کودہشت گرد حملوںمیں بیرون ملک اسرائیلیوں کو نشانہ بنانے کی کسی بھی کوشش کے خلاف خبردارکیا ہے اور دھمکی دی ہے کہ جو کوئی بھی اس طرح کے حملوں کی منصوبہ بندی کی کوشش کرے گا،اس کوقیمت…
مزید پڑھیں » -

تباہ شدہ گھر کے ملبے پر شادی کی تقریب، قابض دشمن کو چیلنج
غزہ، 14جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آج سے تقریباً ایک ماہ قبل ربیحہ الرجبی نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے سلوان میں اپنے خاندان کے گھر سے اپنے دولہا سے شادی کرنے کا خواب دیکھا لیکن وہ گھرقابض ریاست کے بلڈوزر کی وجہ سے پلک جھپکنے میں مسمار کردیا گیا اور اس گھر میں…
مزید پڑھیں » -

15 جون سے انٹرنیٹ ایکسپلورر مکمل طور پر ختم ہو جائے گا
نیویارک، 14جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کی مقبول ترین کمپیوٹر ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے انٹرنیٹ کی پہچان بننے والے دنیا کے پرانے اور مقبول ترین براؤز انٹرنیٹ ایکسپلورر کو باضابطہ طور پر بند کردیا۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر 15 جون کے بعد دستیاب نہیں ہو گا۔ مائیکرو سافٹ نے ابتدائی طور پر 27 سال قبل…
مزید پڑھیں » -

سعودی ولی عہد کی بزرگ یمنی شہری کو سرکاری سطح پر عمرہ کرانے کی ہدایت
ریاض، 14جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے ولی عہد نے ایک یمنی شہری اور اس کے خاندان کو عمرہ کرانے کے احکامات دیے ہیں۔ دوسری طرف بزرگ یمنی شہری نے سعودی ولی عہد کے اس اقدام پر خوشی اور مسرت کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔بزرگ…
مزید پڑھیں » -

جرمنی میں 196 پادریوں نے کم سے کم 600 نابالغوں سے جنسی زیادتی کی: رپورٹ
برلن، 14جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ مْوئنسٹر شہر کے کیتھولک ڈائیوسیز میں 1945 سے 2020 کے درمیان 196 پادریوں نے کم از کم 600 نوجوانوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، زیادتی کا نشانہ بننے والے متأثرین کو نو عمر نابالغ سمجھا جا…
مزید پڑھیں » -

دبئی: رحل سے مشابہ عمارت میں 11 لاکھ کتب پر مشتمل لائبریری کا افتتاح
دبئی ، 14جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حاکم دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے ایک ارب درہم کی مالیت سے تعمیر ہونے والی شہر کی سب سے بڑی لائبریری کا افتتاح کیا ہے۔ 11 لاکھ کتابوں کی حامل اس لائبریری کا ڈیزائن روایتی رحل سے مشابہت رکھتا ہے۔متحدہ عرب امارات کی سرکاری…
مزید پڑھیں » -

تین دہائیوں تک کمی کے بعد دنیا پھر جوہری ہتھیاروں میں اضافے
لندن ، 14جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گزشتہ 35 سال میں دنیا بھر میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں کمی کے بعد، آئندہ عشرے میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ ہونے والا ہے۔ یہ تحقیق ایسے وقت میں سامنے آ ئی ہے جب روس کی یوکرین کے ساتھ جنگ کے دنوں میں عالمی…
مزید پڑھیں » -

فلسطین پوری دنیا کا درد ہے: صدر وینزویلا
تہران ،13جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وینزویلا کے صدر نکولس مادورو Nicolás Maduro Moros نے 11 مئی کو قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں الجزیرہ کی صحافی شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین نے ہم سب کے لیے درد ہے اور فلسطین میں ہونے والے مظالم کا درد…
مزید پڑھیں » -
روس نے جنگ کے پہلے سو دنوں میں ایندھن سے 93 بلین ڈالر کمائے
ماسکو،13جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک تازہ رپورٹ کے مطابق روس نے یوکرین کے خلاف اپنی جنگ کے پہلے سو دنوں میں معدنی ایندھن کی برآمدات سے 93 بلین یورو کمائے۔ آج پیر کے روز شائع ہونے والی اس رپورٹ کے مطابق تیل کی زیادہ تر برآمدات کی منزل یورپی یونین کے رکن ممالک…
مزید پڑھیں » -

روس میں امریکہ کی مشہور فوڈ چین میکڈونلڈز نئے نام کے ساتھ
نام بدل جاتا ہے، محبت باقی رہتی ہے، روس میں میکڈونلڈز نئے نام سے ماسکو ،13جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس میں امریکہ کی مشہور فوڈ چین میکڈونلڈز کو ایک نئے نام کے ساتھ کھول دیا گیا ہے۔ خبر رساں اداے روئٹرز کے مطابق ماسکو میں کھولے جانے والے ریسٹورنٹس پر وکونسو اینڈ ٹوچکا…
مزید پڑھیں »







