بین الاقوامی خبریں
-
واٹس ایپ میں نئے فیچر کا اضافہ-دو Gb تک فائلیں بھیجنے کی اجازت
واشنگٹن، 29مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)واٹس ایپ انتطامیہ نے آئی او ایس کے لیے صارفین کو درپیش مشکلات اور سہولیات کی فراہمی کے پیش نظر جلد ہی 2 جی بی تک فائلیں بھیجنے کی اجازت دی ہے۔آئی او ایس کے لیے واٹس ایپ نے بیٹا ورڑن 22.7.0.76 جاری کرنے کے بعد جو آخر کار…
مزید پڑھیں » -
نظامِ شمسی سے باہر دریافت شدہ سیاروں کی تعداد ۵؍ہزار سے زیادہ ہوگئی
پیساڈینا، کیلیفورنیا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہماری وسیع و عریض کائنات میں ان گنت کہکشائیں، اربوں سورج اور دیگر حیرت انگیز اجسام موجود ہیں۔ نظامِ شمسی سے باہر ایسے کئی سیارے بھی موجود ہیں جنہیں ایگزوپلانیٹ کہا جاتا ہے اور اب ان کی گنتی 5000 تک جاپہنچی ہے۔لیکن اب بھی کروڑوں اربوں ایسے سیارے موجود…
مزید پڑھیں » -
روس کا یوکرینی فوج کے ایندھن کے اڈے کو تباہ کرنے کا دعویٰ
ماسکو ،28مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کے تسلسل میں روسی وزارت دفاع نے مغربی یوکرین کے شہر لووف کے قریب طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہوائی ہتھیاروں کے ذریعے یوکرینی فوج کے ایندھن کے ایک اڈے کو تباہ کرنے کا اعلان کیا۔ روسی دفاعی ترجمان ایگور کوناشینکوف نے ایک…
مزید پڑھیں » -
تقریباً تمام افریقی ممالک یورپ میں ہی اپنی کرنسیاں کیوں چھاپتے ہیں؟
لندن،28مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آزادی کی کئی دہائیوں بعد بھی کم از کم چالیس آفریقی ممالک کی کرنسیاں برطانیہ، فرانس اور جرمنی میں چھپتی ہیں۔ امیر آفریقی ممالک بھی اسی فہرست میں شامل ہیں۔ کیا ایسا کرنا آفریقہ کے لیے خطرہ نہیں ہے؟ گزشتہ جولائی میں گیمبیا کے ایک وفد نے ہمسایہ ملک نائجیریا…
مزید پڑھیں » -
سن 2020 کے بعد شنگھائی کو انتہائی بڑے کرونا لاک ڈاؤن کا سامنا
بیجنگ،28مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین نے اپنے سب سے بڑے شہر شنگھائی میں کوویڈ لاک ڈاؤن کا نفاذ کر دیا ہے۔ یہ سن 2020 کے بعد سب سے بڑا لاک ڈاؤن قرار دیا گیا ہے۔اِدھر اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ چینی حکومت نے ملک کے مالیاتی مرکز…
مزید پڑھیں » -
سیف الاسلام قذافی کی تازہ تصویر،داڑھی سفید، ڈھلتی عمر کے آثار نمایاں
دبئی،28مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طویل غیر حاضری کے بعد سیف الاسلام قذافیSaif al-Islam Gaddafi کا نام گذشتہ چند گھنٹوں میں ایک بارپھر منظر عام پر آیا ہے جب ان کی ایک نئی تصویر لیبیا میں سامنے آئی۔ یہ اب تک کی تازہ ترین تصویر ہے۔ چند ماہ قبل سیف الاسلام قذافی نے صدارتی انتخابات…
مزید پڑھیں » -
مشہور نابینا خاتون نجومی نے پوتین کے بارے میں کیا پیش گوئی کی تھی؟
لندن ،28مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میڈیا اور سوشل میڈیا پر وقتا فوقتا بلغاریا سے تعلق رکھنے والی نابینا خاتون نجومی کی پیش گوئیاں سامنے آتی رہتی ہیں۔ ان خاتون کا نام بابا وینگا Baba vanga ہے۔ وہ اپنی پیش گوئیوں میں یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کی توقع ظاہر کر چکی ہیں۔ دنیا…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: 1700 سے زائد رینگنے والے جانور اسمگل کرنے والا شخص گرفتار
نیویارک،28مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں جنوبی کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص پر الزام ہے کہ اس نے 2016 سے اب تک 1700 سے رینگنے والے جانور اسمگل کیے جن میں مگر مچھ کے بچے اور میکسیکن چھپکلیاں بھی شامل تھیں۔ حکام کے مطابق جوس مینوئل پیریز Jose Manuel Perez المعروف…
مزید پڑھیں » -
چین کی افغانستان میں سرمایہ کاری، طالبان بدھا کے مجسموں کی حفاظت پر مجبور
کابل،28مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے مشرقی صوبے لوگر میں مس عینک کے مقام پر جہاں بدھا کے مجسمے صدیوں سے کھڑے ہیں وہیں کئی سو میٹر زیرزمین تانبے کے ذخائر بھی موجود ہیں۔ ویسے تو طالبان نے 20 سال پہلے حکومت میں آنے کے بعد بامیان میں بدھا کے مجسموں کو بت پرستی…
مزید پڑھیں » -
سری لنکا پر بدترین اقتصادی بحران دو بڑے اخبارات کی اشاعت بند، زرمبادلہ کے بحران کے باعث اخباری کاغذ ختم
کولمبو ،26مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سری لنکا ان دنوں مہنگائی اور زرمبادلہ کے بحران کی زد میں ہے۔اس بحران کا یہ عالم ہے کہ دو بڑے اخبارات نے اخباری کاغذ کی کمی کی وجہ سے اپنی اشاعت بند کردی۔نجی ملکیت والے اخبار نے کہا کہ ان کا انگریزی زبان کا روزنامہ دی آئی لینڈ…
مزید پڑھیں »









