بین الاقوامی خبریں
-
تل ابیب کے نواح میں مشتبہ عرب بندوق بردار کی فائرنگ سے پانچ اسرائیلی ہلاک
مقبوضہ بیت المقدس،30مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیل کے تجارتی دارالحکومت تل ابیب کے ایک نواحی علاقے میں مشتبہ عرب بندوق بردار نے پانچ افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے جبکہ جوابی فائرنگ سے وہ خود بھی مارا گیا ہے۔اسرائیلی ٹیلی ویژن اسٹیشنوں پرنشر ہونے والی ایک خام ویڈیو میں دیکھا جا…
مزید پڑھیں » -
کرونا لاک ڈاؤن کے دو سال بعد عرب ممالک میں رمضان کی رونقیں بحال
دبئی،30مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی آمد کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ عرب ممالک نے گذشتہ دو سال کے دوران غیر معمولی حالات کے بعد کرونا وائرس کے خلاف اقدامات میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے اور اس مہینے کے لیے عبادات، روحانیت اور رمضان دسترخوانوں کی واپسی کی اجازت…
مزید پڑھیں » -
یوکرین نے روس سے اہم شہر واپس چھین لیا، استنبول میں مذاکرات
کیف، 29مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوکرین نے دارالحکومت کیف کے قریبی شہر ارپن کو روس سے واپس چھین لیا ہے جو 24 فروری کے حملے کے بعد روسی فوجیوں کے قبضے میں چلا گیا تھا۔ خبر رساں ادارے اے روئٹرز کے مطابق شہر کے میئر اولیکسینڈر مارکشائن نے بیان جاری کیا کہ آج…
مزید پڑھیں » -
وِل اسمتھ کی کرس راک سے معافی، میرا رویہ ناقابلِ قبول تھا
نیویارک ، 29مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہالی وڈ اداکار وِل اسمتھ Will Smithنے کامیڈین کرس راک Chris-Rock سے معافی مانگی ہے۔ وِل اسمتھ نے کہا کہ آسکرز کی تقریب کے دوران "ان کا رویہ ناقابلِ قبول اور ناقابلِ معافی ہے۔اتوار کو آسکرز 2022 کی تقریب کے دوران اداکار وِل اسمتھ نے اہلیہ…
مزید پڑھیں » -
یوکرین بحران کے باوجود اوپیک پلس پیداوار میں صرف معمولی اضافہ کرنے کو تیار
الریاض ، 29مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور روس کی قیادت میں غیراوپیک ممالک پر مشتمل گروپ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ یوکرین بحران کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے اور صارفین کی جانب سے مزید سپلائی کے مطالبے کے باوجود مئی میں…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: 3 سال قبل اپنی رشتہ دار خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
ریاض، 29مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی عرب میں شمالی سرحدی سکیورٹی فورسزنے ایک مقامی شہری کو گرفتار کیا ہے جس کے خلاف تین سال قبل اپنی ایک رشتہ دار خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کی شکایت ہے۔ متاثرہ خاتون کی طرف سے سوشل میڈیا پر اپنے ساتھ مبینہ زیادتی کے بارے…
مزید پڑھیں » -
سری لنکا نے بھارت سے ایک ارب ڈالر کا اضافی قرضہ مانگ لیا
کولمبو ، 29مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سری لنکا نے دہائیوں کے بدترین اقتصادی بحران میں ضروری اشیا کی درآمد کے لیے ہندوستان سے ایک ارب ڈالر کا قرضہ مانگ لیا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ کی ہمسایہ ملک کی حکومت سے بات چیت کے بعد دو ذرائع نے خبررساں ادارے رائٹرز کو بتائی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل اورعرب ملکوں کا اجلاس، ایران کے مقابلے کیلئے تعاون کا عزم
دبئی ، 29مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مشرق وسطیٰ میں عرب اور اسرائیل تعلقات میں قربت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ان کے درمیان باہمی تعاون اور تعلقات کو وسعت دینے کے لیے اسرائیل، امریکہ، متحدہ عرب امارات، بحرین، مراکش اور مصر کے وزرائے خارجہ نے پیر کو جنوبی اسرائیل میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی…
مزید پڑھیں » -
اسیران کو نقصان پہنچنااسرائیل کیلئے جہنم کا دروازہ کھول دے گا
بیروت :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے نائب سربراہ الشیخ صالح العاروری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے اسرائیلی ریاست کو ایک قطعی پیغام بھیجا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دو مسائل ہیں، انہیں نقصان پہنچانا اپنے لیے جہنم کے دروازے کھول دینا ہے۔العاروری…
مزید پڑھیں »








