بین الاقوامی خبریں
-
روس کے وعدوں کا یقین نہیں کرتے ہیں: زیلنسکی
دبئی،31؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین کے صدر ولودی میر زیلنسکی نے باور کرایا ہے کہ وہ یوکرین میں فوجی آپریشن میں کمی کے حوالے سے روسی وعدوں پر یقین نہیں رکھتے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ یوکرین کی فوج ملک کے مشرق میں نئے معرکوں کے لیے تیاری کر رہی ہے۔ اس سے…
مزید پڑھیں » -
تحریک عدم اعتماد: عمران خان کا مستقبل خطرے میں
کراچی ،31؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستانی وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد نے ملک میں سیاسی بحران کی سی کیفیت پیدا کر دی ہے۔ حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ عمران خان معیشت کو بہتر کرنے میں بھی ناکام رہے اور خارجہ پالیسی کے میدان میں بھی۔ عمران خان کی حکومت کے ناراض…
مزید پڑھیں » -
امریکہ نے ایرانی بیلسٹک میزائل پروگرام کے نیٹ ورک پر پابندی عائد کر دی
نیویارک ،31؍مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے ایک ایرانی شہری اور اس کی کمپنیوں کے نیٹ ورک پر پابندی عائد کر دی۔ایرانی شہری محمد علی حسینی پر ایران کو بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے مواد حاصل کرنے میں مدد دینے کا الزام لگایا گیا ہے۔خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق یہ کارروائی خطے…
مزید پڑھیں » -
Tunisia Crisis: صدر قیس سعید نے تیونس کی پارلیمنٹ تحلیل کر دی
"ہمیں ریاست کو تقسیم ہونے سے بچانا چاہیے، ہم زیادتی کرنے والوں کو ریاست کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے۔" — قیس سعید، صدر تیونس
مزید پڑھیں » -
مصر :نوشادی شدہ جوڑے نے شادی کے چند گھنٹے بعد خودکشی کر لی
قاہرہ،31؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر میں پولیس حکام نے طالبیہ کے علاقے میں شادی کے چند گھنٹے بعد نوبیاہتا جوڑے کی اپنے اپارٹمنٹ کی بالکونی سے چھلانگ لگا کر خودکشی کے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ نوجوان اور لڑکی کی وقوعہ کی رات شادی ہوئی…
مزید پڑھیں » -
سوئٹزر لینڈ: ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کا ساتویں منزل سے کودنے کا واقعہ معمہ بن گیا
لندن،30مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوئٹزر لینڈ میں فرانس سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کا کثیر المنزلہ عمارت کی ساتویں منزل سے چھلانگ لگانے کا واقعہ معمہ بن چکا ہے۔یہ واقعہ گزشتہ جمعرات کو سوئٹزر لینڈ کے شہر مونٹرے میں پیش آیا تھا۔ اپارٹمنٹ سے چھلانگ لگانے والے افراد…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن کے بیٹے نے ماسکو کے میئر کی اہلیہ سے 35 لاکھ ڈالر لئے: ڈونلڈ ٹرمپ کا الزام
نیویارک،30مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے کہا ہے کہ وہ جو بائیڈن کے بیٹے کے غیر قانونی عمل سے متعلق معلومات فراہم کریں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں…
مزید پڑھیں » -
روسی تیل پر پابندی سے دس ملین بیرل روزانہ کی کمی کیسے پوری ہو گی
دبئی،30مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کے وزیر توانائی نے روس کے ساتھ تیل کے اتحاد سے وابستگی کا عزم ظاہر کیا ہے۔ جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتوں میں کئی برسوں کی بلند ترین سطح پر پہنچنے میں ایسے حالات میں مدد ملی ہے جب کہ یوکرین کے خلاف ماسکو…
مزید پڑھیں »








