بین الاقوامی خبریں
-
تیل کی قیمتوں میں اضافے کا بڑا فائدہ سعودی عرب کو، لیکن مشکلات کم نہیں ہوئیں
نیویارک،2اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے سے تیل برآمد کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے ملک سعودی عرب کو فائدہ پہنچ رہا ہے لیکن اس کے باوجود مملکت کے ولی عہد کے لئے مسائل بدستورموجود ہیں۔نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری کے دوران ملازمتوں کے مواقع تلاش کرنا ہوں یا…
مزید پڑھیں » -
پوتین کا یوکرین کو شکست دینے کا منصوبہ ناکام ہو گیا ہے:وائٹ ہاؤس
واشنگٹن،2اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین میں روسی فوجی آپریشن دوسرے ماہ سے جاری ہے۔دوسری طرف وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین کا کیف کوشکست دینے کا منصوبہ ناکام ہو گیا ہے۔وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے کہا کہ کریملن رہنما یوکرین کو شکست دینے میں ناکام رہے۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » -
بھیڑ سے بچنے کے لئے عمرہ زائرین کو مختلف مقامات پر تقسیم کرنے کا فیصلہ
ریاض،2اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عمرہ سکیورٹی فورسز کے کمانڈر میجر جنرل محمد البسامی نے کہا ہے کہ زیادہ ہجوم سے بچنے کے لیے عمرہ زائرین کو تقسیم کرنے کے لیے اسٹیشنوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسجد حرام میں زائرین کے لیے داخلی اور خارجی راستوں کی تنظیم…
مزید پڑھیں » -
چین کا امریکی حکام پر ویزا پابندی عائد کرنے کا اعلان
بیجنگ؛،2اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین نے کہا ہے کہ وہ اپنے حکام پر ویزا کی پابندی عائد کیے جانے کے جواب میں امریکی حکام پر ویزا پابندیاں عائد کر رہا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے اس ماہ کے اوائل میں ان چینی حکام پر پابندی کا اعلان کیا تھا جو، ان کے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل -متحدہ عرب امارات کے درمیان آزاد تجارت کے معاہدہ پر مذاکرات مکمل
دبئی،2اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل اورمتحدہ عرب امارات نے آزاد تجارت کے معاہدے پر مذاکرات مکمل کرلیے ہیں۔ اسرائیل کی وزارتِ معیشت اور متحدہ عرب امارات کے وزیرمملکت برائے خارجہ تجارت نے جمعہ کو آزاد تجارت پربات چیت مکمل ہونے کی اطلاع دی ہے۔ اسرائیلی وزارت معیشت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
سری لنکا میں حکومت مخالف مظاہرے روکنے کے لئے ایمرجنسی نافذ
کولمبو ،2اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سری لنکا میں سنگین اقتصادی بحران کے باعث حکومت کے خلاف جاری مظاہروں کوروکنے کے لئے ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے صدرنے ملک بھرمیں ہنگاموں اورپرتشدد واقعات کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ دارالحکومت کولمبو سمیت مختلف شہروں میں رات کا کرفیو لگا دیا…
مزید پڑھیں » -
صارفین کی سہولت کیلئے ‘واٹس ایپ’ کا نیا فیچر متعارف
نیویارک،2اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ ایپلی کشن ‘واٹس ایپ ‘ جس کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے زائد ہوچکی ہے، آئے دن اپنے صارفین کے لئے نئے فیچر متعارف کراتا رہتا ہے۔کمپنی کی جانب سے مسلسل نت نئے فیچرز متعارف کرائے جانے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ اس…
مزید پڑھیں » -
افغانستان میں کھیل کے میدان میں بم دھماکے، متعدد بچے ہلاک
ہرات ؍کابل ،2اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صوبے ہرات میں بچوں کا ایک گروپ ایک میدان میں کھیل رہا تھا کہ یکدم ہونے والے دو بم دھماکوں میں پانچ افراد ہلاک اور بیس زخمی ہو گئے۔ اسی طرح جنوبی صوبے ہلمند میں ایک شیل پھٹنے سے تین بچے ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔افغانستان…
مزید پڑھیں » -
کچھ نہ کرکے’ لاکھوں کمانے والا جاپانی شہری
ٹوکیو :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اگر آپ نے کبھی اپنے والدین اور دوستوں کو آپ کی خوش فہمی یا اس بے حسی کے بارے میں شکایت کرتے ہوئے سنا ہے جس کے ساتھ آپ اپنے دنوں کو بغیر کسی خاص مقصد یا نقطہ نظر کے قیمتی وقت ضائع کررہے ہیں، تو آپ اکیلے نہیں…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: تارکین وطن کیلئے ایک اور سہولت کی فراہمی
ریاض،31؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں کورونا وائرس کے حوالے سے عائد پابندیاں کافی حد تک ختم کی جاچکی ہیں، سفری پابندیوں کے حوالے سے ویکسین اور قرنطینہ کی پابندی بھی ختم ہوچکی ہے۔کورونا پابندیوں کے دوران ایسے اقامہ ہولڈر غیرملکی جو مملکت سے باہر تھے انہیں سعودی عرب آنے کے لیے تقریباً…
مزید پڑھیں »








