بین الاقوامی خبریں
-
اردن: شہزادہ حمزہ نے پالیسیوں کے خلاف بطور احتجاج اپنا شاہی خطاب ترک کر دیا
دبئی ،4اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اردن کے شہزادہ حمزہ بن حسین Jordan’s Prince Hamzah نے اعلان کیا ہے کہ اب وہ اپنا شاہی لقب شہزادہ نہیں چاہتے ہیں۔ اس سے قبل ان پر یہ الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہوں نے مملکت کی سلامتی کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کی تھی۔اردن کے شاہ…
مزید پڑھیں » -
آئین کی وہ شقیں جو اس وقت پاکستان میں موضوعِ بحث ہیں
اسلام آباد،4اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان قومی اسمبلی میں وزیرِ اعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کے بجائے ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے قرار داد کو خلافِ آئین قرار دے کر مسترد کرنے اور وزیر اعظم کی تجویز پر اسمبلی کی تحلیل سے پاکستان میں ایک نیا آئینی بحران پیدا ہوگیا۔جس کے…
مزید پڑھیں » -
لائبریری کو 50 برس بعد کتاب واپسی، ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکنے کا مطالبہ
لندن ،4اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جو لوگ لائبریری سے کتابیں لیتے ہیں، انہیں معلوم ہے کہ کتاب ایک مدت کے بعد واپس کرنی ہوتی ہے اور اگر ایسا نہ کیا جائے تو جرمانہ ادا کرنا پڑتا ہے، لیکن بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو کتاب واپس ہی نہیں کرتے۔ کچھ ایسا ہی واقعہ برطانیہ…
مزید پڑھیں » -
تیزاب سے جلائی گئی خاتون سپرد خاک، جنازے میں شہریوں کی کثیر تعداد شریک
ریاض ،4اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے شہر جدہ میں سفاک شوہر کے ہاتھوں تیزاب پھینک کر قتل کی گئی خاتون کو کل اتوار کے روزمکہ مکرمہ میں شہدائے حرم قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ خاتون کے جنازے میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔سعودی عرب کے شہر جدہ کی ایک…
مزید پڑھیں » -
صدر مملکت عارف علوی نے عمران خان کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی
اسلام آباد ،3اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی۔ خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن نے 8 مارچ کو تحریک عدم اعتماد جمع کرائی تھی جس پر آج ووٹنگ متوقع تھی۔تاہم اجلاس شروع ہوتے ہیں وقفہ سوالات…
مزید پڑھیں » -
چین میں کورونا پھر سراُ ٹھانے لگا، شنگھائی میں مبینہ طور پر صورتحال بے قابو
شنگھائی،3اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چین کے تجارتی شہر شنگھائی میں کورونا کی صورت حال بگڑ گئی جس کے باعث پورے شہر کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے کئی شہروں میں کورونا کے نئے کیسز میں اضافہ ہوا ہے تاہم تجارتی شہر شنگھائی میں…
مزید پڑھیں » -
جدہ:شوہر نے بیوی کو تیزاب سے جلادیا -بیٹی بھی شدید زخمی
ریاض،3اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی عرب کے شہر جدہ کی رحاب الزھرانی کو معلوم نہیں تھا کہ سابقہ شوہر کی تلخ یادوں میں وہ جس شخص کواپنے سپنوں کا شہزادہ بنانے جا رہی ہے وہی اس کا قاتل ثابت ہوگا۔ اٹھائیس سالہ رحاب ایک شوہر کے ساتھ اس کی بے وفائی کے باعث…
مزید پڑھیں » -
اسلامی مہینے رمضان پر بھی یوکرینی جنگ کے اثرات نمایاں
لندن،3اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اس سال دنیا بھر میں رمضان کے اسلامی مہینے کا آغاز ایک ایسے وقت پر ہو رہا ہے جب یوکرین کی جنگ کے سبب یورپ اور دیگر خطوں میں عوام کو توانائی کے بحران اور شدید مہنگائی کا سامنا ہے۔رمضان کا چاند کئی ملکوں میں بشمول سعودی عرب،…
مزید پڑھیں » -
یوکرین کا شہر اوڈیسا میں سلسلہ وار دھماکوں سے لرز اٹھا
کیف؍لندن،3اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)موصولہ اطلاع کے مطابق جنوبی یوکرین کے ساحلی شہر اوڈیسا میں ایندھن کے ڈپو کو نشانہ بنایا گیا جس کے بعد شہر میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ یوکرینی میڈیا نے یہ اشارہ بھی دیا کہ روسی فضائی حملے ملک کے جنوب میں اوڈیسا شہر کو نشانہ بنایا۔ خبر…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں بھیک مانگ کرخطیر رقم جمع کرنے والی غیرملکی بھکارن گرفتار
ریاض،3اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی عرب میں ایک غیر ملکی شہریت رکھنے والی خاتون بھکاری کو ایک سکیورٹی چیک پوسٹ سے گذرتے ہوئے اس وقت حراست میں لیا گیا جب اس کے پاس ہزاروں سعودی ریال موجود تھے۔ پولیس نے خطیر رقم قبضے میں لینے کے بعد ملزمہ سے تفتیش شروع کردی ہے۔سعودی…
مزید پڑھیں »









