بین الاقوامی خبریں
-
13 طالبات سے زیادتی کا الزام، انڈونیشین ٹیچر کو ملی سزائے موت
جکارتہ، 5اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) انڈونیشیا کے ایک اسکول ٹیچر کو 13 طالبات کے ساتھ زیادتی اور آٹھ کو حاملہ کرنے کے الزام میں سزائے موت دے دی گئی۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 36 سالہ ہیری وراون کو رواں برس فروری میں عمر قید کی سزا دی گئی تھی…
مزید پڑھیں » -
میں اپنی بیٹی کے حق سے دست بردار نہیں ہوں گا،تیزاب سے جلائی بچی کے والد کے تاثرات
ریاض ، 5اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جدہ میں تیزاب سے جلائی گئی کم سن بچی کے والد نے بچی کے حقوق کی جنگ لڑنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔سعودی شہری عبدالعزیز الزھرانی کی بیوی نے علاحدہ ہونے کے بعد ایک اور شخص سے شادی کرلی تھی۔ خاتون نے پہلے شوہر کی ایک کم سن…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب کے ایک شہر میں افطار جب کہ دوسرے میں نماز عشا کا وقت ہوتا ہے
ریاض ، 5اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے دو شہروں میں سحر اور افطار کے اوقات میں کافی فرق ہے۔ "ام الزمول” میں مقامی شہری عشا کی نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں۔ جبکہ راس الشیخ حمید کے لوگ مغرب کی نماز پڑھتے ہیں۔سعودی عرب کی قصیم یونیورسٹی کے موسمیات کے امورکے پروفیسر ڈاکٹر…
مزید پڑھیں » -
یوکرین میں 57 افراد کی اجتماعی قبر دریافت، ’روس کے خلاف مزید پابندیوں کا مطالبہ‘
کیف ،4اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریبی قصبے بوچا میں ایک اجتماعی قبر منظر عام پر آئی ہے جس میں 57 افراد کو دفن کیا ہوا تھا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اتوار کو ایک ریسکیو سروس کے سربراہ نے بتایا کہ اجتماعی قبر بوچا میں واقع…
مزید پڑھیں » -
یوکرین میں زہریلے کیک کھانے اور شراب پینے سے متعدد روسی فوجی ہلاک، سینکڑوں بیمار
کیف؍لندن،4اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انٹیلی جنس ایجنسی کے مطابق مشرقی یوکرینی صوبے خارکیف میں دریائے ڈونیٹ پر واقع شہر ایزیم میں یوکرینی شہریوں کی جانب سے تحفے کے طور پر دیے گئے زہریلے کیک کھانے کے بعد تیسری موٹر رائفل ڈویژن کے دو روسی فوجی ہفتے کو موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ محکمہ…
مزید پڑھیں » -
ستاسی 87 مرتبہ کورونا ویکسین لگوانے والا جرمن شہری زیر تفتیش
برلن ،4اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی میں حکام مبینہ طور پر ستاسی 87 مرتبہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والے شہری کے بارے میں تفتیش میں مصروف ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے مطابق اس شخص کی عمر اکسٹھ برس ہے اور اس نے بظاہر مشرقی صوبوں سیکسنی اور سیکسنی انہالٹ میں بار بار کئی…
مزید پڑھیں » -
طالبان نے منافع بخش پوست سمیت منشیات کی کاشت پر پابندی عائدلگادی
کابل،4اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان نے دنیا کے سب سے بڑے پوست پیدا کرنے والے ملک افغانستان میں منشیات کی کاشت پر پابندی عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔ طالبان کے سپریم لیڈر ہبۃ اللہ اخوند زادہ کے ایک حکم نامے کے مطابق تمام افغانوں کوبتایاجاتا ہے کہ اب سے ملک بھر میں پوست…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی کو اسرائیلی عدالت سے عمر قید، ایک ملین ڈالر جرمانہ کی سزا
رملہ،4اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطین سینٹر فار پرزنر اسٹڈیز نے تصدیق کی ہے کہ قابض ریاست کی جیلوں میں عمر قید کی سزا پانے والے فلسطینی قیدیوں کی تعداد 549 ہو گئی ہے۔ کل اتوار کواسرائیلی ریاست کی عدالت نے جنین کے ایک قیدی کے خلاف نئی عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔تحقیقی…
مزید پڑھیں » -
ماہ صیام میں زمزم کے پانی کی کوالٹی چیکنگ، روزانہ 100 نمونوں کی جانچ
ریاض ،4اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی جانب سے زمزم Zamzam water کے پانی کی کوالٹی چیکنگ کا عمل رمضان المبارک کے دوران بڑھا دیا گیا ہے۔ زم زم کے پانی کے تقریبا ایک سو نمونے جانچ کے لیے روزانہ لیبارٹریوں کو بھیجے جاتے ہیں۔ تجربہ گاہوں میں ان…
مزید پڑھیں » -
سری لنکا: مظاہروں کے درمیان کابینہ کے تمام وزرا مستعفی
کولمبو ،4اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سری لنکا میں معاشی بحران مزید گہرا ہوتا جا رہا ہے، جس کے خلاف مظاہروں کے سبب کابینہ کے تمام وزیر مستعفی ہو گئے۔ تاہم صدر ابھی تک اپنے عہدے پر برقرار ہیں، جن کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔سری لنکا میں اتوار کی رات کو…
مزید پڑھیں »









