بین الاقوامی خبریں
-
مسجد الحرام کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے دنیا کے سب سے بڑے ایئر کنڈیشننگ پلانٹس
ریاض، 6اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب نے حرمین شریفین اور وہاں آنے والے اللہ کے مہمانان کے لیے بہترین اور جدید ترین ٹکنالوجی کے استعمال کو یقینی بنایا ہے۔ ان ہی کوششوں میں مسجد حرام کے اندر دنیا کے سب سے بڑے ایئرکنڈیشننگ پلانٹ (Al-Shamiyah plant) کی فراہمی شامل ہے۔ یہ پلانٹ حرم کے…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات اقامتی ویزے پاسپورٹ اسٹیکرکے بجائے اماراتی شناختی کارڈ کے ذریعے جاری ہوں گے
دبئی، 6اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے اقامتی ویزے پاسپورٹ میں کاغذی اسٹیکرز کے بجائے 11 اپریل سے اماراتی شناختی کارڈز (ای آئی ڈی) کے ذریعے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امارات کے خبررساں ادارے وام کے مطابق وفاقی اتھارٹی برائے شناخت، قومیت، کسٹمز اور پورٹ سکیورٹی نے منگل کو اس…
مزید پڑھیں » -
ڈارون کی ’چوری شدہ‘ ڈائریاں 21 برس بعد کیمبرج لائبریری کو مل گئیں
لندن، 6اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انیسویں صدی کے ممتاز سائنس دان چارلس ڈارون کی دو دہائیاں قبل کیمبرج یونیورسٹی لائبریری سے ’چوری ہونے والی‘ ڈائریاں واپس مل گئی ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق کیمبرج یونیورسٹی نے منگل کو بتایا کہ یہ ڈائریاں لائبریری کے اندر گلابی تھیلے میں چھوڑی…
مزید پڑھیں » -
خوش ہیں اور اُداس بھی، جان بچا کر امریکہ پہنچنے والے افغانوں کی پہلی افطاری
نیویارک، 6اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لاس کروسیس میں شام ہونے کو ہے، ایک اپارٹمنٹ میں چند لوگ کھانے پینے کا سامان سامنے رکھے بیٹھے ہیں۔ جن میں ایک مرد ایک خاتون اور چھ بچے ہیں، جو سورج غروب ہونے کا انتظام کر رہے ہیں۔ یہ ہیں ولایت خان صمدزئی اور ان کا کنبہ جو…
مزید پڑھیں » -
روس نے کیف پر زمینی کارروائی ترک کردی ،تاہم فضائی حملوں کا خطرہ ہے: امریکہ
واشنگٹن، 6اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے محکمہ دفاع کے پریس سیکریٹری جان کربی کے مطابق ایسا لگتا ہے کہ روس نے یوکرین میں کیف اور دیگر جگہوں پر زمینی کارروائی ترک کر دی ہے لیکن اب بھی کیف کو فضائی حملوں اور میزائل حملوں کا خطرہ درپیش ہے۔خدشات بڑھ رہے ہیں کہ دنیا…
مزید پڑھیں » -
کویتی حکومت تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے پہلے ہی مستعفی
کویت سٹی، 6اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خلیجی عرب ریاست کویت کی حکومت اپنے خلاف پیش کردہ پارلیمانی عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ سے پہلے ہی مستعفی ہو گئی۔خلیجی عرب ریاست کویت کی حکومت اپنے خلاف پیش کردہ پارلیمانی عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ سے پہلے ہی مستعفی ہو گئی۔ پارلیمانی رائے شماری…
مزید پڑھیں » -
پوٹن پر جنگی جرائم کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے: بائیڈن
واشنگٹن، 5اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جوبائیڈن نے حالیہ دنوں کے دوران یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریبی قصبے، بوچا میں روسی فوج کی جانب سے شہریوں پر ڈھائے گئے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں…
مزید پڑھیں » -
کیا امریکہ نے عمران خان کو دورۂ ماسکو سے روکنے کی کوشش کی؟
ماسکو ، 5اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کی وزارتِ خارجہ نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ نے دورہ روس منسوخ نہ کرنے پر نافرمان عمران خان کو سزا دینے کا فیصلہ کیا۔روس کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے پیر کو جاری ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کی جانب سے…
مزید پڑھیں » -
ٹوئٹر پالیسی پر تنقید، ایلون مسک پھر بھی سب سے بڑ ے شیئرہولڈر
نیویارک، 5اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لگژری کاریں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک ٹوئٹر کے آزادی اظہار کے حوالے سے پالیسی پر سوال اٹھانے کے بعد اس پلیٹ فارم کے سب سے بڑے شیئرہولڈر بن گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق مارچ کے آخر میں…
مزید پڑھیں »









