بین الاقوامی خبریں
-
روسی صدر ولادی میر پوتین نےمشرقی یوکرین کی دو باغی ریاستوں کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا
ماسکو، 22فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روسی صدر ولادیمیر پوتین نے فیصلہ کیا ہے کہ مشرقی یوکرین میں واقع روسی زبان بولنے والے ڈونسک اور لہانسک کے دونوں علاقوں کو بطور آزاد ریاستیں تسلیم کیا جائے گا۔ اس اعلان کے نتیجے میں اس خوف میں مزید اضافہ ہوا ہے کہ پوتین یوکرین پر حملہ…
مزید پڑھیں » -
ایران: سزائے موت کا قیدی 18 سال بعد رہائی کی خوشخبری سن کر فوت
تہران ، 22فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران میں 18 سال سے پھانسی گھاٹ میں رحم کی اپیل منظور ہونے کا منتظر قیدی رہائی کی خوشخبری سن کر دل کے دورے کے باعث ہلاک ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی جیل میں زندگی اور موت کی کشمکش کے دوران 18 سال…
مزید پڑھیں » -
کورونا کے ساتھ جینا برطانیہ پابندیاں ختم کرنے کے لیے تیار
لندن ، 21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) برطانیہ میں اگلے ہفتے سے کورونا میں مبتلا افراد کو قانونی طور پر آئی سولیشن اختیار کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی، حکومت کی جانب سے ’کورونا کے ساتھ جینا‘ نامی منصوبے کا آغاز کیا جا رہا ہے، جس کے بعد ٹیسٹنگ کی شرح کم ہونے کا…
مزید پڑھیں » -
ایران نے پاسداران انقلاب کو دہشت گردی کی فہرست سے نکالنے کی شرط رکھی ہے: اسرائیل
مقبوضہ بیت المقدس ، 21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل نے انکشاف کیا ہے کہ ویانا میں جوہری معاہدے کی بحالی کے حوالے سے بات چیت میں ایران نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاسداران انقلاب کا نام غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کرے۔ یہ مطالبہ کسی بھی نئے…
مزید پڑھیں » -
امریکی ہر سال فروری کے تیسرے پیر کو پریزیڈینٹس ڈے (Presidents Day) کیوں مناتے ہیں؟
نیویارک، 21فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ میں ہر سال فروری کے تیسرے پیر کو ملک کے دو ممتاز رہنماؤں سابق صدر جارج واشنگٹن George Washington اور ابراہم لنکن Abraham Lincoln کی پیدائش کے مہینے کی نسبت سے پریزیڈنٹس ڈے Presidents Day یعنی یومِ صدور کے طور پر منایا جاتا ہے۔ واشنگٹن اور…
مزید پڑھیں » -
یمن میں انوکھا واقعہ- خاتون نے مرد کو اغوا کرلیا
صنعاء، 21فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مردوں کے ہاتھوں خواتین کا اغوا ہونا آئے دن کی خبر ہے مگر یمن میں انوکھا واقعہ ہوا ہے جہاں خاتون نے نہ صرف مرد کو اغوا کرلیا بلکہ اس پر تشدد کیا اور رہائی کے بدلے تاوان کا بھی مطالبہ کر دیا۔ الیمن الیوم ویب سائٹ…
مزید پڑھیں » -
بولیویا کے شہری نے گھر پر شیطانی مجسمے بنوالئے،ہمسائے خوفزدہ
لندن ، 21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوبی امریکہ میں واقع ملک بولیویا کے ایک کان کن نے سینگوں والی شیطانی کھوپڑیاں اور دیگر پراسرار جانور اپنے گھروں کی دیواروں پر تعمیر کئے تھے۔ لیکن اب مقامی افراد اس سے خوف کھانے لگے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ شاید اس گھر میں جادوئی اور…
مزید پڑھیں » -
لیرا کی قدر میں ریکارڈ کمی، پھر بھی غیر ملکی کمپنیوں کے لیے ترکی پرکشش کیسے؟
لندن، 21 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترک کرنسی لیرا LIRA کی قدر میں ریکارڈ کمی اور عالمی سطح پر سپلائی چین کے بحران کے درمیان امید کی ایک کرن بھی موجود ہے۔ترک لیرا کی قدر میں ریکارڈ کمی اور عالمی سطح پر سپلائی چین کے بحران کے درمیان امید کی ایک کرن بھی موجود…
مزید پڑھیں » -
بوسنیا کی تقسیم قطعاً قبول نہیں کریں گے: یورپی یونین
برسلز، 21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے نگران عہدیدار یوزیپ بوریل نے کہا ہے کہ بلقان کی ریاست بوسنیا میں پائی جانے والی موجودہ کشیدگی بہت تشویش ناک ہے مگر یورپی یونین European Union بوسنیا کی کوئی بھی ممکنہ تقسیم قطعاًتسلیم نہیں کرے گی۔ جنوبی جرمن صوبے باویریا کے دارالحکومت…
مزید پڑھیں »








