بین الاقوامی خبریں
-
روس کے یوکرین پر حملے میں 8 شہری ہلاک-جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اورایک ہیلی کاپٹر تباہ
روس کا یوکرین پر بڑے پیمانے پر فضائی حملہ ’شہروں میں افراتفری‘ کیف، 24فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے یوکرین میں فوجی آپریشن کے اعلان کے بعد روسی وزارت دفاع نے یوکرین کی ایئر بیس اور اس کا فضائی دفاعی نظام تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ دارالحکومت کیف…
مزید پڑھیں » -
روسی صدر کا انتباہ : روس کی فوجی کارروائی میں کسی نے مداخلت کی تونتیجہ سنگین ہو گا: روسی صدر
مغرب نے روس کے جائز مطالبات کو نظرانداز کیا گیا: پوتین ماسکو، 24فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کے صدرولادی میرپیوٹن نے یوکرین میں فوجی کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کی فوجی کارروائی میں کسی نے مداخلت کی تونتیجہ انتہائی سنگین ہو گا۔امریکہ اوراس کے اتحادیوں نے یوکرین کو نیٹو کا…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی سپریم کورٹ میں پہلی بار مسلمان جج مقرر
راملہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل نے ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی مسلمان کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صیہونی ریاست میں 20 فیصد آبادی عربوں پر مشتمل ہے اور اس اعتبار سے سپریم کورٹ میں عرب ججز بھی مقرر کیے جاتے رہے ہیں لیکن ہمیشہ قرعہ…
مزید پڑھیں » -
برکینا فاسو میں سونے کی کان میں خوفناک دھماکہ، 60 کان کن ہلاک
اواگادوگو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوب مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں سونے کی کان میں ہونے والے خوفناک دھماکے میں 60 کان کن ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق براعظم آفریقہ میں سب سے زیادہ سونا پیدا کرنے والے ملک برکینا فاسو میں سونے کی کان خوفناک دھماکے…
مزید پڑھیں » -
یواے ای میں فی الحال انکم ٹیکس کے نفاذ پرغورنہیں کیا جارہا: وزیرامارات
دبئی، 22فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات فی الحال انکم ٹیکس متعارف کرانے کا ارادہ نہیں رکھتا ہے۔یہ بات یواے ای کے خارجہ تجارت کے وزیرمملکت ثانی الزیودی نے پیرکو بلومبرگ ٹی وی کو ایک انٹرویو میں بتائی ہے۔ان کے اس اعلان سے چند روز قبل ہی یو اے ای نے کمپنیوں پرایک…
مزید پڑھیں » -
کویت میں خواتین کا سرِعام یوگا کرنے کا منصوبہ مسئلہ کیوں بن گیا؟
کویت سٹی ، 22فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کویت میں خواتین کے حقوق کے سلسلے میں ایک اورجھگڑا اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب ایک یوگا انسٹرکٹر نے اس ماہ کویت کے صحرا میں یوگا کے ایک تفریحی ایونٹ کا اشتہار دیا۔ اسے اسلام پر حملہ قرار دیاگیا ہے۔ کئی…
مزید پڑھیں » -
شوہر کی وراثت میں بیوی کے نصف حق سے متعلق شیخ الازھر کے فتوے پر نئی بحث چھڑگئی
قاہرہ، 22فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر کی پارلیمنٹ میں مذہبی امور اور اوقاف کمیٹی کے اراکین نے محنت اور کمائی کے بارے میں شیخ الازہر Sheikh Al Azhar کے فتویٰ Fatwa کے حوالے سے حال ہی میں میڈیا میں سامنے آنے والی باتوں کا جواب دینے کے لیے ایک رپورٹ تیار کرنے کی ضرورت…
مزید پڑھیں » -
’ سی ڈوم‘ ایرانی پراکسیوں کے میزائلوں سے بچانے کے لیے نیا اسرائیلی نظام
مقبوضہ بیت المقدس، 22فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل نےاعلان کیا کہ اس نے ایک نئے بحری فضائی دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ کیا ہے اور خطرات کے ایک سلسلے کو روک دیا ہے جسے حکام نے خطے میں ایران اور اس کے پراکسیوں کے خلاف تحفظ کی ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔…
مزید پڑھیں » -
کفیل کی جانب سے غلط ’ہروب‘ فائل ہونے پر اپیل کہاں اور کیسے دائر کریں؟
الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود آبادی کے قوانین کے تحت مملکت میں کام کرنے والے غیرملکی کارکنوں کے لیے لازمی ہے کہ وہ اپنے کفیل کے ساتھ کام کریں۔ایسے افراد جو اسپانسر(کفیل) کے پاس کام نہیں کرتے۔ ان کا عمل غیر قانونی شمار ہوتا ہے جس کی سزا مقرر…
مزید پڑھیں »








