بین الاقوامی خبریں
-
اخبار نویس کی آپ بیتی: ہمیں کہا گیا دو گھنٹے میں نکل جائیں ورنہ آپ روس میں ہوں گے
کیف ؍ لندن ، 25فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صبح سویرے پانچ بجے کا وقت ہو گا کہ فون بجنے لگے، واٹس ایپ، سگنل اور فیس بک پر ایسے پیغامات کا سیلاب آ گیا کہ ہم نے کیف میں دھماکہ سنا ہے۔ ماریوپول میں بھی ایسی آوازیں سنی گئی ہیں یا کراماٹوسک میں بمباری ہوئی…
مزید پڑھیں » -
113 دن بھوک ہڑتال کرنے والا فلسطینی قیدی اسرائیلی جیل سے رہا
رملہ ، 25فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی جیل میں انتظامی قید کیخلاف مسلسل 113 دن تک بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی مقداد القواسمی کو رہا کردیا گیا۔قابض حکام نے الخلیل شہر کے رہائشی 24 سالہ القواسمی کو دوبارہ گرفتار کرنے کے چند گھنٹے بعد رہا کیا۔ رہائی کے بعد اسے ایک بار…
مزید پڑھیں » -
یوکرین کے دارالحکومت کا سقوط چند گھنٹوں میں ہوسکتا ہے: بلومبرگ
واشنگٹن ، 25فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بلومبرگ Bloomberg نیوز نیٹ ورک نے کہا ہے کہ یوکرین کا دارالحکومت کیف کا فضائی دفاع کا نظام تقریبا تباہ ہوگیا ہے جس کے بعد دارالحکومت چند گھنٹوں کے اندر ندر روسی فوج کے قبضے میں جا سکتا ہے۔ اس سے پہلے امریکی حکام نے نیوز ویک کو…
مزید پڑھیں » -
مغرب کا وہ ہتھیار جو بنا کوئی گولی چلائے پوتین کی قوت کو تباہ کر سکتاہے
لندن، 25فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس نے یوکرین پر بھرپور حملہ کر دیا ہے۔ اس صورت حال میں مغربی ممالک روسی عفریت کو قابو کرنے کے لیے جو ہتھیار استعمال کر سکتے ہیں وہ ماسکو پر اقتصادی پابندیاں ہیں۔ ان پابندیوں کے ضمن میں جرمنی نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ اس نے…
مزید پڑھیں » -
اردن کے صحرامیں ماہرین آثارِقدیمہ کی کاوش کاثمر، 9 ہزارسال قدیم مزار دریافت
دبئی، 24فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اردن اور فرانس کے ماہرینِ آثارِقدیمہ پر مشتمل ایک ٹیم نے اردن کے مشرقی صحرا میں پتھر کے زمانے کے ایک دور دراز مقام پرقریباً 9000 سال قدیم مزاردریافت کیا ہے۔ یہ روایتی کمپلیکس پتھرکے دور کی جگہ کے نزدیک قدیم بڑے ڈھانچوں کے ساتھ پایا گیا ہے۔ انھیں…
مزید پڑھیں » -
آپ اپنا کچرا اپنے پاس ہی رکھیں : سری لنکا نے ’غیرقانونی کچرے‘ کے سینکڑوں کنٹینر برطانیہ واپس بھجوا دیئے
کولمبو، 24فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سری لنکا نے غیر قانونی طور پر درآمد کیے گئے کچرے کے سینکڑوں کنٹینر واپس برطانیہ بھیج دیے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سری لنکا نے کچرے کے کنٹینرز کی آخری کھیپ واپس روانہ کی۔ واضح رہے کہ کئی ایشیائی ممالک گزشتہ چند…
مزید پڑھیں » -
شہید فلسطینی بچہ سپرد خاک، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت
بیت لحم ، 24فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے 14 سالہ فلسیطنی بچے محمد صلاح کو اس کے آبائی قبرستان میں نمناک آنکھوں سے سپرد خاک کر دیا گیا۔قابض اسرائیلی حکام نے شہید فلسطینی بچے صلاح کا جسد خاکی شہر کے مشرقی علاقے میں…
مزید پڑھیں » -
روس اور یوکرین کے درمیان اصل تنازع ہے کیا؟
نیویارک، 24فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس نے یوکرین میں خصوصی فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے جسے یوکرین نے اپنے خلاف کھلی جارحیت اور جنگ کا آغاز قرار دیا ہے۔روس نے گزشتہ برس کے اواخر سے یوکرین کی سرحد پر ڈیڑھ لاکھ سے زائد فوجی تعینات کیے تھے جس کے بعد امریکہ…
مزید پڑھیں »









