بین الاقوامی خبریں
-
یوکرین سے متعلق وہ 5 حقائق جن کا جاننا ضروری ہے
لندن،26فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین کے متعلق پانچ حقائق ایسے ہیں جن کے بارے میں جاننا ضروری ہے اور جن پر بڑی بڑی سلطنتوں کا بھی اختلاف رہا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق موجودہ روس اور یوکرین دونوں ہی اپنی جڑیں قرون وسطیٰ کی ریاست کیئوان رس میں تلاش…
مزید پڑھیں » -
یوکرائنی شہروں پر روسی کروز میزائلوں، توپوں سے مربوط حملے
کیف ؍لندن،26فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روسی فوج کی طرف سے یوکرائن کے دارالحکومت کییف سمیت کئی شہروں پر کروز میزائلوں اور توپوں سے مربوط حملے کیے جا رہے ہیں جبکہ ماسکو کے دستوں نے ڈیڑھ لاکھ کی آبادی والے یوکرائنی شہر میلیٹوپول پر قبضے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ روسی فوج کے دعووں کے…
مزید پڑھیں » -
نیٹو کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تعینات کی جانے والی رسپانس فورس کیا ہے؟
لندن،26فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن کے اتحاد نیٹو کے سکریٹری جنرل ینس اسٹولٹنبرگ کا کہنا ہے کہ اتحاد نے اپنے زیر انتظام رسپانس فورس کو تعینات کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس کا مقصد نیٹو فورسز کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا اور فوری جوابی کارروائی کے لیے تیار رہنا ہے۔…
مزید پڑھیں » -
جرمنی کی سابق چانسلر اینگلا میرکل کا پرس چور لے اڑا!
برلن ،26فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی کی سابق خاتون چانسلر اینگلا میرکل کو چوری کی واردات کا نشانہ بننا پڑا ہے۔ مقامی اخبار بیلڈ کے مطابق یہ واقعہ دارالحکومت برلن کی ایک دکان میں پیش آیا۔ اگرچہ 67 سالہ میرکل کے ہمراہ ان کا ذاتی محافظ بھی تھا تاہم ایک چور نے ہاتھ کی…
مزید پڑھیں » -
یوکرین پر حملے کیخلاف روس بھر میں مظاہرے، سینکڑوں افراد گرفتار
لندن ،26فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین پر روس کی فوجی کارروائیوں کے خلاف 24 فروری کو میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے 54 قصبوں اور شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔ اس روز سب سے بڑا مظاہرہ ماسکو کے مرکزی چوک پشکن اسکوائر پر ہوا جس میں کئی ہزار افراد شریک ہوئے۔ اس موقع پر…
مزید پڑھیں » -
انڈونیشیا: جزیرے سوماترا میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ
جکارتہ، 25فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انڈونیشیا کے جزیرے سوماترا میں 6.2 شدت کے زلزلے سے اب تک چند افراد کے ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ زلزلے کے جھٹکوں سے بہت سی رہائشی عمارتوں کے تباہ ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ جمعہ 25 فروری کو انڈونیشیا کے جزیرہ سوماترا کے مغربی…
مزید پڑھیں » -
کینیڈا کرونا کیخلاف ہربل ویکسین استعمال کرنے والا پہلا ملک
لندن، 25فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کینیڈا نے پودوں اور جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ انسداد کرونا ویکسین کی تیاری اور اس کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ اس طرح کینیڈا کرونا کی روک تھام کے لیے ہربل ویکسین استعمال کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ کینیڈا کے ریگولیٹرز نے جمعرات کو کہا…
مزید پڑھیں » -
روس چرنوبل کے جوہری علاقہ پر قبضے کا شدید خواہاں کیوں تھا ؟
واشنگٹن ، 25فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گذشتہ روز جمعرات کو روس اور یوکرین کی افواج کے درمیان چرنوبل پر کنٹرول کے لیے شدید جھڑپیں ہوئیں۔ دنیا کے بدترین جوہری حادثے کے سبب یہ مقام ابھی تک تابکاری کا حامل ہے۔ یوکرین کے شہر چرنوبل کے جوہری پاور پلانٹ Chernobyl Nuclear Plant میں پیش آنے…
مزید پڑھیں » -
روسی فوج کا چرنوبل ایٹمی پلانٹ پر قبضہ، جی سیون ممالک کی ماسکو پر پابندیاں
کیف؍لندن ، 25فروری::(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین نے اعلان کیا ہے کہ روسی فوج نے اپنے حملے کے پہلے دن شدیدلڑائی کے بعد چرنوبل جوہری پاور پلانٹ پر قبضہ کر لیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یوکرین کی صدارتی انتظامیہ کے سربراہ کے مشیر میخائیلو پوڈولیاک نے کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
یوکرائن روس سے مقابلے کے لیے کیا تدابیر کر رہا ہے؟
لندن، 25فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرائن نے اٹھارہ سے ساٹھ برس کی عمر کے مردوں کے ملک چھوڑنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ صدر وولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے یوکرائن کو اپنے دفاع کے لیے تن تنہا چھوڑ دیا گیا ہے۔یوکرائن کے صدر وولودومیر زیلنسکی نے جمعرات کے روز روس کی جانب سے…
مزید پڑھیں »









