بین الاقوامی خبریں
-
یوکرین میں دنیا کا سب سے بڑا جہاز تبا ہ -روسی بمباری سے یوکرین کا خواب ہوا میں دھواں بن کر تحلیل ہو گیا
کیف ؍لندن،28فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین پر حملے کے چوتھے روز روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کے نواح میں دنیا کے سب سے بڑے جہاز کو تباہ کر دیا ہے۔جہاز گوستومل کے ایئرپورٹ پر موجود تھا، جو دارالحکومت سے تقریباً 20 کلومیٹر پر واقع ہے. دوسری جانب کئی ممالک میں اتوار کو روسی…
مزید پڑھیں » -
انجلینا جولی بے گھر یوکرینی شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے کوشاں
لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی Angelina Jolie کا کہنا ہے کہ وہ اور یو این ایچ سی آر (UNHCR) بے گھر یوکرینی شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنا چاہتے ہیں۔ انجلینا جولی نے فوٹو…
مزید پڑھیں » -
پابندیوں کے جواب میں روس کی جانب سے خلائی امور میں چھپی دھمکی
لندن ،27فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روسی خلائی ایجنسی Roscosmos کے ڈائریکٹر جنرل دمتری روگوزن نے خبردار کیا ہے کہ اگر نئی پابندیاں روس کے ساتھ خلائی شعبے کے تعاون پر اثر انداز ہوئیں، تو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) اپنے مدار سے نکل کر کنٹرول سے باہر ہو سکتا ہے۔ مغربی میڈیا کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
ایلون ماسک کی کمپنی نے یوکرین کو انٹرنیٹ کی مفت فراہمی شروع کر دی
لندن،27فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ٹکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے یوکرین کو انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کے لیے اسٹار لنک کے اسٹیشنوں سے جوڑ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل یوکرین کے آئی ٹی کے وزیر میخائل فیودروف نے اپنی ٹویٹ میں امریکی ارب پتی سے انٹرنیٹ سروس فراہم…
مزید پڑھیں » -
امارات آنے والے ویکسین شدہ مسافروں کے لیے پی سی آر ٹیسٹ کی پابندی ختم
دبئی،27فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے کورونا ایس او پیز میں نرمی کا اعلان کیا ہے اور مکمل ویکسین کروانے والے مسافروں کے لیے پی سی آ ر ٹیسٹ RT-PCR Test رپورٹ کی پابندی ختم کردی ہے۔ امارات الیوم کے مطابق ایمرجنسی، کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے قومی ادارے نے ملک کے…
مزید پڑھیں » -
روسی افواج یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل
ماسکو،27فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) روس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فوج نے یوکرین کے جنوبی شہر خیرسن اور جنوب مشرقی شہر برڈیانسک کا مکمل محاصرہ کر لیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق روسی وزیر دفاع کے ترجمان نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیرسن اور…
مزید پڑھیں » -
صدر پوٹن نے یوکرین پر کیا سوچ کر حملہ کیا ہے؟
نیویارک ،27فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوکرین پر حملے سے قبل کے دنوں میں روسی صدر ولاد یمیر پوٹن کی ذہنی کیفیت اور ہو شمندی کے بارے میں بعض موجودہ اور سابقہ مغربی عہدیداروں نے سوالات اٹھانا شروع کر دیے ہیں۔ ان کی نظر میں صدر پوٹن کی سوچ اور یوکرین کے بحران پر…
مزید پڑھیں » -
سنگاپور میں دوست کی انگلی دانتوں سے کاٹنے پر انڈین شہری کو جیل
سنگاپور،26فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سنگاپور SINGAPORE میں ایک انڈین شہری نے اپنے دوست کی چھوٹی انگلی دانتوں سے کاٹ لی -جس کی وجہ سے اس کو 10 ماہ قید کی سزا ہوئی ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق 31 سالہ لوگن گووندراج نے اپنے 42 سال کے ساتھی متھو سیل وام کی چھوٹی انگلی دانتوں…
مزید پڑھیں » -
سخت ترین مغربی پابندیاں، روس کی آخری امید چین
لندن،26فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرائن پر حملے کے بعد روس پر سخت مغربی پابندیاں عائد کر دی گئیں ہیں اور ایسے میں روس کی واحد امید چین ہے، تاہم ماہرین کے مطابق چین کے لیے روس کے ساتھ تعاون کا مطلب امریکی اور یورپی منڈیوں سے ہاتھ دھونے کے برابر ہو گا۔مغربی ممالک کی…
مزید پڑھیں » -
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے-روسی ٹینک سے کچلی جانے والی کار میں سوار بزرگ خاتون معجزانہ طور پر بچ گئیں۔- ویڈیو ملاحظہ کریں
کیف ،26فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریب ایک روسی ٹینک سے ٹکرا جانے والی کار کی چونکا دینے والی اور براہ راست تصاویر سامنے آئی ہیں۔ ایک اور ویڈیو کلپ میں مردوں کا ایک گروپ ایک بزرگ خاتون کو نکالنے کی کوشش کرتا نظر آیا جو گاڑی کے اندر پھنسی…
مزید پڑھیں »








