بین الاقوامی خبریں
-
لیبیا دوبارہ سیاسی انتشار کی دلدل میں اترتا ہوا
لندن ،19فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایک سال قبل ایسا دکھائی دیتا تھا کہ لیبیا Libya میں جمہوری عمل کو استحکام مل سکتا ہے۔ اب یہ ملک پھر سے انتشار اور تقسیم کا شکار ہو گیا ہے۔اس ملک میں ایک دہائی سے زائد عرصے سے خانہ جنگی کی صورت حال پیدا ہے۔ گزشتہ برسوں…
مزید پڑھیں » -
جو بھی ہتھیار اٹھا سکتا ہے، اٹھا لے : یوکرائنی علیحدگی پسند رہنما
کیف؍لندن،19فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشرقی یوکرائن میں روس نواز علیحدگی پسندوں کے رہنما اور نام نہاد ’جمہوریہ ڈونیٹسک Republic of Donetsk‘ کے مرکزی لیڈر ڈینس پوشی لین Dennis Pushkin نے تمام ریزرو فوجیوں کو حرکت میں آنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو کوئی بھی ہتھیار اٹھا سکتا ہےاٹھا لے۔ یوکرائن کے…
مزید پڑھیں » -
شیخ جراح مقدس اور مسلمانوں کی گردنوں پر امانت ہے:عکرمہ صبری
مقبوضہ بیت المقدس ،19فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی حکومت کی انتقامی پالیسیوں اور زبردستی انخلا کے شکار الشیخ جراح Sheikh Jarrah محلے میں بڑی تعداد میں شہریوں نے اظہار یکجہتی کے طورپر وہاں پر جمعہ کی نماز ادا کی۔ خطبہ جمعہ کے دوران شیخ عکرمہ صبری نے اس بات…
مزید پڑھیں » -
کیا شیخ الازہر کا فتویٰ عورت کو شوہر کی آدھی دولت دلا سکے گا؟
قاہرہ،18فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جامعہ الازھر کے الشیخ ڈاکٹر احمد الطیب نے ایک فتویٰ جاری کیا جس میں محنت کش خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے فتویٰ محنت اور جدوجہد کا حق کو بحال کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا تھا۔ اس فتوے کے لب لباب میں یہ بات شامل ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
تین دن تک کنویں میں پھنسے رہنے والے افغان بچے کو بچایا نہ جا سکا
کابل،18فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان کے ایک دور دراز علاقے کے کنویں میں پھنس جانے والے پانچ برس کے بچے کو بچایا نہیں جا سکا۔ حیدر نامی بچے کو بچانے کے لیے تین دن سے امدادی کارروائیاں جاری تھیں۔ طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد اور وزارت…
مزید پڑھیں » -
جوہری معاہدے کا مسودہ افشا ہونے پر ایران چراغ پا
دبئی ،18فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ویانا میں طویل مذاکرات کے بعد طے پانے والے ممکنہ حتمی معاہدے کے مسودے کے بارے میں معلومات اِفشا ہونے پر ایران کا رد عمل سامنے آ گیا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے شام اپنی ٹویٹ میں ایرانی جوہری معاہدے کے حوالے سے زیر گردش…
مزید پڑھیں » -
ایمریٹس اشتہار میں برج خلیفہ کو ’مسخر‘ کرنے والی ا سٹنٹ ویمن سے ایک ملاقات
دبئی،18فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اشتہاری ایجنسیاں اپنے معاصرین پہ سبقت لے جانے کے لیے اچھوتے خیالات کی تلاش میں رہتی ہیں۔ بہت سی اشتہاری فلمیں ندرتِ خیال کے باعث لوگوں کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں مگر کوئی اشتہار ساری دنیا میں تہلکہ مچا دے ایسا کبھی کبھار ہی ہوتا ہے۔ دبئی کی فضائی…
مزید پڑھیں » -
اردن میں ایک متنازع فلم کی نمائش پر پابندی لگانے کا مطالبہ
عمان،18فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اردنی کارکنوں نے سوشل میڈیا پر #Ban_Zionist_Film ہیش ٹیگ کا آغاز کیا گیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا کہ امریکی فلم "Killed on the Banks of the Nile” کی نمائش روکی جائے، جس میں قابض صہیونی اسرائیلی فوج کے ایک سابق فوجی نے اہم کردار ادا کیا ہے۔فلم کے…
مزید پڑھیں » -
ناروے کی جدید 956 فٹ لمبی کروز شپ 2023 میں بحیرہ روم میں اتاری جائیگی
واشنگٹن،17؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ناروے کی جدید 956 فٹ لمبی کروز شپ 2023 میں بحیرہ روم میں اتاری جائیگی-اٹلی میں تیار ہونے والی ناروے کروز شپ نو سو چونسٹھ فٹ طویل ہے، تین منزلہ لگڑری بحری جہاز میں تین ہزار سے زائد افراد کی گنجائش ہوگی۔ روشنیوں سے منور، آرام دہ کمرے، خوبصورت…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا کے ساحل سمند پر شارک کاحملہ،ایک شخص ہلاک
سڈنی،17؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں شارک مچھلی کے حملے میں ایک شخص (Simon Nellist) ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ سڈنی کے ساحل پر پیش آیا، جہاں شارک نے ایک تیراک پر حملہ کرکے اسے شدید زخمی کردیا۔واقعے کے فوری بعد ریسکیو ٹیم نے تیراک کو…
مزید پڑھیں »









