بین الاقوامی خبریں
-

امریکی ہر سال فروری کے تیسرے پیر کو پریزیڈینٹس ڈے (Presidents Day) کیوں مناتے ہیں؟
نیویارک، 21فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ میں ہر سال فروری کے تیسرے پیر کو ملک کے دو ممتاز رہنماؤں سابق صدر جارج واشنگٹن George Washington اور ابراہم لنکن Abraham Lincoln کی پیدائش کے مہینے کی نسبت سے پریزیڈنٹس ڈے Presidents Day یعنی یومِ صدور کے طور پر منایا جاتا ہے۔ واشنگٹن اور…
مزید پڑھیں » -

یمن میں انوکھا واقعہ- خاتون نے مرد کو اغوا کرلیا
صنعاء، 21فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مردوں کے ہاتھوں خواتین کا اغوا ہونا آئے دن کی خبر ہے مگر یمن میں انوکھا واقعہ ہوا ہے جہاں خاتون نے نہ صرف مرد کو اغوا کرلیا بلکہ اس پر تشدد کیا اور رہائی کے بدلے تاوان کا بھی مطالبہ کر دیا۔ الیمن الیوم ویب سائٹ…
مزید پڑھیں » -

بولیویا کے شہری نے گھر پر شیطانی مجسمے بنوالئے،ہمسائے خوفزدہ
لندن ، 21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنوبی امریکہ میں واقع ملک بولیویا کے ایک کان کن نے سینگوں والی شیطانی کھوپڑیاں اور دیگر پراسرار جانور اپنے گھروں کی دیواروں پر تعمیر کئے تھے۔ لیکن اب مقامی افراد اس سے خوف کھانے لگے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ شاید اس گھر میں جادوئی اور…
مزید پڑھیں » -

لیرا کی قدر میں ریکارڈ کمی، پھر بھی غیر ملکی کمپنیوں کے لیے ترکی پرکشش کیسے؟
لندن، 21 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترک کرنسی لیرا LIRA کی قدر میں ریکارڈ کمی اور عالمی سطح پر سپلائی چین کے بحران کے درمیان امید کی ایک کرن بھی موجود ہے۔ترک لیرا کی قدر میں ریکارڈ کمی اور عالمی سطح پر سپلائی چین کے بحران کے درمیان امید کی ایک کرن بھی موجود…
مزید پڑھیں » -

بوسنیا کی تقسیم قطعاً قبول نہیں کریں گے: یورپی یونین
برسلز، 21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے نگران عہدیدار یوزیپ بوریل نے کہا ہے کہ بلقان کی ریاست بوسنیا میں پائی جانے والی موجودہ کشیدگی بہت تشویش ناک ہے مگر یورپی یونین European Union بوسنیا کی کوئی بھی ممکنہ تقسیم قطعاًتسلیم نہیں کرے گی۔ جنوبی جرمن صوبے باویریا کے دارالحکومت…
مزید پڑھیں » -

ماں کو قابل رحم حالت میں دیکھ کر 3 بھائیوں نے ایک ساتھ اپنی بیویوں کو طلاق دیدی
الجزائر سٹی، 21فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الجزائر میں تین بھائیوں نے بوڑھی ماں کو پڑوسیوں کے رحم و کرم پر دیکھ کر اپنی بیویوں کو اسی وقت طلاق دیدی۔عالمی خبر رساں دارے کے مطابق الجزائر میں تین بھائی ملازمتوں سے واپس پہنچے تو ضعیف اور بیمار ماں کو پڑوسیوں کے رحم و کرم پر…
مزید پڑھیں » -

صومالیہ : دھماکہ، انتخابی امیدوار سمیت 15 افراد جاں بحق
موغادیشو،20فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صومالیہ میں خودکش حملے کے نتیجے میں 15 سے زائد افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وسطی صومالیہ کے شہر بلد وینہ کے ایک کیفے میں خود کش حملہ آور نے خود کو بم سے اُڑا لیا۔ دھماکے میں جاں بحق…
مزید پڑھیں » -

روسی صدر پوٹن نے جوہری مشقوں کا آغاز کر دیا
ماسکو ،20فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے جوہری حملے کی صلاحیت کے حامل بیلسٹک اور کروز میزائلوں کے تجربات شروع کر دیے جب کہ ایک ہائپرسونک میزائل کی بھی تجرباتی لانچنگ کی گئی۔ ایک ایسے موقع پر جب مغربی ممالک کی جانب سے روس کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ…
مزید پڑھیں »









