بین الاقوامی خبریں
-
’ریان کو بچاؤ‘ مراکش میں کنویں سے بچے کو نکالنے کی کوششیں جاری
دبئی، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مراکش کے شمال میں 32 میٹر گہرے خشک کنویں میں پھنسے ہوئے پانچ سالہ بچے ریان کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔ امدادی کارکن پائپ کے ذریعے کنویں کی تہہ تک آکسیجن اور پہنچانے میں کامیاب ہو گئے۔ امدادی ٹیموں نے کنویں کے برابر میں ایک گڑھا کھودا ہے…
مزید پڑھیں » -
چین میں اولمپک مشعل روشن نہیں ہوئی، بلکہ بجھ گئی ہے :کمال ترک یلقون
لندن، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)17 سال کی عمر میں کمال ترک یلقون ان متعدد طلبا میں شامل تھے جنھیں بیجنگ میں 2008 کے اولمپکس گیم سے قبل اولمپک مشعل لے جانے کیلیے منتخب کیا گیا تھا۔ لیکن آج وہ امریکہ میں ایک ایسے سرگرم کارکن ہیں جو چین کی طرف سے اپنی ایغور…
مزید پڑھیں » -
روس اور چین کا امریکہ کا مل کر مقابلہ کرنے کا اعلان
بیجنگ ، لندن ، 5فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور چین کے سربراہ شی جن پنگ نے بیجنگ میں2022 کے سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے پہلے ملاقات کی جس میں انھوں نے امریکی اثرو رسوخ کا مقابلہ کرنے کے لیے قریبی تعاون اپنانے پر زور دیا۔ چین کا کہنا…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ:40 سال قبل کئے گناہوں کی ملی سزا: ’لارڈ‘ نذیر کو جنسی زیادتی کے جرم میں ساڑھے پانچ سال قید کی سزا
لندن، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہاؤس آف لارڈز کے سابق رکن اور لیبر پارٹی کے راہنما نذیر احمد کو برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق 1970 کی دہائی میں دو بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں ساڑھے پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 64 سالہ نذیر احمد کو، جنہوں نے ہاؤس آف…
مزید پڑھیں » -
ہواوے کا بیرون ملک سب سے بڑا اسٹور ریاض میں قائم ہو گیا
ریاض،03؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں چین کی ٹیکنالوجی کی صف اول کی کمپنی ہواوے Huawei نے بیرون ملک اپنا سب سے بڑا اسٹور قائم کردیا۔ ہواوے کا فیلگ شپ اسٹور ڈیزائن کے ساتھ 2 ہزار مربع میٹر سے زائد رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ یہاں آنے والے 5…
مزید پڑھیں » -
ترکی اور آرمینیا کے درمیان دو سال بعد دوبارہ پروازیں شروع
انقرہ ،03؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تاریخی حریفوں ترکی اور آرمینیا نے کشیدہ تعلقات کو معمول پر لانے کی محتاط کوششوں کے تحت دو سالوں میں اپنی پہلی تجارتی پروازیں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی اور آرمینیا کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے1993 سے بند سرحدیں…
مزید پڑھیں » -
جرمنی کاشہریوں کو کورونا ویکسین کی چوتھی خوراک لگانے پرغور
برلن ،03؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ویکسین کے استعمال سے متعلق جرمنی کا ماہر پینل ایسٹیکو کورونا ویکسین کی چوتھی خوراک تجویز کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔کمیٹی کے سربراہ تھامس مرٹینز نے میڈیا کو بتایا کہ ہمارے پاس اسرائیل سے ڈیٹا موجود ہے جو ظاہر کرتا ہے کہ چوتھی خوراک بیماری کے شدید…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کیلئے اہم خبر
ریاض،03؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مکہ مکرمہ میں کچی بستیوں کے اصلاحی پروگرام کے ترجمان ڈاکٹر امجد مغربی نے کہا ہے کہ مملکت میں غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کے قیام کو قانون کے دائرے میں لا کر انہیں پیداواری عمل اور ملکی اقتصادی سرگرمیوں میں شامل کیا جائے گا۔ سعودی ذرائع ابلاغ…
مزید پڑھیں » -
برطانوی وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ طول پکڑنے لگا
لندن،03؍ فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سیوگرے رپورٹ کے بعد معافی بھی کام نہ آئی، برطانوی وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرونا پابندیوں کے باوجود پارٹیوں میں شرکت کے اسکینڈل پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے اور مزید پانچ…
مزید پڑھیں » -
امریکہ نے جرمنی اور پولینڈ کے لیے مزید فوج بھیجنے کا اعلان کیا
نیویارک ،03؍ فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے مشرقی یورپ میں اضافی افواج کی تعیناتی کو منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے کے تحت، امریکہ مبینہ طور پر تقریباً 2000 امریکی فوجی پولینڈ اور جرمنی بھیجے گا، جب کہ ایک ہزار فوجی جرمنی سے…
مزید پڑھیں »








