بین الاقوامی خبریں
-
شہزادہ چارلز بادشاہ، اہلیہ کمیلا ملکہ برطانیہ ہوں گی
لندن، 6فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پلاٹینم جوبلی کے موقع پر 95 برس کی ملکہ الزبتھ نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بعد شہزادہ چارلز بادشاہ اور ان کی اہلیہ کمیلا پارکر ملکہ برطانیہ ہوں گی۔اپنے پیغام میں ملکہ برطانیہ نے کہا کہ خواہش ہے کہ پرنس چارلز کنگ بنے تو…
مزید پڑھیں » -
صدام حسین کے سو سے زائدعالی شان محلات آج کس حال میں ہیں؟
دبئی ، 6فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اپنے دور حکومت میں عراق کے سیاہ و سفید کے مالک صدام حسین نے درجنوں محلات اورلگژری عمارتیں بنوائیں۔ ان کی دیواروں پران کے نام کندہ کیے جاتے،لیکن ان میں سے زیادہ تر آج ملبے کا ڈھیر ہیں یا فوجی اڈے ہیں اور جو چیز وقت کی کسوٹی…
مزید پڑھیں » -
آن لائن نیلام میں 3 عرب بادشاہوں کے زیر استعمال رہنے والی مرسڈیز گاڑی کی فروخت
لندن ، 6فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گذشتہ صدی کی 1930 کی دہائی میں سیاہ رنگ کی ایک Mercedes-Benz 770K عراق کے شہزادہ فیصل کے استعمال میں تھی۔ چار دروازوں والی یہ گاڑی اس وقت انٹرنیٹ پر ایک امریکی نیلام میں فروخت کے لیے پیش کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں بولیاں وصول کرنے کا…
مزید پڑھیں » -
مراکشی بچے ریان کو پانچ دن بعد کنویں سے نکال لیا گیا، ہلاکت کی تصدیق
دبئی، 6فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مراکش کے شمال میں 32 میٹر گہرے خشک کنویں میں پھنسے ہوئے پانچ سالہ بچے ریان کو امدادی ٹیموں نے پانچ دن بعد گہرے خشک کنویں سے نکال لیا۔ عرب نیوز کے مطابق مراکش کے شاہی محل سے جاری بیان میں ریان کے زندہ نہ بچنے کی تصدیق کی…
مزید پڑھیں » -
فرانس میں اسلام میں اصلاحات کیلئے نیا ادارہ قائم
پیرس، 6فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانسیسی حکومت نے فرانس میں اسلام کو نئی شکل دینے اور اسے انتہا پسندی سے علیحدہ کرنے کی کوششوں کے تحت مسلم کمیونٹی کی رہنمائی کے لیے مذہبی علما اور عام مرد و خواتین پر مشتمل ایک نیا ادارہ تشکیل دیا ہے۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ…
مزید پڑھیں » -
اسلام مخالف برطانوی رہنما کو لینے کے دینے پڑ گئے
غزہ، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ میں اسلام مخالف ایکٹوسٹ ٹومی رابنسن کو شامی پناہ گزین پر جھوٹا الزام عائد کرنے پر لینے کے دینے پڑ گئے حتیٰ کہ ان کے دیوالیہ ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے اسلام مخالف ایکٹوسٹ پر…
مزید پڑھیں » -
میلنڈا کا گیٹس فاؤنڈیشن کو اپنی دولت عطیہ کرنے کے فیصلے پر یوٹرن
لندن ، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مائیکروسوفٹ کے بانی امریکی ارب پتی بل گیٹس کی مطلقہ میلنڈا فرینش نے فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ اپنی دولت کے بڑے حصے کو فلاحی ادارے گیٹس فاؤنڈیشن کو دینے کے حوالے سے اپنے سابقہ اعلان پر عمل نہیں کریں گی۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے…
مزید پڑھیں » -
ترکی اسرائیلی قدرتی گیس یورپ پہنچا سکتا ہے: صدر ایردوآن
استنبول، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے ہاں اسرائیل سے درآمد کردہ قدرتی گیس استعمال کر سکتا ہے اور تل ابیب کے ساتھ مل کر اسرائیلی گیس یورپ بھی پہنچا سکتا ہے۔ اسرائیلی صدر عنقریب ترکی کا دورہ کرنے والے ہیں۔ ترک میڈیا…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں نرسوں کے لیے گرین کارڈ اضافی تعداد میں دستیاب
نیویارک، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں کرونا کی وبا سے نبرد آزما ہسپتالوں کو نرسوں کی شدید کمی کا سامنا ہے اور اس کمی کو پورا کرنے اور صحت عامہ کے دیگرکارکنان کے لیے بیرون ملک کی جانب دیکھا جا رہا ہے۔امریکہ میں چند سال پہلے کے مقابلے میں اس سال نرسوں سمیت…
مزید پڑھیں » -
چین: بیجنگ اولمپکس میں شہزادی ریما کا استقبال
بیجنگ، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں سعودی عرب کی سفیر شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان نے جمہوریہ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقد ہونے والے سرمائی اولمپکس میں شرکت کی۔ اس موقع پر شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان نے ٹویٹ میں چین میں سرمائی اولمپکس میں شرکت پر فخر کا اظہار…
مزید پڑھیں »









