بین الاقوامی خبریں
-
ماہِ جنوری میں القدس سے 220 فلسطینی گرفتار، 34 مکانات مسمار
مقبوضہ بیت المقدس ،2 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)القسطل نیوز نیٹ ورک نے جنوری کے دوران مقبوضہ بیت المقدس اور اس کے مضافات سے تقریباً 220 فلسطینیوں کی قابض اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کی رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گرفتار افراد میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ جاری ہونے والی…
مزید پڑھیں » -
کورونا کیخلاف جیت کا اعلان قبل از وقت ہے: عالمی ادارہ صحت
جینوا،2 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کے خلاف جیت کا اعلان یا وبا کے روک تھام کی غرض سے جاری کوششوں کو روک دینا قبل از وقت ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ…
مزید پڑھیں » -
سری لنکن بحریہ کے ساتھ تصادم، 21 انڈین ماہی گیر گرفتار
کولمبو ،2 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سری لنکا کی نیوی نے اس کی سمندری حدود میں داخل ہونے والے انڈین ماہی گیروں کے ساتھ تصادم کے بعد 21 کو گرفتار کر لیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق منگل کو سری لنکا کی بحریہ نے کہا کہ اس کی سمندری…
مزید پڑھیں » -
ایران کے خطرے سے نمٹنے کیلئے اسرائیل لیزر دفاعی نظام پر کام کر رہا ہے
مقبوضہ بیت المقدس،2 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک سال کے اندر لیزر سے کام کرنے والا دفاعی نظام تعینات کرے گا۔ اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے ایک بیان میں بتائی گئی۔ بینیٹ نے واضح کیا کہ ان کا ملک لیزر ٹکنالوجی سے کام کرنے والے مانع…
مزید پڑھیں » -
برازیل، خواتین کے ملبوسات کی دکان میں مردوں کے داخلے پر پابندی
برازیلیا،2 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برازیل میں موجود خواتین کے کپڑوں کی ایک دکان پر ملازمین اور گاہکوں کو ہراساں کرنے کے واقعات سے تنگ آ کرایک دکان مالک نے اسٹور پر مردوں کے داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق برازیل میں سات…
مزید پڑھیں » -
صدر بائیڈن کا طالبان سے امریکی یرغمالی کی رہائی کا مطالبہ
نیویارک، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے افغانستان کے طالبان حکمرانوں سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے اس سول انجنیئر کو رہا کر دیں جنہیں دو سال قبل اغوا کیا گیا تھا اور جن کے متعلق خیال ہے کہ وہ طالبان کے قبضے میں باقی رہ جانے والا…
مزید پڑھیں » -
قطر کو اہم غیر نیٹو اتحادی کا درجہ دیں گے: امریکی صدر
دبئی ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد سے کہا ہے کہ وہ ان کے ملک کو بہت جلد اہم غیر نیٹو اتحادی کا درجہ دیں گے۔عرب نیوز نے خبر رساں اداروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ اوول آ فس میں امیر…
مزید پڑھیں » -
لبنان میں اسرائیلی جاسوسی نیٹ ورکس کے 21 افراد گرفتار
بیروت، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لبنان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے حالیہ برس کے سب سے بڑے کریک ڈاؤن میں کم از کم 17 اسرائیلی جاسوس نیٹ ورکس کو بے نقاب اور اس کے وابستہ 21 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق قائم مقام…
مزید پڑھیں » -
روس کے گاؤں میں سیاہ برف باری سے لوگ حیرانی میں مبتلا
ماسکو، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کے ایک دور دراز گاوں اومسوکچن Omsukchen میں سردیوں کے دوران سیاہ رنگ کی برف باری ہوتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بچپن سے سنتے اور دیکھتے آرہے ہیں کہ برفباری ہمیشہ سفید رنگ کی ہی ہوتی ہے لیکن روس کا ایک گاوں ایسا بھی ہے جہاں سفید…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کے لیے ویزہ فیسوں میں اضافہ کر دیا گیا
نیویارک ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جو بائیڈن انتظامیہ نے تقریباً تمام نان امیگرینٹ ویزوں کی فیسوں میں اضافے کی تجویز پیش کی ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے یہ اضافہ ویزے کی خدمات کو بہتر کرنے کیلیے ناگزیر ہے، جب کہ ناقدین فکر مند ہیں کہ اگرحکومت ویزوں کے اجرا میں لگنے…
مزید پڑھیں »







