بین الاقوامی خبریں
-
کرونا سے نمٹنے میں عالمی سطح پر سعودی عرب کی دوسری پوزیشن
ریاض ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کوویڈ-19 (کرونا) کے ساتھ بقاء اور بہترین معاملہ بندی کے حوالے سے جنوری 2022کے لیے بلومبرگ کی فہرست میں سعودی عرب عالمی سطح پر دوسرے نمبر پر رہا۔ اپنی نوعیت کی یہ اہم پیش رفت صحت اور معیشت کے حوالے سے ان منصوبوں کی فعّالیت کی عکاس…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات: جون 2023 سے کاروباری منافع پر وفاقی ٹیکس متعارف کرانے کا اعلان
دبئی ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے یکم جون 2023سے شروع ہونے والے کاروباری منافع پر پہلی مرتبہ وفاقی کارپوریٹ ٹیکس ( TAX Corporate Profit) متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔البتہ کاروباری اداروں کے لیے اس کی کشش برقراررکھنے کی غرض سے اس کی بنیاد کم رکھی گئی ہے۔ یواے…
مزید پڑھیں » -
نیوم میں ’ایکسٹریم ای الیکٹر فور وہیل کار ریس کی تیاریاں مکمل
ریاض، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الیکٹرک ’SUVs‘ کے لیے’ایکسٹریم ای‘ریسنگ سیریز کے پہلے سیزن کے اختتام اور اس کھیل کے شائقین کے لیے جو جوش و خروش کے ماحول میں دوسرے سیزن کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ ایکسٹریم اوی کار ریس سعودی عرب کے علاقے’نیوم‘رواں فروری ہوگی۔ نیوم موجودہ حالات میں…
مزید پڑھیں » -
’’مسلم خواتین اِسلامی اصول اپنائیں‘‘ محمد علی کلے کی سابقہ بیوی خلیلہ کا مشورہ
عالم ِ باکسنگ کی افسانوی شخصیت محمد علی (World Boxing Champion Muhammad Ali) کلے مرحوم کی سابقہ اہلیہ خلیلہ کاماتشو علی Khalila Camacho Ali مسلم خواتین کو مشورہ دیتی ہیں کہ وہ کس طرح زندگی گزاریں، کس طرح کام کاج کریں اور کیسے بچوں کی تربیت کا فریضہ انجام دیں۔…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا کی پسندیدہ اور خوبصورت علامت کے تحفظ کیلئے 50 ملین ڈالرز مختص
سڈنی ،29جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلیا کی حکومت نے کمیاب ہوتے کوآلاز koala کی نسل کو بچانے کے لیے اگلے چار برس کے دوران 50 ملین آسٹریلوی ڈالرز (35 ملین امریکی ڈالرز) خرچ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق سنیچر کو آسٹریلوی حکومت نے اعلان کیا کہ معدومی کے خطرے…
مزید پڑھیں » -
امریکی تنظیم کی دستاویزی فلم میں فلسطینی بچوں کے قتل عام کے مناظر-ویڈیو
واشنگٹن،29جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک امریکی تنظیم نے اپنے یوٹیوب پلیٹ فارم پر ایک فلم دکھائی ہے جس میں سال 2021 کے دوران قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 78 فلسطینی بچوں کو شہید کرتے دکھایا گیا ہے۔سرکاری فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا نے بتایا کہ فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرنے والی ایک تنظیم…
مزید پڑھیں » -
ایتھوپیا : خانہ جنگی باعث خوراک کی شدید قلت، گداگری عام
لندن،29جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایتھوپیا کے جنگ زدہ علاقے تیگرائے کو خوراک کی انتہائی کمی کا سامنا ہے، حالات اتنے خراب ہیں کہ اسپتال کی نرسوں اور ڈاکٹروں کو کھانے کے لیے بھیک مانگنا پڑ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ انہیں آٹھ مہینوں سے تنخواہ نہیں ملی، وہ اپنے خاندانوں کی کفالت کے لیے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ نے مصری فوج کی امداد منسوخ کرنے کا اعلان کردیا
نیویارک،29جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ کا کہنا ہے کہ مصر 130ملین ڈالرکی فوجی امداد کے لیے ضروری شرائط پر پورا نہیں اترسکا۔ اس ہفتے کے اوائل میں ہی امریکہ اور مصر کے مابین 2.5 بلین ڈالر کے ہتھیاروں کا معاہدہ طے ہوا ہے۔واشنگٹن نے مصر کو 130ملین ڈالر کی فوجی امداد منسوخ کرنے…
مزید پڑھیں » -
مغرب خوف و ہراس نہ پھیلائے، یوکرائنی صدر کی اپیل
لندن،29جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوکرائنی صدر نے کہا کہ مغرب اور میڈیا میں روس کے ساتھ تنازعہ کو جس طرح اچھالا جا رہا ہے، اس کی یوکرائن کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ صدر بائیڈن سخت بیان بازی کر کے غلطی کر رہے ہیں۔ یوکرائن کے صدر وولودیمیر…
مزید پڑھیں »








