بین الاقوامی خبریں
-
پھانسی کا وقت نہ بتانے پر جاپانی قیدیوں کا حکومت کے خلاف مقدمہ
ٹوکیو ،7نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جاپان میں سزائے موت کے دو قیدیوں نے پہلے سے پھانسی کا درست وقت نہ بتائے جانے پر حکومت کے خلاف مقدمہ کر دیا ہے۔ جاپان میں سزائے موت کے حوالے سے ایسا نظام ہے جس کے تحت قیدیوں کو سزائے موت کے بارے میں صرف کچھ گھنٹے…
مزید پڑھیں » -
غرب اردن میں یہودی آباد کاروں پر پٹرول بموں سے حملہ
غرب اردن ،7نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)غرب اردن کے شہراریحا میں فلسطینیوں نے یہود آباد کاروں پرسنگ باری کی۔ جس کے نتیجے میں آباد کار زخمی ہوگیا۔ادھرالخلیل شہر میں ہفتے کی شام شمال میں فلسطینی نوجوانوں نے آباد کاروں کی گاڑیوں کو پٹرول بموں سے نشانہ بنایا گیا۔ عبرانی ذرائع نے اطلاع دی…
مزید پڑھیں » -
مصر: سفاک شوہر نے بیوی کو قتل کر کے گھر کے صحن میں چارمیٹر گہرائی میں دفن کردیا
قاہرہ ،7نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصری وزارت داخلہ نے جمعرات کو اپنے بچوں اور رشتہ داروں کو یرغمال بنانے میں ملوث شخص کی گرفتاری کے بعد الفیوم میں موجود اس کے گھر کے صحن سے اس کی مقتول بیوی کی نعش بھی برآمد کی ہے جسے مبینہ طورپر قتل کرنے کے بعد چارمیٹر…
مزید پڑھیں » -
جرمنی: ٹرین میں چاقو بردار شخص کا حملہ، کئی افراد زخمی
برلن ،7نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی کی ریاست بائرن میں ایک تیز رفتار ٹرین میں چاقو کے حملے کے دوران کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بائرن کے ضلع نوئے مارک کے شہر نوئے مارک اندر اوبرفالز میں پولیس نے…
مزید پڑھیں » -
عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی قاتلانہ حملے میں محفوظ
بغداد ،7نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراقی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ نے اعلان کیا کہ وزیر اعظم مصطفی الکاظمی Iraqi Prime Minister Mustafa Al Kadhimi کو اتوار کی صبح بغداد میں ان کی رہائش گاہ پر نشانہ بنانے والے ڈرون بم کے ذریعے قاتلانہ حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔ عراقی سیکیورٹی فورسز کا…
مزید پڑھیں » -
چین میں حکمراں جماعت کا اہم اجلاس، صدر شی جی پنگ کے اقتدار کو طول دینے کا منصوبہ؟
بیجنگ،7نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین کے صدر شی جی پنگ اگلے ہفتے اپنی پارٹی کے اہم رہنماؤں کے ساتھ اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں مبصرین کے مطابق ان کے اقتدار کو طول بخشنے کی منصوبہ بندی کی جائے گی۔پیر سے جمعرات کے دوران…
مزید پڑھیں » -
مِس فرانس مقابلے کی رَنراپ دوشیزہ کے ساتھ ’یہود مخالف بدسلوکی‘ پرسات افراد کوجرمانہ
پیرس ،7نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فرانس میں ایک عدالت نے سوشل میڈیا پرمقابلہ حسن میں شریک دوشیزہ کے ساتھ یہودمخالف ناروا سلوک کے الزام میں سات افراد پر جرمانہ عاید کیا ہے۔ان افراد نے مِس فرانس کے حالیہ مقابلے کی رنراپ دوشیزہ کے خلاف سوشل میڈیا پریہود مخالفت کی بنا پر مہم چلائی…
مزید پڑھیں » -
بیت المقدس میں فلسطینیوں کیلئے امریکی قونصل خانے کی کوئی گنجائش نہیں: اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ
مقبوضہ بیت المقدس،7نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ Israeli Pm Naftali Bennett کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکی انتظامیہ کو واضح کر دیا ہے کہ و ہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے لیے امریکی قونصل خانہ کھولے جانیکی مخالفت کریں گے۔بینیٹ نے یہ بات ہفتے کے روز وزیر خارجہ…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں کنسرٹ کے دوران بھگڈر سے ہلاکتوں کی مجرمانہ انکوائری کاآغاز
امریکہ میں میوزک فیسٹیول میں بھگدڑ مچنے سے 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہیوسٹن ،7نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی شہر ہیوسٹن میں ایک میوزک فیسٹیول Astroworld Music Festival کے دوران بھگڈر مچ جانے کے بعد کچل جانے سے کم سے کم آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے…
مزید پڑھیں » -
کورونا کےمنکرین میں اضافہ ہو رہا ہے، جرمن انٹیلی جنس سربراہ
برلن ،7نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی کی داخلی انٹیلی جنس سروس کے سربراہ نے حکام کو متنبہ کیا ہے کہ ملک میں کورونا وبا کے منکرین کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ جرمنی کو اس وقت کورونا وبا کی چوتھی لہر کا سامنا ہے۔جرمنی کی داخلی انٹیلی جنس کے سربراہ کا یہ بیان ایک ایسے…
مزید پڑھیں »







