بین الاقوامی خبریں
-
اپوزیشن کا بائیکاٹ، شیخ حسینہ کی عوامی لیگ کی جیت یقینی
ڈھاکہ،8نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگلہ دیش کے بلدیاتی انتخابات میں مرکزی اپوزیشن پارٹی کی طرف سے بائیکاٹ کے بعد حکمران عوامی لیگ پارٹی Awami League Party کی جیت یقینی ہو گئی ہے۔ اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کی بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ قومی الیکشن میں فراڈ اور دھاندلیوں کی…
مزید پڑھیں » -
ابوظبی میں غیرمسلموں کیلئے انگریزی اورعربی زبان میں عائلی عدالت کا قیام
دبئی ،8نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امارت ابوظبی میں غیرمسلموں کے خاندانی امور ومعاملات نمٹانے کے لیے انگریزی اور عربی زبانوں میں ایک نئی عدالت کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔یواے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام نے اتوار کو ملک کے صدر شیخ خلیفہ بن زایدآل نہیان کے حوالے سے ایک بیان…
مزید پڑھیں » -
قبرص میں اسرائیلیوں پرمبینہ حملے کی منصوبہ بندی میں 4 پاکستانی ملوث
لندن،8نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قبرصی پولیس نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ حکام اگلیماہ دسمبر میں جزیرے پر اسرائیلی تاجروں پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں چھ افراد کے خلاف مقدمہ چلائیں گے۔ ان ملزمان میں چار پاکستانی تارکین وطن کے ملوث ہونے کی خبریں آ رہی ہیں۔…
مزید پڑھیں » -
کرائسٹ چرچ قتل عام کے مجرم کی سزا کیخلاف اپیل پر غور
ویلنٹن ،8/نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد میں فائرنگ سے 51 مسلمان نمازیوں کی جان لینے والے برینٹن ٹرینٹ کے وکیل کے مطابق ان کے موکل اپنی سزا کے خلاف اپیل کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ٹرینٹ کے وکیل ٹونی ایلس نے نیوزی لینڈ کی چیف…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں گھڑیوں کی سوئیاں ایک گھنٹہ پیچھے، سردیوں کے آغاز کی علامت
نیویارک ،8/نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتوار سات نومبر سے امریکہ کی بیشتر ریاستوں میں رات دو بجے سے وقت ایک گھنٹہ پیچھے کر دیا گیا جس کے ساتھ ہی روشنی بچانے کی مہم ختم اور سردیوں کی آمد کا اعلان ہو گیا ہے۔اکثر امریکی شہریوں نے ہفتے کی رات کو سونے سے پہلے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: غیر ملکیوں کے لیے سفری پابندیاں ختم، ویکسین کی شرط برقرار
نیویارک،8نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے آٹھ نومبر سے اپنے فضائی اور زمینی راستے بین الاقوامی مسافروں کے لیے کھول دیے ہیں جس کے بعد یہ توقع ہے کہ امریکہ کا سفر کرنے والے سیاحوں اور مسافروں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہو جائے گا۔ امریکہ نے 2020 کے اوائل میں کورونا…
مزید پڑھیں » -
لیبیا کے سابق فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر کے بیٹے نے اسرائیل کا خفیہ دورہ کیا: رپورٹ
طرابلس؍دبئی ،8نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لیبیا فوج کے سابق سربراہ فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر کے بیٹے Saddam Haftar نے گذشتہ ہفتے اسرائیل کا خفیہ دورہ کیا۔ دورے کا مقصد سفارتی تعلقات قائم کرنے کی درخواست اور عسکری مدد حاصل کرنے کی کوشش تھا۔ اس بات کا انکشاف اسرائیلی اخبار ہآرٹز نے اپنی ایک رپورٹ…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں فلم Eternals نہ دکھائے جانے کی کیا وجہ ہے؟
ریاض ،8نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں آڈیو ویژول کی جنرل اتھارٹی کے ترجمان عمر ابوبکر نے انکشاف کیا کہ سعودی عرب میں فلم Eternals کی نمائش کا انحصار پروڈکشن کمپنی پر ہے جسے فلم کی نمائش کے لیے اتھارٹی نے متعدد ترامیم پر عمل درآمد کرنے کے لیے کہا تھا۔ان کا…
مزید پڑھیں » -
ریاض کی معروف شخصیت غزال مہدی کے اعزاز میں الوداعیہ اور ان کا عزم
الریاض :(اردودنیا.اِن/نقی احمد ندوی) ریاض میں ہندوستانی کمیونٹی کی ایک سرکردہ شخصیت غزال مہدی کے اعزاز میں انکے دوستوں نے “ایک شام غزالاں” ریڈچیلی ہوٹل میں منعقد کی۔ غزال مہدی سعودی عرب میں تقریبا پچیس سال گزارنے کے بعد اپنے آبائی وطن قصبہ نہٹور واپس جا رہے ہیں جو اتّر…
مزید پڑھیں » -
کیا ٹیکس کی ادائیگی کے لیے دس فیصد شیئرز فروخت کیے جائیں؟ ایلون مسک
واشنگٹن ،7نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے اپنے لاکھوں ٹوئٹر فالورز سے پوچھا ہے کہ کیا ان کو کمپنی کے دس فیصد شیئر فروخت کر دینے چاہئیں؟ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخص نے اس سے قبل کہا تھا کہ ان…
مزید پڑھیں »









