بین الاقوامی خبریں
-
رینسم ویئر کیخلاف عالمی کریک ڈاؤن، 7 ہیکرس گرفتار
واشنگٹن ،9نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی سائبر کرائم کریک ڈاؤن کے تحت گزشتہ فروری سے اب تک رینسم ویئر Ransomware حملوں سے منسلک 7 مشتبہ ہیکرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی عہدیدار کے نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ ایف بی آئی اور…
مزید پڑھیں » -
دنیا کا امیر ترین شخص کروڑوں بنانے والے شیئرز بیچنے پر راضی
لندن،9نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹوئٹر پر کرائے جانے والے پول کے بعد ٹیسلا کے چیف آپریٹنگ آفیسر ایلون مسک نے کمپنی میں اپنے دس فیصد شیئرز فروخت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیسلا دنیا کی سب سے زیادہ مالیت والی کار کمپنی ہے۔الیکٹرک کاریں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا کے چیف آپریٹنگ…
مزید پڑھیں » -
آسٹریا کے میڈیکل ڈاکٹر پروفیسر کی 89 سال کی عمرمیں تیسری پی ایچ ڈی
لندن ،9 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عربی کا مقولہ ہے:’’ماں کی گود سے گورتک علم حاصل کرو‘‘۔اس مقولے پر آسٹریا کے طب کے ڈاکٹر اور پروفیسرضعیف العمری کے باوجود عمل پیرا ہیں۔انھوں نے 89 سال کی عمر میں براؤن یونیورسٹی سے فزکس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی ہے اور…
مزید پڑھیں » -
جرمن چانسلر کا اعتراف شکست : ’ہم افغانستان میں جو حاصل کرنا چاہتے تھے، وہ حاصل نہ ہوسکا ‘
برلن ،9نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے جرمن ذرائع ابلاغ’’ ڈی ڈبلیو ‘‘سے گفتگو کرتے ہوئے افغانستان، موسمیاتی تبدیلیوں، مہاجرت کی پالیسی اور کورونا وبائی مرض کے موضوعات پر بات چیت کی۔چانسلر شپ کے 16 سالہ دور کے اختتام پر انگیلا میرکل نے اپنے دو بڑے چیلنجز، اپنی مایوسیوں اور…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی عوام کی اپنے وزیر خارجہ کیلئے دھمکیاں اور موت کی تمنا
لندن ،9نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپڈ Yair Lapid کا کہنا ہے کہ انہیں انٹرنیٹ کے ذریعے دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں۔ اس کے علاوہ انہیں اور ان کی بیگم کو فحش پیغامات بھی بھیجے جا رہے ہیں۔ لیپڈ نے یہ انکشاف پیر کے روز پارلیمنٹ میں اپنی جماعت کے…
مزید پڑھیں » -
وانگ یاپنگ، خلا میں چہل قدمی کرنے والی پہلی چینی خاتون
بیجنگ،9نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کے خلائی اسٹیشن کے لیے موجود مشن میں شامل خاتون وانگ یاپنگ Wang Yaping اسپیس واک یعنی خلا میں چہل قدمی کرنے والی پہلی چینی خاتون بن گئی ہیں۔خبر رساں ادارے کے مطابق چائنا مینڈ اسپیس (سی ایم ایس) کا کہنا تھا کہ وانگ اور ان کے ایک…
مزید پڑھیں » -
جنسی ہوس کا نشانہ بنانے کی ناکامی کے بعد مصرمیں بچوں کے ہاتھوں8 سالہ بچی کا بہیمانہ قتل
قاہرہ ،9نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر میں ایک کم سن بچی کے اغوا کے بعد قتل کے واقعے نے عوامی حلقوں میں عوامی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑا دی ہے۔ یہ واقعہ سوھاج گورنری کے علاقہ بنی جمیل میں پیش آیا۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق آٹھ سالہ بچی کواس کے…
مزید پڑھیں » -
چین کے شہر شانڈونگ میں 29 قدیم مقبرے دریافت
بیجنگ ،8نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کے صوبے شانڈونگ میں ماہرین آثار قدیمہ نے 29 قدیم مقبرے دریافت کر لیے ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے نے آثار قدیمہ پر تحقیق کرنے والے ادارے کے سربراہ لی منگ کے حوالے سے بتایا ہے کہ ماہرین نے 29 قدیم مقبرے دریافت کیے ہیں جن میں…
مزید پڑھیں » -
سعودی ولی عہد کے حکم پر بڑی کارروائی، کرپشن الزامات پر 172 گرفتار
ریاض،8نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے حکم پر جنرل پریذیڈنسی، دفاع اور داخلہ سمیت 8 وزارتوں میں کرپشن کے خلاف بڑی کارروائی میں 172 اہم سرکاری شخصیات کو حراست میں لیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق کرپشن کے خلاف تحقیقات کرنے والے ادارے نیشنل…
مزید پڑھیں »









