بین الاقوامی خبریں
-
بائیڈن نے ایران کیخلاف قومی ایمرجنسی میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی
نیویارک ،10نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن نے ایرانی حکومت کے خلاف قومی ایمرجنسی میں مزید ایک سال کی توسیع کی منظوری دی ہے۔وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے تعلقات ابھی تک بحال نہیں ہوئے اور ایران کی جانب ایمرجنسی کی حالت سے نمٹنے کے…
مزید پڑھیں » -
امارات کا ریٹائرڈ غیر ملکیوں کے لیے نئے ویزے کا اعلان
دبئی،10نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے ملک میں رہائش پذیر ریٹائرڈ غیرملکیوں کے نیا ویزہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق یہ اعلان منگل کو ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔یو اے ای کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے ٹوئٹر پر یہ اعلان…
مزید پڑھیں » -
تاجکستان فرار ہونے والے افغان پائلٹس تین ماہ کی قید کے بعد امریکہ روانہ
نیویارک ،10نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں طالبان کی آمد کے بعد تاجکستان فرار ہونے والے امریکہ کے تربیت یافتہ افغان پائلٹس تقریباً تین ماہ کی قید مکمل ہونے پر ایک پرائیویٹ طیارے کے ذریعے امریکہ کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے ایک افغان سورس کے حوالے سے…
مزید پڑھیں » -
لبنان: ایک طرف ملک بجلی سے محروم دوسری جانب مِس انٹرنیٹ کی تاج پوشی
بیروت ،10نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)توانائی، اقتصادی اور مالیاتی بحرانوں کا شکار ملک لبنان نے مس انٹرنیٹ لبنان 2021 کا تاج اپنے نام کر لیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق کچھ انتہائی بنیادی ضروریات کی قلت کا سامنا کرنے والے ملک لبنان نے مس انٹرنیٹ لبنان کے ٹائٹل کے لیے مقابلہ منعقد کیا ہے…
مزید پڑھیں » -
عراق میں بڑھتی کشیدگی اور شیعہ گروپوں میں تقسیم
بغداد ،10نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراق میں سیاسی اور مذہبی کشیدگی بڑھنے کے قوی امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔ اس کی تازہ ترین وجہ عراقی وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر گزشتہ اتوار کو کیا جانے والا ڈرونز حملہ ہے اور اس کی انگلیاں ایران نواز ملیشیا پر اٹھ رہی ہیں۔عراق میں حالیہ ہفتوں…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب عراق کی سلامتی اور استحکام کا خواہاں ہے: محمد بن سلمان
ریاض ،10نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی عرب عراق کی سلامتی اور استحکام کا خواہاں ہے۔شہزادہ محمد بن سلمان نے عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ ایک کال کے دوران چیلنجز کا سامنا کرنے میں عراق اور اس کے عوام کے ساتھ…
مزید پڑھیں » -
کویتی گلوکارہ شمس الاسلمی نے بل گیٹس کو شادی کی پیشکش کر دی
کویت سٹی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کویتی گلوکارہ شمس الاسلمی نے دنیا کے امیر ترین شخص اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو شادی کی پیشکش کر دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کویتی گلوکارہ شمس الاسلمی Shams Bandar Al Aslami نے بل گیٹس کا ایک بیان ری ٹوئٹ کیا…
مزید پڑھیں » -
نئی تحقیق: سی ٹی اسکین سے بھی 100 گنا بہتر دنیا کی روشن ترین ایکسرے مشین
لندن،10نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کی سب سے روشن ایکسرے مشین تیار کی گئی ہے جو ایک جانب تو روایتی سی ٹی اسکین سے سو 100 گنا زائد تفصیل سے عکس دکھاتی ہے تو دوسری جانب کسی بھی ایسی شے کو ظاہر کرسکتی ہے جس کی جسامات ایک مائیکرون یعنی ایک میٹر کے دس…
مزید پڑھیں » -
ہلاکت خیز کورونا وائرس : لوگوں پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثرات
واشنگٹن ،10 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دنیا میں کوویڈ 19 کے آغاز سے اس سے ہونے والے مضراثرات پر تحقیق و ریسرچ کا سلسلہ جاری ہے۔ دنیا میں کورونا وائرس کی وبا کے آغاز کے بعد پابندیوں کے نتیجے میں دنیا کے مختلف ممالک میں لوگ کئی ماہ تک گھروں تک محدود ہوگئے۔آسان…
مزید پڑھیں » -
چائنا کی کورونا ویکسین بچوں کیلئے کتنی مفید ہے؟ کمپنی کا بڑا دعویٰ
بیجنگ،9نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کی تیار کردہ سائنو ویک نامی ویکسین ہنگامی بنیادوں پر استعمال کے لیے عالمی ادارہِ صحت کی جانب سے منظور شدہ ہے اور اس ویکسین کے استعمال کرنے والوں میں سے کم از کم 51 فیصد میں کورونا وائرس کے علامات والے کیس نہیں ہوتے۔اس کے علاوہ مذکورہ…
مزید پڑھیں »








