بین الاقوامی خبریں
-
مرحوم یاسرعرفات کی برسی پر فلسطینی ریلی پر اسرائیلی فوج کا تشدد،46 زخمی
رملہ ،12نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرحوم فلسطینی لیڈر یاسرعرفات کی ویں برسی کے موقعے پر مقبوضہ مغرب کنارے کے وسطی شہر رملہ البیرہ میں نکالی جانے والی ایک ریلی پر قابض اسرائیلی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں کم سے کم 46 فلسطینی زخمی ہوگئے جب کہ درجنوں افراد…
مزید پڑھیں » -
ترکی ترک صدر کے محل کی تصویر بنانے والا اسرائیلی جوڑا گرفتار
انقرہ ،12نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترک صدر طیب اردوان کے محل کی تصویر بنانے والے اسرائیلی میاں بیوی کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک اسرائیلی شہری اور اس کی اہلیہ نے ترک صدرطیب اردوان کے محل کی تصویر کھینچی اور وہ تصاویر ایک فیملی گروپ کو واٹس ایپ ایپلی…
مزید پڑھیں » -
پب جی نے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا
لندن،12نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسمارٹ فون اور کمپیوٹر پر کھیلے جانے والے معروف گیم پب جی PUBG نے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا۔چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ٹینسنٹ کی زیر ملکیت گیم ملٹی پلیئر آن لائن بیٹل گراؤنڈز (پب جی) کے صارفین کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کرچکی ہے۔ پب جی گیم…
مزید پڑھیں » -
موبائل پر گوگل کروم استعمال کرنے والوں ماہرین نے خطرے سے آگاہ کردیا
سیکیورٹی ماہرین نے موبائل صارفین کو فوری طور پر گوگل کروم براؤزر ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ دے دیا
مزید پڑھیں » -
سرد جنگ جیسی کشیدگی پھر لوٹ سکتی ہے، چین کی تنبیہ
بیجنگ ،11؍ نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چینی صدر شی جن پنگ نے ایشیا بحرالکاہل خطے میں سرد جنگ دور کی کشیدگی واپس لوٹنے کے تئیں متنبہ کیا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار تائیوان نیز بحیرہ جنوبی چین کے حوالے سے امریکہ کے ساتھ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان کیا۔ انہوں…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
واشنگٹن ،11؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب سپلائی چین متاثر ہونے اور صنعتی پیداوار میں کمی سے امریکہ میں بھی مہنگائی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔مہنگائی عروج پر ہونے کی خبروں پر امریکی منڈیوں میں مندی دیکھی جا رہی ہے۔ تیل، گاڑیوں اور مکانات کی قیمتیں30 سال کی…
مزید پڑھیں » -
بائیں ہاتھ والوں سے جڑے دلچسپ مفروضات وحقائق
تحریم قاضی دنیا میں ہر فرد اپنی انفرادی حیثیت رکھتا ہے اور یہی انفرادیت تنوع پیدا کرتی ہے جو کہ زندگی کا حسن ہے۔ہمارے اردگر اکثر لوگ یکسانیت کا احساس دلاتے ہیں لیکن کچھ لوگ قدرتی طور پہ ہی انفرادیت لے کر پیدا ہوتے ہیں، جنھیں دیکھ کر ہی بآسانی…
مزید پڑھیں » -
دی بیٹل ایٹ لیک چانگجن ۔ جس نے جیمز بانڈ اور مارول کو باکس آفس پر شکست دی
بیجنگ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اس وقت دنیا میں سب سے بڑی فلم نئی جیمز بانڈ فلم ’نو ٹائم ٹو ڈائی مارول کی ’شینگ چی اینڈ دی لیجنڈ آف دی ٹین رنگز‘ نہیں ہیں۔بلکہ چینی پروپیگنڈا فلم ہے جو 1950 کی دہائی میں کوریا کی جنگ پر مبنی ہے۔ اس فلم میں دکھایا گیا…
مزید پڑھیں » -
عرب اتحاد کی یمن میں 30 کارروائیوں میں 110 حوثی جنگجو ہلاک
ریاض ،10نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صرواح اور الجوف میں حوثی ملیشیا کے میکانزم اور عناصر کو نشانہ بنانے کے لیے تیس آپریشنز اور فضائی حملے کیے جن میں ایک سو سے زاید حوثی باغی ہلاک ہوئے ہیں۔…
مزید پڑھیں » -
چین کے تفریحی مرکز میں 30 ہزار کورونا ٹیسٹ، بھاگنے والے گرفتار
بیجنگ ،10نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کے جنوب مغربی شہر چھنگژو کے حکام نے ایک بڑے تفریحی مرکز میں 30 ہزار لوگوں کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا ہے اور جو لوگ ٹیسٹ نہیں کروا رہے تھے انہیں موقع پر ہی حراست میں لے لیا گیا۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق سرکاری میڈیا، چائنہ…
مزید پڑھیں »








