بین الاقوامی خبریں
-
دبئی دنیا کا پہلا 100 فیصد پیپرلیس شہربن گیا
دبئی ، 13دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں) دبئی دستاویزات کے لئے کاغذات کا استعمال مکمل طورپر ختم کرنے والا دنیا کا پہلا شہربن گیا۔دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد نے بیان میں کہا کہ دبئی کی حکومت دنیا کی پہلی حکومت ہے جس نے دستاویزات کے لئے کاغذ کا استعمال…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا اور جنوبی کوریا کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ
سڈنی، 13دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں)آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن اور جنوبی کوریا کے صدر مون جائے اِن نے ایک ارب آسٹریلوی ڈالر کے دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے 60 برس مکمل ہونے کے موقع پر یہ معاہدہ ہوا ہے۔ جنوبی کوریا اور آسٹریلیا نے…
مزید پڑھیں » -
بچوں کی بھرپور نیند انہیں موٹاپے سے بچاتی ہے، تحقیق
امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ لمبی اور بھرپور نیند لینے والے بچوں کےلیے بعد کی عمر میں موٹاپے کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔آن لائن ریسرچ جرنل ’’سلیپ‘‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق، ماہرین نے میساچیوسٹس جنرل ہاسپٹل میں 2016 سے 2018 کے درمیان پیدا ہونے والے…
مزید پڑھیں » -
ایرانی ہیکروں نے حساس معلومات چرالی ہیں: امریکی ایف بی آئی کا انتباہ
نیویارک ،12نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی مرکزی تحقیقاتی ادارے(FBI) نے حال ہی میں امریکی کمپنیوں کو ارسال کردہ ایک رپورٹ میں ایرانی ہیکروں سے خبردار کیا ہے۔ ان ہیکروں نے ڈارک ویب کی سائٹس میں حساس معلومات تلاش کیں جو امریکی اور غیر ملکی تنظیموں سے چرائی گئی تھیں۔ یہ معلومات مستقبل میں مذکورہ…
مزید پڑھیں » -
ننگرہار میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ، تین ہلاک، 15 زخمی
کابل ،12نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے ضلع سپین غر میں نماز جمعہ کے دوران کم از کم تین ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطاق اگست میں طالبان کے افغانستان پر کنٹرول کے بعد صوبہ ننگرہار شدت پسند تنظیم داعش کا گڑھ…
مزید پڑھیں » -
شاہ سلمان نے ممتازافراد کوسعودی شہریت دینے کی منظوری دے دی
سعودی شہریت حاصل کرنے والی ممتاز شخصیات کی فہرست ریاض،12نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے منفرد مہارت کے حامل متعدد ممتازافراد کو سعودی شہریت دینے کی منظوری دے دی۔ سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ منظوری شاہی حکم کی روشنی میں…
مزید پڑھیں » -
’ویٹرنز ڈے‘: امریکہ میں گیارہ نومبر کو منایا جانے والا یہ دن اہم کیوں ہے؟
نیویارک،12نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں سابق فوجیوں کا دن منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر ملک بھر میں مختلف تقریبات کے ذریعے سابق فوجیوں کی خدمات کو سراہا جاتا ہے۔اس دن کو امریکہ میں ویٹرنز ڈے کہا جاتا ہے اور یہ دن ہر سال 11 نومبر کو پہلی جنگ عظیم کے…
مزید پڑھیں » -
میں 35سال کی عمر تک شادی نہیں کرنا چاہتی تھی: ملالہ یوسف زئی
لندن ،12/نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حال ہی میں رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے والی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران جب بھی ان سے شادی سے متعلق پوچھا گیا تو ان کے یہ الفاظ ہوتے تھے کہ میں شادی نہیں کرنا چاہتی یا کم از…
مزید پڑھیں » -
یوٹیوب نے ڈس لائیک کے اعداد و شمار عوام کی نظروں سے اوجھل کردیے
نیویارک،12نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب youtube نے صارفین کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے کسی ویڈیو پر ڈس لائیک کے اعداد و شمار عوام کی نظروں سے اوجھل کردیے ہیں۔ گوگل کی 2 ارب سے زائد صارفین والی اس ویڈیو شیئرنگ سائٹ کے مطابق اس تبدیلی کا مقصد ڈس لائیک اٹیک…
مزید پڑھیں » -
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو جیل میں شادی کی اجازت
لندن،12نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وکی لیکس WikiLeaks کے بانی جولین اسانج کو جیل میں شادی کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جولین اسانج کی درخواست پر جیل کے گورنر نے اجازت دی، جبکہ ان کی پارٹنر کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ ہماری شادی میں…
مزید پڑھیں »








