بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ نے ’پیگاسس‘ بنانے والی اسرائیلی کمپنی کو بلیک لسٹ کر دیا
نیویارک ، 5نومبر: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی حکام نے جاسوسی سافٹ ویئر پیگاسس بنانے والی اسرائیلی کمپنی کو صحافیوں اور سرکاری اہلکاروں کی نگرانی پر پابندی والی کمپنیوں کی بلیک لسٹ میں ڈال دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق این ایس او نامی کمپنی ان رپورٹس پر تنازعات…
مزید پڑھیں » -
امریکہ:’ ڈارک سائیڈ‘ ہیکرز کا پتہ بتانے پر ایک کروڑ ڈالر کا انعام
واشنگٹن ، 5نومبر: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے ہیکرز گروپ ڈارک سائیڈ کے اہم ذمہ داروں یا لوکیشن کی معلومات دینے والوں کو ایک کروڑ ڈالر بطور انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ واشنگٹن مئی میں ملک پر ہونے والے سائبر حملوں کے لیے اسی گروپ کو ذمہ دار قرار دیتا ہے۔امریکی محکمہ…
مزید پڑھیں » -
امریکی یہودی لابی کا دورہ سعودی عرب، شاہی خاندان، وزرا سے ملاقاتیں
مقبوضہ بیت المقدس ، 5نومبر: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل کے عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ میں اسرائیلی غاصب ریاست کی حمایت کرنے والی لابی کے رہنماؤں کے ایک وفد نے سعودی عرب کا دورہ کیا اور شاہی خاندان کے عہدیداروں اور حکومتی وزراسے ملاقاتیں کیں۔ Join Urdu Duniya WhatsApp…
مزید پڑھیں » -
صحافیوں کی مدد کیلئے امریکہ کا ’گلوبل ڈیفی میشن ڈیفنس فنڈ‘ قائم کرنے کا اعلان
نیویارک ، 5نومبر: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے دنیا بھر میں ایسے صحافیوں کی مدد کرنے کا اعلان کیا ہے، جنہیں سچ بولنے اور کسی نا انصافی پر سے پردہ اٹھانے کی وجہ سے قانونی کارروائی کا سامنا ہے۔ ’یو ایس ایڈ‘ کی سربراہ سمانتھا پاور نےاطلاع دی کہ صدر جو بائیڈن کی…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات میں خلیج کے پہلے ’فضلہ ‘ سے چلنے والے بجلی گھرکی تعمیر
ریاض، 5نومبر: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے کچرے کے ڈھیروں اور کوڑے دانوں سے چھٹکارا پانے کا ایک نیا جدید طریقہ دریافت کر لیا ہے اوراس نے کچرے کوبجلی میں تبدیل کرنے کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دنیا کے سرفہرست تیل برآمد کنندگان میں سے ایک متحدہ عرب…
مزید پڑھیں » -
امریکی فوج بڑی تعداد میں خلیج عرب میں کیوں تعینات رہنا چاہتی ہے؟
واشنگٹن ، 5نومبر: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اگرامریکی ہم سینٹرل کمانڈ کے علاقے میں امریکی فوج کی تعیناتی کے نقشے کو دیکھیں اور اگست کے وسط میں اس نقشے کا اس کے ہم منصب سے موازنہ کریں تو ہمیں واضح طور پر خطے میں امریکی بحری جہازوں اور بحری بیڑوں کی تعداد میں زبردست…
مزید پڑھیں » -
درجنوں یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا
مقبوضہ بیت المقدس،04؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ اس موقعے پر یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کرتلمودی تعلیمات کے مطابق رسومات ادا کیں۔ فلسطینی محکمہ اوقاف کی…
مزید پڑھیں » -
ایران ہمارے مفادات کے لیے خطرہ ہے اور ہم جواب دینے کے لیے تیار ہیں: امریکہ
نیویارک ،04؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل مارک ملی نے اس بات پر زور دیا کہ ایران اپنے ملک کے ساتھ تصادم میں نہیں پڑنا چاہتا لیکن وہ بہت سی بری سرگرمیاں انجام دے رہا ہے جس سے امریکی مفادات کے لیے خطرہ ہے۔انہوں نے ایسپن سیکیورٹی…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: غیرملکیوں کے لیے ایک اور بری خبر!
ریاض،04؍ نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں ملازمت کے مزید دروازے تارکین وطن کے لیے بند کردیے گئے ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت کے چھے سرکاری اداروں میں آریشنل سیکٹر کی سعودائزیشن کاآغاز کیا گیا ہے، جس کے تحت مذکورہ سیکٹر میں غیرملکی کام نہیں کریں گے۔ رپورٹ میں بتایا…
مزید پڑھیں » -
بوسٹن کی تاریخ میں پہلی بار خاتون اور ایشیائی امریکی میئر منتخب
بوسٹن ؍نیویارک ، 3نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کی ریاست میساچوسٹس کے شہر بوسٹن کی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون اور ایشیائی امریکی کو میئر منتخب کیا گیا ہے۔خبر کے مطابق بوسٹن کی طویل تاریخ میں 36 سالہ میشل وو Michelle Wu پہلی غیر سفید فام میئر منتخب ہوئی ہیں۔ اس سے قبل…
مزید پڑھیں »









