بین الاقوامی خبریں
-
فیس بک کا چہرے کی شناخت کے نظام کو ختم کرنے کا اعلان
نیویارک، 3نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے اپنے فیشل ریکگنیشن سسٹم Facial Recognition System Facebook یعنی چہرے کی شناخت کے نظام کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔فیس بک نے تصاویر اور ویڈیوز میں خودکار طریقے سے لوگوں کی شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی سے متعلق بڑھتے سماجی خدشات کا…
مزید پڑھیں » -
سفیر کی واپسی، تجارت معطل؛ سعودی عرب لبنان پر اس قدر برہم کیوں ہے؟
دبئی، 3نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لبنان کے وزیرِ اطلاعات کی جانب سے یمن جنگ کو نامعقول قرار دینے اور حوثی باغیوں کے پاس دفاع کا حق ہونے کے بیان پر ریاض اور بیروت کے تعلقات ان دنوں کشیدہ ہیں جس کا اثر مشرقِ وسطیٰ کے دیگر ممالک پر بھی پڑ رہا ہے۔ سعودی عرب…
مزید پڑھیں » -
لبنانی وزیر خارجہ کا حزب اللہ کو نکیل ڈالنے میں ناکامی کا اعتراف
بیروت ، 3نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لبنان کے وزیر خارجہ عبداللہ بوحبیب نے ملک میں حزب اللہ کے کردار کو روکنے میں اپنی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کیاہے۔لبنانی وزیر خارجہ نے کہا کہ حکومت حزب اللہ پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک علاقائی مسئلہ ہے۔وزیر…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: ریپبلکن امیدوار ورجینیا کے گورنر منتخب، بائیڈن کو بڑا دھچکا
نیویارک، 3نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریپبلکن امیدوار کی جیت امریکی صدر جو بائیڈن کی ڈیموکریٹک پارٹی کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔ سن 2009 کے بعد سے ریاست ورجینیا میں پہلی مرتبہ ریپبلکن پارٹی کا کوئی امیدوارگورنر کے عہدے کے لیے منتخب ہوا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا میں 2/نومبر منگل کے روز…
مزید پڑھیں » -
ایتھوپیا میں ملک گیر ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا
لندن، 3نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایتھوپیا حکومت نے ملک گیرایمرجنسی نافذ کردی اور عوام سے دارالحکومت عدیس ابابا کا دفاع کے لیے تیار رہنے کو کہا ہے۔تیگرائی خطے کے دو اہم شہروں پر قبضہ کرنے کے بعد جنگجووں نے قومی دارالحکومت کی طرف کوچ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ حکومت سے وابستہ خبر رساں…
مزید پڑھیں » -
دو صحافیوں کے قتل کے جرم میں عراقی شخص کو پھانسی کی سزا
بغداد، 3نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراق کی سپریم کورٹ نے جنوبی شہر بصرہ میں حکومت مخالف مظاہروں کی کوریج کرنے والے دو صحافیوں کے قتل کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ فیصلہ پیر کو سنایا گیا ہے۔ الدجلہ ٹیلی…
مزید پڑھیں » -
فوڈ ڈیلیوری کی بڑھتی ہوئی مانگ سے نمٹنے کیلئے روبوٹ کا استعمال
نیویارک، 3نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ اور برطانیہ کی یونیورسٹیوں اور گلیوں میں سینکڑوں کی تعداد میں روبوٹ چلتے پھرتے نظر آتے ہیں جو دراصل کھانا ڈیلوری کرنے والے شخص کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق روبوٹ بنانے والی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ کورونا کی…
مزید پڑھیں » -
شیخ جراح میں سمجھوتے کی تجویز ناقابل قبول ہے:احمد عطون
مقبوضہ بیت المقدس ، 3نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بیت المقدس سے بے دخل کئے گئے فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن احمد عطون نے کہا ہے کہ بیت المقدس میں الشیخ جراح Sheikh Jarrah کے مقام سے فلسطینی شہریوں کی بے دخلی کے معاملے پر اسرائیل سے سمجھوتہ کرنے کی تجویز قابل قبول نہیں۔ ان کا…
مزید پڑھیں » -
واٹس ایپ WhatsAppکے ویب ورژن میں متعدد نئے فیچرز متعارف
نیویارک، 3نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میسجنگ ایپ WhatsApp واٹس ایپ کے ویب ورژن میں متعدد نئے فیچرز متعارف کروائے گئے ہیں جن کا مقصد ویب ورژن کو صارفین کے لیے بہتر بنانا ہے۔بین الاقوامی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اب صارفین واٹس ایپ کے…
مزید پڑھیں »








