بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش کا اقوام متحدہ سے معاہدے کے بعد 81 ہزار روہنگیا افراد کو جزیرے میں منتقل کرنے کا ارادہ
ڈھاکہ ، ۹؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بنگلہ دیش اور اقوام متحدہ کے درمیان مدد فراہم کرنے کے معاہدے کے بعد 80 ہزار سے زائد روہنگیا پناہ گزینوں کو خلیج بنگال کے ایک جزیرے پر منتقل کرنے کے لیے اقدامات شروع ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
انسٹاگرام دوبارہ ڈاؤن، فیس بک نے معذرت کرلی
سان فرانسسکو ، ۹؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک ہی ہفتے میں دوسری بار سروسز متاثر ہونے پر فیس بک نے شکایات موصول ہونے پر صارفین سے معذرت کرلی ہے۔میڈیاررپورٹس کے مطابق فیس بک کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ کنفیگریشن تبدیلی نے عالمی سطح پر صارفین کو متأثر…
مزید پڑھیں » -
جب 21 فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ کے لیے اپنی جانیں دے دیں
مقبوضہ بیت المقدس ، ۹؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یہ 8 اکتوبر 1990کی ایک عام سی صبح تھی، مگر اہلیان بیت المقدس کے لیے یہ صبح ایک بڑی آزمائش لے کرآ رہی تھی۔ اس روز سیاہ کے دوران قابض صہیونی فوج نے منظم ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 21 نہتے اور معصوم فلسطینیوں…
مزید پڑھیں » -
مسجد اقصیٰ پر خطرے کے بادل منڈلا رہے ہیں: امام قبلہ اول
مقبوضہ بیت المقدس، ۹؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کل جمعہ کو مسجد اقصیٰ میں 50 ہزار فلسطینیوں جمعہ کی نماز ادا کی۔ اس موقعہ پر قابض فوج کی طرف سے بڑی تعداد میں فوج اوردیگر سیکیورٹی فورسز تعینات کی گئی تھیں جنہوں نے قدم قدم پر ناکے لگاکر فلسطینیوں کو قبلہ اول کی طرف آنے…
مزید پڑھیں » -
پناہ گزینوں کی روک تھام کے لئے دیوار کی تعمیر یورپی یونین کے 12 ممالک کا بلاک بن گیا
لندن ، ۹؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی یونین کے ارکان میں سے 12 ممالک نے یورپی کمیشن کو بھیجے گئے ایک خط میں زور دیا ہے کہ وہ رکن ممالک کے اس بلاک کو مالی رقوم کی ادائیگی کرے تا کہ وہ غیر قانونی ہجرت کو روکنے کے واسطے دیوار تعمیر کر سکیں۔ یورپی…
مزید پڑھیں » -
التیفور کے ہوائی اڈے پر اسرائیلی حملہ، ایران نواز عناصر ہلاک اور 6 شامی فوجی زخمی
دبئی ، ۹؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شام میں انسانی حقوق کے نگراں گروپ المرصد کے مطابق جمعہ کی شام اسرائیلی جنگی طیاروں نے حمص کے مشرقی دیہی علاقے میں التیفور کے فوجی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا۔ اس کے نتیجے میں شام میں ایران کی ہم نوا ملیشیاؤں کے ارکان ہلاک اور زخمی…
مزید پڑھیں » -
رسول اللہ کی سواری کی خیالی تصویر الریاض میلے میں توجہ کا مرکز
ریاض ، ۹؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سواری [جانور] کی پہلی خیالی تصویر نے ریاض بین الاقوامی کتاب میلے میں آنے والوں کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔ یہ پینٹنگ پولینڈ کے مستشرق شہزادہ ووکاوا جیووسکی نے بنائی تھی۔ میلے میں آنے والے اس کے آرٹسٹ کے بارے…
مزید پڑھیں » -
جیزان کے شاہ عبداللہ ایئرپورٹ پر 2 ڈرون حملے، 10 افراد زخمی
ریاض ، ۹؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے جنوبی شہر جیزان میں شاہ عبداللہ ایئرپورٹ پر دھماکہ خیز مواد کے 2 ڈرون حملوں میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سعودی فوجی اتحاد نے بتایا کہ حملے جمعہ اور ہفتہ کو کیے گئے۔ یاد رہے کہ فوجی اتحاد…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ میں اُڑن ٹیکسیوں کےلیے ’ورٹی پورٹ‘ کی تیاری شروع
دنیا کے مختلف ممالک میں نہایت محدود پیمانے پر اُڑن ٹیکسیوں کی سروس شروع ہوچکی ہے اور توقع ہے کہ مستقبل میں اڑتی پھرتی ٹیکسیوں کی تعداد بہت زیادہ ہوجائے گی۔اس ممکنہ صورتِ حال کے پیشِ نظر برطانیہ کی ایک اسٹارٹ اپ ’’اربن ایئر پورٹ‘‘ نے ہنڈائی کمپنی کے ’’اربن…
مزید پڑھیں » -
مغلیہ دور کے نایاب چشموں کی لندن میں نیلامی
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہیرے ہوئے مغلیہ دور کے نایاب چشمے رواں ماہ کے آخر میں لندن کے نیلام گھر سوتھی بیز Sotheby’s میں #نیلام کیلئے پیش کیے جائیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے نے نیلام گھر سوتھی بیز کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ یہ چشمے 1890 کی دہائی کے مغل دور کیہیں…
مزید پڑھیں »









