بین الاقوامی خبریں
-
ایران:17 سال کی عمرمیں گرفتار کیے گئے نوجوان کی پھانسی ایک بار پھرملتوی
تہران، 17اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران میں حکام نے17 سال کی عمرمیں گرفتار کیے گئے ایک نوجوان کی پھانسی کوایک بار پھر ملتوی کر دیا ہے۔اس شخص کی جان بچانے کی بین الاقوامی سطح پر اپیلیں کی گئی ہیں۔ اردودنیا ایپ انسٹال کے لیے کلک کریں ایرانی اخبار اعتماد نے اپنی ویب سائٹ پر…
مزید پڑھیں » -
عراقی انتخابی کمیشن کے فیصلے اور انتخابی نتائج قبول کرتے ہیں: مقتدی الصدر
بغداد ، 17اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراق میں الصدری گروپ کے سربراہ مقتدیٰ الصدر نے انتخابی کمیشن کے فیصلے اور پارلیمانی انتخابات کے نتائج قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آج اتوار کے روز اپنی ٹویٹ میں الصدر نے واضح کیا کہ انتخابی نتائج کو اختلافات اور تنازعات بھڑکانے والا نہیں ہونا چاہیے۔ الصدر…
مزید پڑھیں » -
بیروت میں جو کچھ ہوا اسے دہرایا نہیں جائے گا: لبنانی وزیر دفاع
دبئی ، 17اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لبنان کے وزیر دفاع مورس سیلم نے اس بات پر زور دیا ہے کہ دارالحکومت بیروت کے علاقے طیونہ میں جو کچھ ہوا اسے دہرایا نہیں جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ اس وقت طیونہ میں سیکیورٹی فورسز تعینات ہیں۔وزیردفاع نے لبنانی میڈیا کے ساتھ ایک انٹرویو…
مزید پڑھیں » -
ایران: برطانوی شہری نازنین زغاری کی سزا کیخلاف اپیل مسترد
تہران، 17اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران میں قید برطانوی شہری نازنین زغاری کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق نازنین کو اپریل میں دوسری بار ایک سال قید کی سزا دی گئی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق نازنین زغاری پر ایک سال کے لیے ملک چھوڑنے کی پابندی بھی لگائی گئی…
مزید پڑھیں » -
میانمار فوجی حکومت کے سربراہ (من آنگ ہلنگ) آسیان سمٹ سے باہر کر دیئے گئے
لندن، 17اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسیان سمٹ میں میانمار کی فوجی حکومت کے سربراہ من آنگ ہلنگ (Min Aung Hlaing) کی جگہ ایک غیر سیاسی نمائندے کو شرکت کا موقع دیا جائے گا۔ آسیان تنظیم نے فوجی حکومت کے کریک ڈاؤن کے سلسلے پر بھی مایوسی ظاہر کی ہے۔جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم…
مزید پڑھیں » -
34 سالہ خاتون کے ہاں سات بچوں کی پیدائش
اسلام آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں ایبٹ آباد شہر میں 34 سال کی ایک خاتون کے یہاں بیک وقت سات بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔بچوں کی پیدائش ایبٹ آباد کے جناح انٹرنیشنل اسپتال میں ہوئی ہے۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ضلع بٹگرام سے تعلق رکھنے والی ان خاتون نے نارمل ڈلیوری…
مزید پڑھیں » -
برطانوی رکن پارلیمان سر ڈیوڈ امیس چاقو کے حملے میں ہلاک
لندن، 16اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ کی حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمان سر ڈیوڈ امیس David Ames مشرقی انگلینڈ میں چاقو کے حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جمعے کو 69 سالہ رکن پارلیمان پر ایک حملہ آور نے بیلفیئرز میتھوڈیسٹ چرچ میں چاقو سے…
مزید پڑھیں » -
کینیا میں بچوں کے قاتل ’خونخوار ویمپائر‘ ہجوم کے ہاتھوں ہلاک
لندن، 16اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کینیا کے حکام کا کہنا ہے کہ دیہاتیوں کے ایک ہجوم نے ایک شخص کو ’خونخوار ویمپائر‘ اور بچوں کا قاتل سمجھتے ہوئے ہلاک کر دیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جمعہ کو ہلاک ہونے والا شخص سیریل کلر تھا جس نے خود اپنے جرم…
مزید پڑھیں » -
چین میں ایپل کی مقبول ترین قرآنی ایپ بند کردی گئی
بیجنگ، 16اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین میں ایپل فون کی سب سے مقبول قرآنی ایپ حکومت کے دباؤ کے سبب بند کردی گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اپیل کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ اس نے حکام کے کہنے پر چین میں قرآن کی سب سے مقبول ایپ کو…
مزید پڑھیں »









