بین الاقوامی خبریں
-
امریکن پولیس کا دعویٰ : ہیٹی کا بدنامِ زمانہ گینگ ’400 ہنڈرڈ مازوو‘ امریکی عیسائی مبلغین کے اغوا میں ملوث
نیویارک ، 18اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہیٹی میں اغوا اور قتل کی سفاکانہ وارداتوں کے حوالے سے بدنام ایک گینگ پر پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ امریکہ میں قائم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ان 17 عیسائی مبلغین کے اغوا میں ملوث ہے جن میں پانچ بچے بھی شامل تھے۔ ’400…
مزید پڑھیں » -
آبنائے تائیوان میں امریکی، کینیڈین بحری جنگی جہاز آنے پر چین برہم
بیجنگ ، 18اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین نے آبنائے تائیوان میں امریکہ اور کینیڈا کی جانب سے گذشتہ ہفتے جنگی بحری جہاز بھیجنے کی مذمت کی ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اتوار کو چین کی فوج نے کہا ہے کہ یہ بحری جہاز خطے کے امن اور استحکام کے لیے خطرہ ہیں۔ چین…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کا ماسکو میں افغانستان سے متعلق اجلاس میں شرکت کا امکان
واشنگٹن، 18اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ رواں ہفتے توسیعی ٹرائیکا کے ماسکو میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کے لیے تیار دکھائی دیتا ہے لیکن اس کے باوجود اپنی شرکت کی تصدیق کرنے سے گریزاں ہے۔سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ روس کے صدارتی مندوب برائے افغانستان ضمیر کلبوف(Zamir Kabulov) نے گزشتہ…
مزید پڑھیں » -
بل گیٹس کی بیٹی جینیفر گیٹس نے اپنے دوست نائیل ناصر سے شادی کرلی
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس Bill Gates کی بیٹی شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔واضح رہے کہ بل گیٹز کی صاحبزادی جینیفر گیٹس نے سنیچر کی دوپہر اپنے مسلمان دوست نائیل ناصر سے شادی کی۔ یہ تقریب نیو یارک میں…
مزید پڑھیں » -
مصر: ڈاکٹروں نے مریض کے پیٹ سے موبائل فون نکالا
مصر میں ڈاکٹروں نے کئی ماہ قبل موبائل فون نگل لینے والے مریض کے پیٹ سے موبائل فون نکال دیا ہے۔اخبار الیوم نے مقامی رپورٹرز کے حوالے سے بتایا کہ مصر کے اسوان یونیورسٹی ہسپتال میں جمعہ کی رات پیٹ کے شدید درد میں مبتلا ایک مریض کو داخل کیا…
مزید پڑھیں » -
نظامِ شمسی کیسے قائم ہوا؟ ناسا کی ایک دہائی طویل تحقیق کا مشن سیارہ مشتری روانہ
نیویارک، 17اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے خلائی ادارے ‘ناسا‘ نے خلائی جستجو میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے سیارہ مشتری کے سیارچوں کی تحقیق کے لیے ایک مشن روانہ کیا ہے۔یہ خلائی جہاز جس کا نام ’لوسی‘ ہے ہفتے کو ناسا کے فلوریڈا میں واقع کیپ کناویرال اسٹیشن سے روانہ ہوا ہے۔ اردودنیا…
مزید پڑھیں » -
ایران کے مرکزی بینک کے سابق گورنر کو دس سال قید
تہران ، 17اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران کی عدالت نے ملک کے مرکزی بینک کے سابق گورنر ولی اللہ سیف کو کرنسی نظام کی خلاف ورزی کرنے پر 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اے پی نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی عدلیہ کے ترجمان ذبیح اللہ خودیان نے سرکاری ٹی وی چینل…
مزید پڑھیں » -
دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا تیرنے والا نائٹ کلب
دبئی، 17اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دبئی میں ایک پرانے بحری جہاز ’کوئین ایلزبتھ ٹو‘ پر دنیا کا سب سے بڑا تیرنے والا نائٹ کلب کھولا گیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق ایک ہزار افراد کی گنجائش والے لگژری فلوٹ وینیو پر اوپننگ پارٹی منعقد کی گئی۔ اردودنیا ایپ انسٹال کے لیے کلک کریں امید…
مزید پڑھیں » -
نئی اطالوی قومی ایئرلائن، ’اٹلی ایئر‘ کی پہلی پرواز روانہ
لندن، 17اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپ کی پرانی اور مشہور ہوائی کمپنی ال اٹالیا اپنے مالی بوجھ کو برداشت نہیں کر سکی اور انجام کار تحلیل کر دی گئی۔ اس کی جگہ نئی اطالوی قومی ایئر لائن ’اٹلی ایئر‘ کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔نئی اطالوی ہوائی کمپنی آئی ٹی اے (اٹالیہ ٹرانسپورٹو ایئرو)…
مزید پڑھیں » -
انڈونیشیا میں دریا صفائی مہم کے دوران 11 طلبا ڈوب کر جاں بحق
جکارتہ، 17اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انڈونیشیا کے جزیرے جاوا کے ایک دریا کی صفائی مہم کے دوران اسکول کے 13 سے 15 سال کے 11 بچے کشتی سے گرنے کی وجہ سے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں اسلامک ہائی اسکول کے 150…
مزید پڑھیں »









