بین الاقوامی خبریں
-
دمشق میں فوج کی بس پر بم حملے میں 13 افراد ہلاک
دمشق ، 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شام کے دارالحکومت دمشق میں فوج کی ایک بس پر بم حملے میں کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے شام کی سرکاری نیوز ایجنسی سانا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ بدھ کو ایک دہشت گرد نے دو…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا: پرتشدد پارٹنر سے علیحدگی کرکے ڈالرز میں رقم حاصل کریں
سڈنی، 20اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلیا کی حکومت پرتشدد پارٹنر کو چھوڑنے کے لیے رقم دے گی۔ امریکی نیوز چینل سی این این کے مطابق تشدد کا شکار ہونے والے افراد پانچ ہزار آسٹریلوی ڈالر کی رقم حاصل کرنے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں جس میں نقد رقم کے علاوہ اسکول فیس…
مزید پڑھیں » -
افغانستان میں خاتون کھلاڑی کا گلہ کاٹ کر موت کے گھاٹ اتارا گیا
دبئی، 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اگست کے وسط سے افغانستان میں سینکڑوں مرد اور خواتین کھلاڑی خوف کی فضا میں رہ رہی ہیں۔ طالبان تحریک کے اقتدار سنھبالنے کے بعد خواتین کھلاڑی خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگی ہیں۔ اس خوف کا ایک تازہ سبب ایک خاتون کھلاڑی کا مبینہ طورپر طالبان شدت پسندوں…
مزید پڑھیں » -
چین کے ہائپرسونک میزائل کے تجربے پر امریکہ حیران
بیجنگ، 18اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین نے اگست میں ایٹمی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کرکے امریکہ کو حیران کردیا۔ فنانشنل ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پانچ نامعلوم ذرائع نے میزائل کے تجربے کی تصدیق کی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ چینی فوج نے ہائپرسونک راکٹ لانچ کیا جس نے…
مزید پڑھیں » -
کیپٹل ہل پر حملے کے دوران پولیس اہلکاروں کے باعث جمہوریت برقرار رہی: صدر بائیڈن
نیویارک ، 18اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ رواں برس چھ جنوری کو کیپٹل ہل پر حملے کے دوران پولیس اہل کاروں کے شان دار کردار کی وجہ سے آج ملک میں جمہوریت برقرار ہے۔ہفتے کو کیپٹل ہل پر چالیسویں سالانہ نیشنل پیس آفیسرز میموریل سروس میں…
مزید پڑھیں » -
کیا اسرائیل شام میں ایران کیخلاف نئی جنگ کا آغاز کرنے لگا ہے؟
لندن، 18اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شام میں دروز کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ایک سابق ممبر قانون ساز اسمبلی کی مبینہ طور پر اسرائیلی اسنائپر کے فائر سے ہلاکت ایک ایسے مرحلے کاآغاز ہو سکتی ہے جسے اسرائیل ہمسایہ ملک میں ایرانی قبضے کے خلاف اپنی جنگ کہتا ہے۔امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی…
مزید پڑھیں » -
مآرب پر عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں 165 حوثی باغی ہلاک
صنعاء ، 18اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یمنی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد نے مارب میں فضائی حملوں میں کم از کم 165 حوثی باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اطلاع کے مطابق عرب اتحاد کا کہنا تھا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع العابدیہ میں ’10 فوجی گاڑیاں تباہ ہوئی…
مزید پڑھیں » -
پولینڈ کے دارالحکومت وارساؤ میں مہاجرین کی حمایت میں ہزاروں افراد کی ریلی
لندن ، 18اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی ملک پولینڈ کے دارالحکومت وارساؤ WARSAW میں ہزاروں افراد نے مہاجرین کو پولینڈ اور بیلاروس کی سرحد پر واپس بھیجنے کے خلاف مظاہرہ کیا۔ وارساؤ کے وسط سے مارچ کرنے والے مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر ‘سرحد پر تشدد بند کرو’…
مزید پڑھیں » -
حزب اللہ سے ممکنہ معرکے میں 2000 میزائل یومیہ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: اوری گورڈن
تل ابیب:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی فوج کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ کسی بھی جنگ کی صورت میں اسرائیل کو ایک دن میں 2000 راکٹوں کا سامنا ہو سکتا ہے اور ایسی صورتحال کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ہوم فرنٹ کمانڈ کے…
مزید پڑھیں »









