بین الاقوامی خبریں
-

یونیسکو کی طرف سے فلسطین کے حق میں دو فیصلے
غزہ، 16اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطین وزارت خارجہ نے یونیسکو کے فلسطین کے حق میں 2 فیصلے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق مقبوضہ فلسطین اور ثقافتی و تعلیمی اداروں سے متعلق دو فیصلے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں، یونیسکو انتظامی کونسل کی 212 ویں نشست…
مزید پڑھیں » -

چپ کی کمی کے باعث ایپل کے آئی فون 13 کی پیداوار میں کمی کا امکان: رپورٹ
نیویارک ، 13اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی سطح پر جاری ’چپ‘ کی کمی کا بحران شدت اختیار کرتا دکھائی دے رہا ہے اور اب دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی پیداوار بھی اس سے متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے بلومبرگ نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ…
مزید پڑھیں » -

سامان کی نقل و حمل کے لیے جرمن ہیوی ڈیوٹی ڈرون متعارف
برلن، 13اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یہ نیا جرمن ہیوی ڈیوٹی ڈرون ان مقامات تک سامان کی نقل و حمل کے لیے ایک نیا طریقہ پیش کرتا ہے جہاں پہنچنا دشوار ہو۔ لاجیسٹک فراہم کرنے والا جرمن ادارہ ڈی بی شینکر گزشتہ برس ڈرون میں ایک بڑا سرمایہ کار بن کر ابھرا تھا۔جرمن ایئر ٹیکسی…
مزید پڑھیں » -

متحدہ عرب امارات میں ریٹائرڈ غیر ملکیوں کے لیے 5 برس کا اقامہ، شرائط کیا ہیں؟
دبئی ، 13اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے ریٹائرڈ غیر ملکیوں کے لیے اقامہ جاری کرانے کی چھ شرائط کا اعلان کیا ہے۔ ریٹائرڈ غیر ملکیوں کو جاری ہونے والے اقامے کی مدت پانچ برس ہوگی ۔امارات الیوم کے مطابق ملازمتوں سے سبکدوش ہونے والے غیر ملکیوں کو جاری کیے جانے والے…
مزید پڑھیں » -

باغیچے میں رکھے معمولی مجسمے قدیم مصری نوادرات نکلے
لندن ، 13اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ کے ایک گھر کے باغیچے میں عرصے سے رکھے دو مجسمے درحقیقت پانچ ہزار سال قدیم مصری نوادرات نکلے جن کی مالیت دو لاکھ اکتالیس ہزار برطانوی پاؤنڈ ہے۔یہ مصری مجسمے ابوالہول کی طرح تراشے گئے ہیں۔ ابوالہول کا مجسمہ اس وقت قاہرہ کے مشہور میدانِ اہرام…
مزید پڑھیں » -

برطانیہ کے سب سے بڑے آرکیٹیکٹ ایوارڈ کیلئے پہلی بار ایک مسجد نامزد
لندن، 13اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ کے آرکیٹیکٹ ایوارڈ کیلئے یورپ کی پہلی ماحول دوست مسجد کو نامزد کردیا گیا ، ایوارڈ کے فاتح کا اعلان (جمعرات کو) کیا جائے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق برطانیہ کے سب سے بڑے آرکیٹیکٹ ایوارڈ اِسٹرلنگ پرائز کے لیے پہلی بار ایک مسجد کو نامزد کیا گیا…
مزید پڑھیں » -
متحدہ عرب امارات مسلسل 10ویں بار پسندیدہ ترین ملک قرار
دبئی، 13اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عرب قوم کے نوجوانوں نے مسلسل دسویں برس بھی دنیا میں متحدہ عرب امارات کو اپنے رہنے کیلئے سب سے زیادہ پسندیدہ ملک قرار دیا ہے اور اسے اپنی قوم کی طرح بہت زیادہ چاہنے کا اظہار کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ صورتحال عرب نوجوانوں سے کئے…
مزید پڑھیں » -

اسرائیل، اردن کو پانی کی فراہمی دوگنی کرنے پر رضامند
مقبوضہ بیت المقدس، 13اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل اپنے پڑوسی ملک اردن کو دگنی مقدار میں پانی کی فراہمی کے لیے باضابطہ طور پر راضی ہوگیا جو دنیا کے ان ممالک میں سے ایک ہے جہاں پانی کی شدید قلت ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال جولائی میں دونوں ممالک نے اعلان کیا تھا…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: سالانہ 100ارب ڈالر غیر ملکی سرمایہ کاری حاصل کرنے کا ہدف
ریاض ، 12اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب نے تیل پر منحصر اپنی معیشت کو متنوع بنانے کی کوشش کے تحت نئی قومی سرمایہ کاری حکمت عملی کا اعلان کیا۔ ریاض نے اس کے تحت سالانہ 100ارب ڈالر سے زیادہ کی غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔سعودی…
مزید پڑھیں »







