بین الاقوامی خبریں
-
جیزان کے شاہ عبداللہ ایئرپورٹ پر 2 ڈرون حملے، 10 افراد زخمی
ریاض ، ۹؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے جنوبی شہر جیزان میں شاہ عبداللہ ایئرپورٹ پر دھماکہ خیز مواد کے 2 ڈرون حملوں میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سعودی فوجی اتحاد نے بتایا کہ حملے جمعہ اور ہفتہ کو کیے گئے۔ یاد رہے کہ فوجی اتحاد…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ میں اُڑن ٹیکسیوں کےلیے ’ورٹی پورٹ‘ کی تیاری شروع
دنیا کے مختلف ممالک میں نہایت محدود پیمانے پر اُڑن ٹیکسیوں کی سروس شروع ہوچکی ہے اور توقع ہے کہ مستقبل میں اڑتی پھرتی ٹیکسیوں کی تعداد بہت زیادہ ہوجائے گی۔اس ممکنہ صورتِ حال کے پیشِ نظر برطانیہ کی ایک اسٹارٹ اپ ’’اربن ایئر پورٹ‘‘ نے ہنڈائی کمپنی کے ’’اربن…
مزید پڑھیں » -
مغلیہ دور کے نایاب چشموں کی لندن میں نیلامی
لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہیرے ہوئے مغلیہ دور کے نایاب چشمے رواں ماہ کے آخر میں لندن کے نیلام گھر سوتھی بیز Sotheby’s میں #نیلام کیلئے پیش کیے جائیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے نے نیلام گھر سوتھی بیز کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ یہ چشمے 1890 کی دہائی کے مغل دور کیہیں…
مزید پڑھیں » -
افغانستان : قندوز میں اہل تشیع کی مسجد میں اندوہناک دھماکہ،100؍ ہلاک ، دیگر زخمی
کابل ؍اسلام آباد ، 8اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے شمال مشرقی صوبہ قندوز کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں ۱۰۰؍افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔یہ دھماکہ امریکی فوج کے انخلا کے بعد یہ بدترین واقعہ ہے۔ خبر ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے پولیس…
مزید پڑھیں » -
ایف-35 طیاروں کی ڈیل میں ناکامی کے بعد ترکی ایف-16 طیارے خریدنے کے لیے کوشاں
واشنگٹن ، 8اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)باخبر ذرائع کے مطابق ترکی نے امریکا کو 40 ایف-16 لڑاکا طیاروں کی خریداری کی درخواست دی ہے۔ یہ طیارے لاک ہیڈ مارٹن کمپنی تیار کرتی ہے۔ علاوہ ازیں خریداری کی درخواست میں دیگر لوازمات کو بھی شامل کیا گیا تا کہ ترکی کے پاس دیگر لڑاکا…
مزید پڑھیں » -
ڈبلیو ایچ او اسپوتنک ویکسین کا ’دوبارہ جائزہ لے کر‘ منظوری دے گا
جینوا ، 8اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کورونا کے لیے روس کی اسپوتنک ویکسین وی sputnik-V کی منظوری سے قبل اس کے تجزیے کا عمل دوبارہ شروع کرے گی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ وہ روس کی اسپوتنک…
مزید پڑھیں » -
نوبل انعام 2021 ابھی تک صرف مردوں کے نا م
نیویارک، 8اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طب، کیمسٹری، فزکس اور ادب کے شعبے میں نوبل پرائز 2021 اپنے نام کرنے والی تمام آٹھ شخصیات مرد ہیں جس کے بعد خاص طور پر سائنس کے شعبے میں دیئے جانے والے ان ایوارڈز میں تنوع کے حوالے سے بحث ایک بار پھر زور و شور سے…
مزید پڑھیں » -
لا پتہ فوجی پائلٹ کی تلاش کے آپریشن میں ناکامی کا اعتراف
مقبوضہ بیت المقدس ، 8اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل کے وزیرِاعظم نے بتایا ہے کہ ملک کی خفیہ ایجنسی موساد نے یہ معلوم کرنے کے لیے کہ لاپتہ ہوا باز رون اراد کے ساتھ کیا ہوا تھا، ایک ’دلیرانہ‘ آپریشن کیا ہے۔ دوسری طرف اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے اس مشن کی ناکامی…
مزید پڑھیں » -
معروف پیغام رساں ایپلی کیشن ٹیلی گرام Telegram میں نئے فیچر کا اضافہ
نیویارک، 8اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلی کیشنز کی جانب سے صارفین کو میسج ایڈیٹ کا فیچر فراہم نہیں کیا گیا تھا، مگر اب یہ شکایت بھی دور ہوگئی ہے۔واٹس ایپ کے متبادل کے طور پر سامنے آنے والی موبائل ایپلی کیشن ٹیلی گرام Telegram نے…
مزید پڑھیں » -
انڈونیشیا نے چینی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی
جکارتہ، 8اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انڈونیشیا کی دوا ساز وخوراک اتھارٹی بی پی او ایم نے کہا ہے کہ اس نے چینی دوا ساز کمپنی آن ہوئی ڑی فی لانگ کام کی تیارکردہ زیفی ویکس نوول کورونا وائرس ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری(ای یواے)دے دی ہے۔ بی پی او ایم کی سربراہ…
مزید پڑھیں »








